عورت اور سماج

ایک قوم کا قتل عام شروع کر دینے سے قومیں دنیا سے نہیں مٹتی بلکہ اس وقت مٹ جاتی ہیں جب وہ اپنی پہچان بھول جاتے ہیں۔ ( پہچان سے مراد اپنی مادری زبان، ثقافت، تاریخ کو بھول جانا) ۔ زبان انسانی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں جو اقوام عالم کی تاریخ علم اور تہذیب کو ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک پہنچاتی ہیں۔ زبان معاشرے کی تعمیر بچے کی فکری نشوونما اور سیاسی تحریک کو مضبوط

Read more

عورت اور سماج

جب ہم سماجیات کہ بات کرتے ہیں تو سماج مختلف اکائیوں سے مل کر وجود میں آیا ہے۔ سماج میں دنیا کی تمام مخلوقات، انسان، جانور، چرند پرند و مختلف اقسام کی چیزیں شامل ہیں۔ لیکن ان سب کا محور انسان ہیں اور انسان کو ہم مختلف صنفی بنیادوں پر تقسیم کرتے ہیں۔ انسانوں میں صنفی بنیاد پر، مرد، عورت کی ایک واضح تفریق پائی جاتی ہے اور وقت فوقتا ان کو ان کے کام و حیثیت کی بنیاد پر

Read more

پشتون امن کے خواہاں ہیں (پہلا حصہ)

صنعتی انقلاب نے اگر ایک طرف دنیا کو جدید شکل دی ہیں تو دوسری طرف ترقی یافتہ ممالک کو زیادہ سے زیادہ طاقتور بنے کی ہوس میں اس قدر بدمست ہاتھی بنا دیا کہ ان کے زیادہ سے زیادہ طاقتور بنے کی ہوس نے کہیں شہر اور کہیں ریاستوں کو اجاڑ کے رکھ دیا۔ جب پوری کی پوری ریاست کو میدان جنگ بنا دیا جائے تو کیا وہاں کے لوگ ان کی زبان تاریخ آداب ثقافت اور معیشت زندہ رہے

Read more

ریاست ایک اور دستور دو کیوں؟ (پہلا حصہ)

ریاست اس وقت تک مستقیم اور ترقی یافتہ رہتی ہے جب تک تمام علاقوں اور وہاں کے رہنے والے شہریوں اور اداروں کو ضرورت کی بنیاد پر سہولیات دیے جاتے ہو۔ اگر ترقی یافتہ ممالک کی بات کی جائے تو وہ بھی اس لئے ابھی تک قائم ہیں کہ انہوں نے ہر شہری ہر علاقے اور ہر ادارے کو ضرورت کے مطابق سہولیات فراہم کرتے ہیں کسی بھی علاقے کو بالاتر یا کمتر نہیں سمجھا جاتا ہے ریاست میں ایک

Read more