بلوچستان واقعہ میں نوجوان لڑکی سمیت تین مقتولین کون ہیں؟

دو روز قبل بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کنویں سے ایک نوجوان لڑکی سمیت دو بچوں کی نعشیں برآمد ہوئیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر شور اور مذمت کا سلسلہ شروع ہو گیا، تو دوسری جانب کوئٹہ کے ریڈ زون میں مری قبائل کے لوگ بھی سراپا احتجاج ہوئے واقعے کے بعد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کو پولیس نے گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سے دس روزہ جسمانی ریمانڈ لیا گیا مری

Read more

گلوبل ولیج دنیا اور ابلاغ عامہ کے اساتذہ کی تقرری سے انکار

پوری دنیا کی طرح ہمارے ملک میں بھی میڈیا، سوشل میڈیا کا عروج ہے، ہر وہ شہری جو شہری صحافت ”سوک جرنلزم“ کے دور میں موجود ہے یا گزر رہا ہے، یعنی اس دور میں ہر شہری کے پاس سمارٹ فون ہے اور وہ اس کے جال میں گھرا ہوا ہے۔ وہ اپنا 24 گھنٹے میں زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر گزارتا ہے۔ اور اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ لوگ نیند سے زیادہ سوشل میڈیا پر وقت

Read more

ایٹمی صلاحیت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بے خبری

پاکستان دنیا میں ایسی سرزمین ہے جہاں جنگی ساز و سامان سنبھالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا اور یہی وجہ ہے کہ ہم ایٹمی ملک ہیں، ملکی دفاع کی خاطر ایسا ہونا بھی چاہیے جب دشمن ملک کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر دیکھے تو اس کو جواب دینا اور اپنے ملک کا دفاع کرنا حق بھی ہے اور سب سے زیادہ ملک میں مختص بجٹ بھی دفاع پر ہوتا ہے، لیکن دو ممالک کے مابین کشیدگی کی صورت میں

Read more

ملکی تاریخ کی شدید بارشوں کے سندھ پر اثرات اور حکومتی ناکامیاں

اس مرتبہ مون سون کی بارشوں نے سندھ بلوچستان سمیت پورے ملک میں ملکی تاریخ کے تمام رکارڈ توڑ دیے ہیں۔ لیکن ماہر موسمیات کے مطابق دنیا کے 195 زیادہ بارشی ممالک میں پاکستان کا نمبر 145 واں ہے۔ مطلب جہاں کم بارشیں ہوتی ہیں ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کے سب سے زیادہ بارشیں 144 ممالک میں ہوتی ہیں اور وہ ممالک بخوبی ان بارشوں کا سامنا کرتے ہیں اور نکاسی آب

Read more

اتحادی حکومت بمقابلہ دہشتگردی، معیشت اور ڈالر کی اڑان آئندہ چند روز کتنے اہم؟

گزشتہ چند روز سے ملک میں ڈالر کی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ انٹربینک میں ڈالر ڈبل سینچری کر کے ملکی تاریخی میں ریکارڈ توڑ دیا ہے، جس پر حکومت اس کوشش میں جٹی ہوئی ہے کے کسی طرح ڈالر کی اڑان کو جکڑ کر روک دیا جائے، پہلے مرحلے میں درآمد کی جانے والی لگژری اشیاء جن میں گاڑیاں، موبائل فونز، فرنیچر، خشک میوہ جات سمیت 38 اشیاء شامل درآمدات پر پابندی لگادی ہے۔ اور حکومت کی

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں، پانی کی کمی اور گرمی کی شدت میں اضافہ

حالیہ دنوں میں ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر ہے۔ کراچی، لاہور، اور ملک کی سب سے زیادہ گرم رہنے والے شہروں جیکب آباد، سکھر، نواب شاہ سبی اور میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت سے زندگی عذاب بن گئی ہے۔ درجہ حرارت 44 سے 47 اور 50 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس مرتبہ کراچی میں بھی گرمی میں بھی ریکارڈ گرمی اضافہ ہوا ہے۔ اسی ہفتے سال کا سب سے گرم دن بھی ریکارڈ کیا گیا

Read more