موٹیویشنل سپیکرز کی خواب فروشی
ایک بڑے تعلیمی ادارے میں ایک موٹیویشنل سپیکر مدعو تھے۔ سامعین ظاہر ہے اس ملک کا مستقبل یعنی نوجوان طلباء و طالبات تھے۔ خوبصورت ائر کنڈیشنڈ ہال میں خوش آمدید کے بینرز آویزاں تھے۔ موضوع اگرچہ کیریئر کونسلنگ نہیں تھا لیکن وہ صاحب بھٹکے تو مثل شتر بے مہار کیریئر کونسلنگ میں جا گھسے۔ پھر پناہ خدا کی، ایسے ایسے گمراہ کن مشورے دیے کہ میرا ضبط جواب دینے کو تھا۔ حضرت نے جتنے وقت کے پیسے لیے تھے وہ
Read more
