غموں کی فیکٹریاں : ایکسٹینشن لیڈ

تالیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا مجموعہ خیال ابھی فرد فرد تھا غم کی حقیقت و ماہیت پر اویس قرنی صاحب نے ڈسکشن کے لحاظ سے پوچھا تھا تو ذہن میں کچھ باتیں منتشر تھیں جنہیں غور و فکر اور کچھ مطالعے سے مرتکز کیا جو پیش خدمت ہے۔ پہلی بات مصدقہ ہے کہ یہ کائنات وجود و عدم سے مرکب ہے۔ طبعی لحاظ سے بھی، صفات و کمالات کے لحاظ سے بھی اور ہر گوشہ ہائے کائنات کے

Read more

خدا، کائنات اور انسان سے متعلق غامدی صاحب کا زاویہ نظر ( 4 )

(پیش نظر مضمون جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ طویل نشستوں میں ہوئی گفتگو کا میرے فہم پر مبنی خلاصہ ہے، جو قسط وار شائع کیا جائے گا۔ یہ نشستیں ”زاویہ غامدی“ کے عنوان سے یوٹیوب پر موجود ہیں۔ ویڈیو ٹرانسکرپشن شاکر ظہیر صاحب نے کی ہے۔ ) عثمان رمزی: غامدی صاحب استخراجی منہج (Deductive Method) کے وہ مقدمات کہاں سے آتے ہیں جنہیں درست مان کر ان سے مزید نتائج اخذ (Infer) کیے جاتے ہیں۔ جاوید احمد غامدی: وہ

Read more

خدا، کائنات اور انسان سے متعلق غامدی صاحب کا زاویہ نظر ( 3 )۔

(پیش نظر مضمون جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ طویل نشستوں میں ہوئی گفتگو کا میرے فہم پر مبنی خلاصہ ہے، جو قسط وار شائع کیا جائے گا۔ یہ نشستیں ”زاویہ غامدی“ کے عنوان سے یوٹیوب پر موجود ہیں۔ ویڈیو ٹرانسکرپشن شاکر ظہیر صاحب نے کی ہے۔ ) حسنین اشرف: غامدی صاحب آپ نے خلا (Gap) بھرنے کی بات کی کہ انسان مشاہدے اور تجربے کو قیاس کے ذریعے مکمل کرتا اور پھر اس کے اوپر تعقل اور تدبر کے

Read more

خدا، کائنات اور انسان سے متعلق غامدی صاحب کا زاویہ نظر ( 2 )

(پیش نظر مضمون جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ طویل نشستوں میں ہوئی گفتگو کا میرے فہم پر مبنی خلاصہ ہے، جو قسط وار شائع کیا جائے گا۔ یہ نشستیں ”زاویہ غامدی“ کے عنوان سے یوٹیوب پر موجود ہیں۔ ویڈیو ٹرانسکرپشن شاکر ظہیر صاحب نے کی ہے۔ ) عثمان رمزی: غامدی صاحب آپ کہتے ہیں کہ معمہ جب تک حل نہ ہو گا جستجو تب تک جاری رہے گی۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ جستجو انسان کر رہا ہے تو

Read more

خدا، کائنات اور انسان سے متعلق غامدی صاحب کا زاویہ نظر

(پیش نظر مضمون جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ طویل نشستوں میں ہوئی گفتگو کا میرے فہم پر مبنی خلاصہ ہے جو قسط وار شائع کیا جائے گا۔ یہ نشستیں ”زاویہ غامدی“ کے عنوان سے یوٹیوب پر موجود ہیں۔ ویڈیو ٹرانسکرپشن شاکر ظہیر صاحب نے کی ہے۔ ) عثمان رمزی: غامدی صاحب یہ بتائیں کہ میں کون ہوں، کہاں سے آیا ہوں اور کہاں جا رہا ہوں، جیسے سوالات کیوں پیدا ہوتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں کائنات کے وجود

Read more