مہنگائی: طوفان تیزی سے بڑھ رہا ہے

دنیا میں معیشت کے ماہرین صارفین کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ وہ مزید زیادہ مہنگائی کی توقع رکھیں کیونکہ تمام صنعتوں میں کمپنیاں بڑھتے ہوئے ایندھن، شپنگ اور پیکیجنگ کے اخراجات کو جذب کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں، صارفین کو بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں بار بار انتباہات کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس میں پیٹرول کی قیمتیں روس کی یوکرین کے خلاف جنگ سے بڑھ گئی ہیں اور سپلائی چین میں تناؤ

Read more

جو بائیڈن کی کامیابی: پاپولسٹ سیاست کے خلاف پہلی کرن

کچھ دن پہلے لگتا تھا کہ دنیا کی سیاست پر آسیب کا سایا ہو گیا ہے، ایک کے بعد ایک انسانوں کو تقسیم کرنے والے، نفرت کی بنیادوں پر سیاسی عمارت تعمیر کرنے دنیا پر آہستہ آہستہ قابض ہو رہے ہیں۔ ایسا لگتا تھا کہ اس لہر کا توڑ نہیں، نفرت کے بیانئے کے مقابلے میں انسانوں کو قریب لانے والا بیانیہ اپنا اثر کھو رہا ہے اور انسانی حقوق کے علمبردار طبقہ دیوار سے لگا ہوا ہے۔ پچھلے سالوں

Read more

سانحے سے بنتی تاریخ!

ہندوستان سے ہجرت کے وقت جب فسادات ہوئے تو شہید ہونے والے، لٹنے والے، بے سروسامانی میں سفر کرنے والے سب اس وقت اعداد تھے، اخباری خبریں تھی، دکھ تھا، الم تھا۔ کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ جن کے ساتھ وہ صدیوں سے رہتے چلے ائے ہیں وہ ہی جان کے در پر ہوں گے ۔ اس پینک میں کسی طرح لوگ پاکستان پہنچے، پھر مہاجر کیمپس کی زندگی تھی۔ مگر جب گرد تھمی تو ان اعداد سے

Read more

احمقوں کا انقلاب (Revolution of the Idiots)

واقعہ کیا ہونے والا ہے، یقیناً یہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ انسان پچھلی چند دہائیوں میں اپنی تمام تر غلطیوں، بیوقوفیوں، توہم پرستیوں اور اندھے عقائد وغیرہ کے باوجود ایک ایسی سمت وضع کر چکا تھا جس نے بڑے بڑے برج گرا دیے تھے۔ انسانی حقوق، قوموں کے درمیان تعلق، جنگی قوانین، خواتین کی حقوق ہر محاذ پر انسان آگے کی طرف جارہا تھا۔ معاشرے کے وہ طبقات جو ان معاملات کے مخالف تھے وہ وقتی

Read more

عورت مارچ: اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے

کبھی اپ نے سوچا ہے کہ جو کردار آج آپ کے گھر کی خواتین کا ہے، جس طرح فیصلہ سازی میں وہ شریک ہوتی ہیں۔ کیا ایسا ہی کردار ایک نسل پہلے تھا؟ کیا آپ ماضی کے مردوں کے مقابلے میں گھر کے ان معاملات میں جو خواتین کی ذمہ داری ہوتے تھے، زیادہ شریک نہیں ہیں؟ کیا اپ نے کبھی غور کیا جس طرح کے اسٹڈی آپشن آپ آج اپنی بیٹیوں کو دیتے ہیں، کیا ویسے ہی آپشنز آپ

Read more

نیریٹیو کی جنگ!

شاہ محمود قریشی صاحب نے فرمایا کہ پاکستانیوں کو احمقوں کی دنیا میں نہیں رہنا چائے، دنیا کا اپنے مفادات ہیں اور کشمیر کے معاملے میں ایک نئی جدوجہد درکار ہوگی۔ یقیناً یہ اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ انڈیا ایک معاشی قوت ہے اور روایتی سفارتی محاظ پر انڈیا سے مقابلہ دشوار طلب کام ہے۔ تو سوال یقیناً پیدا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف دنیا میں کیسے منوایا جائے۔ اس روایتی سفارتی محاظ کا علاوہ ایک اور محاظ ہے

Read more

کراچی کی قیادت کا المیہ

المیہ یہ نہیں کہ کوئی نمائندہ جماعت مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، المیہ یہ بھی نہیں کہ ماضی میں جو لوگ نمائندگی کرتے تھے ان لوگوں نے کراچی کے مسائل حل کرنے کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، تحریک ایک پرتشدد رخ اختیار کر گئی اور کراچی کے عوام کو ایک دودھ دیتی گائے سمجھ لیا جس سے بھتے لئے جاتے تھے، کھالیں چھینی جاتی تھیں۔ المیہ یہ ہے کہ مستقبل کے لئے کوئی واضح لائن بھی نہیں، کراچی کے عوام نے اس بار پی ٹی آئی کو اپنا مینڈیٹ دیا اور جو دوسری نمائندہ جماعتیں تھیں وہ بھی مرکز میں پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ گئی سو ہونا تو یہ چائیے تھا کہ ایک سنجیدہ بات چیت کی شروعات ہوتی اور کراچی اور اس کے رہنے والوں کے مسائل کے سولیوشن ڈھونڈے جاتے۔

Read more

دل چھلنی کرنے والے مشورے

پچھلے ہفتے جب وفاقی کابینہ کا یہ فیصلہ سامنے آیا کہ حج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کی جاتی ہے تو سوشل میڈیا پر تنقید کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات سمیت محافظین حکومت مختلف دلیلیں دیتے نظر آئے۔ ان دلیلوں ایک دلیل بڑے زور و شور سے دہرائی گئی کہ حج صاحب استطاعت پر فرض ہے، جس کی استطاعت نہیں وہ حج پر نہ جائے۔ حکومتی سطح پر اس طرح کی دلیل افسوس ناک ہے۔ حکومت کسی سبسڈی

Read more

تاریخ دھرائی جاتی

تاریخ دہرائی جاتی ہے خصوصاً ان اقوام میں جہاں تاریخ سے سبق نہیں سیکھا جاتا۔ فاطمہ جناح جب ایوب کے مقابلہ میں کھڑی تھیں تو کراچی اور بنگال ان کے ساتھ کھڑا تھا۔ مجیب جناح کی بہن کے پہلو میں کھڑا ہوتا تھا۔ پھر جو ہوا وہ تاریخ کا سیاہ باب تھا کس طرح فاطمہ جناح اس دنیا سے رخصت ہوئی یہ آج بھی معمہ ہے۔ پھر ہم نے دیکھا کہ ایوب کے ایماء پر پہلی بار تاریخ میں مہاجر

Read more