کیا بیوی کے ساتھ جبری ہم بستری ’جنسی زیادتی‘ نہیں؟

مصنفہ: رابعہ بگٹی پاکستان میں شادی کے بعد جبری ہم بستری کے مسئلے سے نمٹنا مشکل ہے کیونکہ اس کے لیے مذہبی نظریات کو استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر اسلامی ریاستوں میں بھی میریٹل ریپ کو واضح طور پر جرم قرار نہیں دیا جاتا۔ ثنا (فرضی نام) ابھی 20 سال کی بھی نہیں ہوئی تھیں جب ان کی شادی کر دی گئی۔ وہ عمر میں اپنے شوہر سے کافی چھوٹی تھیں۔ ان کو گھر سے یہ تاکید کر کے بھیجا

Read more

فسٹولا: خواتین کا درد دوہرا

پاکستان میں زچگی کے دوران فسٹولا یا زچگی نالورن جیسی پیچیدگی کا شکارخواتین کو شدید نوعیت کی تفریق کا سامنا کرنا پڑتا ہے حتیٰ کہ انہیں گھروں سے نکال باہر کیا جاتا ہے اور خاندان تک سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ 30 سالہ ریحانہ قادر داد کو امید تھی کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرے گی اور اپنی پسند کے شعبے میں کام کر سکے گی، تاہم تیسرے بچے کی پیدائش کے دوران زچگی نالورن کا شکار ہو جانے

Read more

سعودی عرب: اب مذہبی پولیس ‘مطوعہ’ کا کیا ہو گا؟

سعودی عرب کی ڈنڈابردار مذہبی پولیس مطوّعہ ایک وقت شاپنگ مالز اور دیگر عوامی مقامات پر مردوں اور عورتوں پر کڑی نگاہ رکھتی تھی۔ لیکن ملک کے بدلتے ماحول میں مطوّعہ کا مستقبل غیر واضح نظر آرہا ہے۔ سعودی عرب کے عملاً حکمران ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے حالیہ برسوں کے دوران متعدد سماجی اصلاحات نافذ کیے جانے کے بعد ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مذہبی پولیس مطوّعہ اب بدلتے ہوئے سماجی حالات

Read more

سپریم کورٹ کا حکم لیکن غیر قانونی مذہبی تعمیرات گرانا آسان نہیں

مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے یہ کہا تھا کہ تمام غیر قانونی تجاوزات، بشمول مساجد، کو گرایا جائے۔ اس فیصلے پر مذہبی تنظیمیں بہت مشتعل نظر آتی ہیں۔ مذہبی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر فیصلے پر عملدآمد ہوا تو ملک میں بہت خون خرابہ ہو سکتا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنما ڈاکٹر راشد محمود سومرو کا ایک ویڈیو خطاب

Read more

پاکستان میں بریسٹ کینسر کے علاج میں پدر شاہی نظام بھی دیوار

پاکستان میں بریسٹ کینسر میں مبتلا خواتین خاندانی مجبوریوں کے تحت کسی مرد ڈاکٹر سے تشخیص نہیں کرواتی ہیں۔ جب اس مرض کی تشخیص ہوتی ہے تو اکثر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ براعظم ایشیا میں پاکستان وہ ملک ہے جہاں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ اس کی شرح میں اضافے کو روکنے کے لیے خاندانی رکاوٹوں کو ہٹانا ہو گا اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو

Read more

پاکستان میں افغان طالبان کی حمایت بڑھنے سے کیا اثرات ہوں گے؟

سول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ اس حمایت سے نہ صرف پاکستانی طالبان کی مضبوطی بلکہ معاشرے میں انتشار کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پشاور میں چند افراد نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ‘افغان طالبان کی حمایت‘ میں بیان دیے ہیں۔

Read more

بالی ووڈ میں محبت بھرے جذباتی منظر بھی محفوظ انداز میں فلمائے جائیں

بھارتی فلم انڈسٹری میں مار دھاڑ اور تشدد پر مبنی فلمیں بنانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ مقبول بھی ہیں۔ کئی ایسی فلموں میں جرائم پر مبنی مناظر کے ساتھ ساتھ سیکس سین بھی فلمائے جاتے ہیں۔ بھارتی فلمی صنعت بالی ووڈ میں بظاہر اداکاروں کا مناسب انداز میں شوٹنگ کے دوران خیال رکھا جاتا ہے۔ ایسا کرنے کی ذمہ داری فلمی یونٹ کی ہوتی ہے۔ پہلے ایسی مختلف فلموں میں، جن کی کہانی کا تانا بانا جرائم

Read more

کیا مولانا طارق جمیل ایک نئی مقدس گائے ہیں؟

مولانا طارق جمیل نے جمعرات کے روز تمام میڈیا کو اس وقت جھوٹا قرار دیا جب وہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ایک چندہ مہم میں ٹیلی تھون میں شرکت کر رہے تھے۔ ناقدین کا دعوی ہے کہ انہوں اس مہم میں سرکار سے قربت مزید بڑھانے کے لیے عمران خان کی تعریف میں قصیدے بھی پڑھے، جسے کئی حلقے ہدف تنقید بنارہے ہیں۔ حالیہ متنازعہ بیان کے بعد ملک کے کئی حلقے

Read more

پیرس میں فوڈ مارکیٹ کا فروزن ہال نعشوں کے لیے مختص

ایک بڑی فرانسیسی فوڈ مارکیٹ کے یخ بستہ ہال کو نعشیں رکھنے کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ مارکیٹ خوراک کی فروخت بھی جاری رکھے گی۔

پیرس میں قائم فرانسیسی فوڈ مارکیٹ رانجیس کا شمار یورپ کی سب سے بڑی ہول سیل فوڈ مارکیٹ میں ہوتا ہے۔ اس مارکیٹ کے کئی بڑے گاہکوں کا تعلق دوسرے یورپی ممالک سے بھی ہے۔

Read more

کورونا وائرس کی وبا سے مشرقِ وسطیٰ میں گھریلو تشدد میں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں کورونا وائرس کی وبا نے گھریلو تشدد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ مردوں کا زیادہ وقت گھروں میں گزارنا قرار دی جا رہی ہے۔

مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں کی حکومتیں کورونا وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ اس خطے کی ریاستوں بشمول خلیج فارس کے عرب ممالک اور اسرائیل میں ان دنوں بیسیوں ہزار مریض کووِڈ انیس نامی بیماری میں مبتلا ہیں اور سماجی طور پر لاک ڈاؤن کی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستانی شہری کرپشن سے نہیں، مہنگائی سے پریشان ہیں: رپورٹ

مارکیٹ ریسرچ کی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی IPSOS کی طرف سے جاری کیےجانے والے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی تازہ ترین سروے رپورٹ میں پاکستان کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس انڈیکس کی تیاری کے لیے پاکستان میں کیے جانے والے ایک حالیہ سروے میں صارفین سے پوچھا گیا تھا کہ ان کے نزدیک سب سے زیادہ پریشان کن بات کیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں سب سے زیادہ لوگوں کا کہنا تھا کہ

Read more

عرب دنیا: جدید ترین فیشن، پردے کے پیچھے

کچھ سال پہلے تک عرب خواتین اپنے فیشن کوصرف خواتین کی محفلوں تک ہی محدود رکھتی تھیں تاہم اب نوجوان عرب خواتین ڈیزائنرز کی تیار کردہ ایسی عبائیں استعمال کر رہی ہیں، جن پر قیمتی موتی بھی جڑے ہوتے ہیں۔ خلیجی عرب ممالک کی خواتین چند سال پہلے تک عوامی مقامات پر طویل سیاہ عبایا اور سر ڈھکنے کے لیے اسکارف کا استعمال کیا کرتی تھیں اور ثقافتی طور پر یہی واحد قابل قبول لباس ہوا کرتا تھا۔ لیکن اب

Read more

دورے کی قیادت عمران خان ہی کر رہے ہیں، صحافی مثبت رپوٹنگ کریں: میجر جنرل آصف غفور

واشنگٹن میں بات چیت کے دوران فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ اس دورے کی قیادت وزیر اعظم ہی کر رہے ہیں لہٰذا میڈیا کی توجہ ان ہی پر ہونی چاہیے۔ ميجر جنرل آصف غفور سے پوچھا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قیاس آرائیوں میں کتنی صداقت ہے، تو انہوں نے اس کا کوئی جواب دینے سےگریز کیا۔ انہوں نے پاکستانی صحافیوں کو مشورہ دیا کہ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے ملک کے حوالے سے مثبت رپورٹنگ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مخالف لابیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ صحافی قومی مفاد سامنے رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔

Read more

عورت مارچ منتظمین کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

آٹھ مارچ کو پاکستانی خواتین کی جانب سے بھی ’عورت مارچ‘ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس مارچ پر متعدد حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی اور اب اس کے منتظمین کو قتل کرنے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ’عورت مارچ‘ کا اہتمام کرنے والی خواتین میں سے ایک نگہت داد نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ تمام منتظمین سوچ رہے ہیں کہ وفاقی تفتیشی ادارے ’ایف آئی اے‘ سے رابطہ کیا جائے اور آن لائن ملنے والی دھمکیوں اور ہراساں کیے جانے کی باقاعدہ شکایت درج کرائی جائے۔

نگہت داد کے مطابق، ”مارچ میں شامل افراد اور منتظمیں کو قتل اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکیوں کا معاملہ سنجیدہ رخ اختیار کر گیا ہے۔ “

Read more

اسلاموفوبیا ایک خطرناک رجحان ہے، اس پر نظر رکھنی ہو گی: چیف ایڈیٹر ڈوئچے ویلے

اب تک مغربی دنیا دہشت گردی کو زیادہ تر عسکریت پسند مسلمانوں کا کام ہی سمجھتی تھی۔ کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں پر دہشت گردانہ حملوں نے ثابت کر دیا کہ اسلام دشمنی کی بنیاد پر نفرت بھی بالکل اتنی ہی ہلاکت خیز ہو سکتی ہے۔

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعہ پندرہ مارچ کو مسلمانوں کی دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں اور ان کے نتائج پر جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کی چیف ایڈیٹر اینس پوہل کا لکھا تبصرہ۔

Read more

بھارت کے میزائل حملے کی دھمکی پر پاکستان کا جواب اور امریکی مداخلت

پاکستان اور بھارت نے آپس کی حالیہ شدید کشیدگی کے دوران ایک دوسرے کو میزائل حملوں کی دھمکیاں بھی دے دی تھیں۔ ان دونوں حریف ہمسایہ جوہری طاقتوں کے مابین ایک نئی جنگ کا بھرپور خطرہ امریکا کی مداخلت کے بعد ٹلا تھا۔اتوار سترہ مارچ کو خبر رساں ادارے روئٹرز کی اسلام آباد او نئی دہلی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان اور بھارت کے مابین سیاسی اور عسکری تناؤ اتنا زیادہ ہو گیا تھا کہ یہ دونوں ممالک ایک نئی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔ اس دوران انہوں نے ایک دوسرے کو میزائل حملوں کی دھمکیاں بھی دے دی تھیں۔

Read more

آسیہ بی بی کے شوہر سمیت آج رات کینیڈا جانے کی اطلاع

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آسیہ بی بی اور ان کے خاوند انتیس اور تیس جنوری کی درمیانی شب کسی وقت پاکستان سے کینیڈا کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

آسیہ بی بی اور ان کے شوہر انتیس و تیس جنوری کی درمیانی شب کسی وقت پاکستان سے کینیڈا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ بات ڈی ڈبلیو کو ان کے وکیل سیف الملوک نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران منگل انتیس جنوری کی شام بتائی ہے۔ سیف الملوک کے مطابق آسیہ بی بی کی بیٹیاں چار ہفتے قبل کینیڈا پہنچ چکی ہیں۔

Read more

ہم جنس پرستی: کہیں مساوی حقوق اور کہیں موت کی سزا

دنیا کے کئی ممالک نے ہم جنس پرستوں کے حقوق کو تسلیم کر لیا ہے۔ دوسری جانب کئی ممالک میں ایسے افراد کے لیے ملکی قانون کے تحت موت کی سزا بھی سنائی جاتی ہے۔ ایسے ممالک میں مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے بعض ممالک شامل ہیں۔ دنیا بھر میں تقریباً تیس ممالک ایسے ہیں جہاں ہم جنس پرستی پر موت کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ ان میں مشرق وسطیٰ کے بعض مسلمان ملک شامل ہیں۔ ان میں سعودی

Read more

ایڈز کے لیے نئی شافی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحیقی ٹیم نے ایڈز مرض کے فنکشنل علاج کا دعویٰ کیا ہے۔ ایڈز جیسے مہلک مرض کے سلسلے میں جاری تحقیق میں یہ نئی پیشرفت ایک بریک تھرو ریسرچ ہو سکتی ہے۔ ہانگ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن کے شعبے مائیکروبیالوجی کے پروفیسر چن ژیوائی کا کہنا ہے کہ ایڈز کے حوالے سے جو فنکشنل علاج دریافت کیا گیا ہے، وہ احتیاط اور علاج کے دوران مدافعت فراہم کرے گا۔ طبی ماہرین کے مطابق نئی ریسرچ

Read more

طالبان سے متعلق نئی امريکی پاليسی میں پاکستان کے لئے کوئی کردار نہیں؟

امريکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے ميں نئی حکمت عملی اپنانے کا عنديہ ديا ہے، جس ميں بظاہر پاکستان کا کوئی کردار نہيں ہے۔ اس سے یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات نچلی ترين سطح پر ہيں۔ امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ليے نئی حکمت عملی کا اعلان کيا ہے۔ اس بارے ميں انہوں نے امريکی کانگريس کو اسی ہفتے بريفنگ دی۔ سينيٹ کی خارجہ

Read more

اسد درانی کو ایک عام سی کتاب پر بہت زیادہ شہرت مل گئی ہے: تجزیہ کار طلعت حسین

حالیہ کچھ عرصے سے پاکستان کی فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ نے فوج پر ’جبری گمشدیوں اور پشتونوں کے قتل‘ جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ پاکستان کی فوج کو تین مرتبہ منتخب ہونے والےسابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف بھی ایک انتہائی جارحانہ مہم چلانے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی کتاب ’دی سپائی کرونکلز‘ نے کم از کم پاکستان

Read more

سوشل ميڈيا کی طاقت: بیٹی پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار

پاکستان ميں سوشل میڈیا پر ڈیرہ غازی خان کے ایک ایسے شخص کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی، جسے بظاہر اپنی بیٹی پر تشدد کرتے ہوئے ديکھا جا سکتا ہے۔ اس شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قائم اسٹریٹیجک ریفارمز یونٹ (ایس آر یو) کے سربراہ سلمان صوفی نے اس ویڈیو کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کو بتایا،’’ ٹوئٹر پر ایس آر یو کو یہ ویڈیو بھجوائی گئی تھی۔ جیسے ہی میں نے

Read more

کیا اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کا نگراں سیٹ اپ لانا چاہتی ہے؟

پاکستان میں نون لیگ اور کئی حلقے یہ دعوی کر رہے ہیں کہ انتخابات میں نون لیگ کی شکست کے لئے اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کا نگران سیٹ اپ لانا چاہتی ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم کے لئے اب تک جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی، جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک، ذکا اشرف، جلیل عباس جیلانی، ملیحہ لودھی، عبدالرزاق داود اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک عشرت حسین کے نام میڈیا میں گردش کر رہے ہیں۔ خورشید شاہ کل پھر وزیرِ اعظم سے ملاقات کریں

Read more

ڈان اخبار کی تقسیم میں خلل: صحافتی اداروں کی تنقید

دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے پاکستان کے سب سے قدیم اخبار ڈان کی تقسیم میں خلل کے واقعات کا ذمہ دار ریاستی اداروں کو ٹھہراتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈان اخبار کو ان مشکلات کا سامنا پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک انٹرویو شائع کرنے کی وجہ کرنا پڑ رہا ہے۔ اس انٹرویو میں

Read more

نو عمر دلہنوں کے نفسیاتی مسائل

نفسیاتی معالجین کی تازہ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ وہ لڑکیاں جن کی شادیاں اٹھارہ سال کی عمر سے قبل ہو جاتی ہیں، وہ وقت گزرنے کے ساتھ کئی جسمانی عارضوں کے علاوہ نفسیاتی مسائل کا سامنا کرتی ہیں۔ اٹھارہ سال کی عمر میں جن لڑکیوں کی شادیاں ہوتی ہیں وہ ذہنی طور پر خاصی صحت مند رہتی ہیں اور ان کو نفسیاتی پیچیدگیوں کا سامنا کم کرنا پڑتا ہے۔ اس خصوصی ریسرچ میں فوکس ایشیا اور افریقہ کے

Read more

پاکستان میں معذور بچوں کی پیدائش سے بچنے کے لئے آن لائن ڈیٹا بیس سروس

پاکستان میں جینیاتی سائنسدانوں نے پہلا آن لائن ڈیٹا بیس قائم کر دیا ہے، جس کی بدولت ملک میں ایسے بچوں کی پیدائش کو بڑی حد تک روکنے میں مدد مل سکے گی، جو کوئی نہ کوئی جسمانی معذوری یا بیماری لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ اس ڈیٹا بیس کو پاکستان جنیٹک میوٹیشن ڈیٹابیس کا نا م دیا گیا ہے، جس میں 130علامتی اور غیر علامتی جسمانی و ذہنی جینیاتی معذوریوں اور بیماریوں پر مبنی ایک ہزار اقسام کے ڈی

Read more

پختون اب جنگ سے تھک چکے ہیں: منظور پشتین

شمالی پاکستان اور افغانستان کی زیادہ تر آبادی پختونوں پر مشتمل ہے۔ 1980ء سے پختونوں کی تین نسلیں خطے میں جاری تنازعات کی بھاری قیمت ادا کر چکی ہیں۔ پہلے سرد جنگ کے دوران سابقہ سوویت یونین اور امریکا کے مابین کشیدگی نے اس خطے کو علاقہ جنگ میں بدل دیا اور پھر مغربی ممالک کی انتہا پسندی کے خلاف جنگ نے پختونوں کی ایک بڑی تعداد کو بے گھر، مفلس اور بے یارو مددگار بنا ڈالا۔  ڈی ڈبلیو کی

Read more

افغانستان میں اغوا شدہ لڑکے کی جنسی غلامی کے بعد زندگی

ماضی میں ہم جنسی غلامی کی زندگی گزارنے والے جواد کا چہرہ میک اپ سے آراستہ ہے اور وہ نقلی پستان لگا کر کابل کی ایک خفیہ ’بچہ بازی‘ یا ’بوائے پلے‘ پارٹی میں شریک ہے۔ اب وہ ’ڈانسنگ بوائے‘ کی زندگی گزار رہا ہے۔ جواد کی عمر بمشکل 14 برس ہو گی، جب اسے ایک مقامی جنگجو سردار نے کابل کے شمال میں اغوا کر لیا تھا۔ جواد بھی افغانستان کی اس ثقافتی اور خفیہ وباء کا نشانہ بنا،

Read more