مگر کیا آپ مظلوم کہلانے کے لائق ہیں؟
حق اور سچ کے لئے ہم نے بھی آواز اٹھائی ظالموں کے خلاف ہم بھی ڈٹ کر کھڑے رہے آپ کی کہانی دس، بارہ مہینوں کی ہے ہم سالہا سال لڑتے آ رہے ہیں۔ صبر و تحمل سے، امن و آشتی سے مگر آپ! آپ ہمیشہ ظالموں کے طرف دار رہے اُن کے ترجمان اور آلہ کار رہے ہمیں زخم لگے تو آپ نے نمک چھڑکا ہم درد سے بِلک اٹھے تو آپ نے مذاق اڑایا ظالموں نے گولی چلائی
Read more



