آٹومیشن کا انقلاب غریب ممالک کو تباہ کر دے گا؟
جب لوگ عالم گیر مدد کی بات کرتے ہیں (چاہے وہ آمدنی یا خدمات کی شکل میں ہوں ) تو ان کی بات کا مطلب قومی بنیادی تعاون ہوتا ہے۔ اسی لیے ابھی تک یو بی آئی کے تمام تر اقدامات قومی یا میونسپلٹی رہے ہیں۔ جنوری 2017 میں فن لینڈ نے ایک دوسالہ تجربہ شروع کیا، جس میں اس نے دو ہزار بیروزگار لوگوں کو ماہانہ پانچ سو ساٹھ یورو فراہم کیے۔ اس بات سے قطع نظر کہ وہ
Read more



