سدھو موسے والا: دور جدید کا تھامس پین
سدھو موسے والا کے قتل کے بعد برقی ذرائع ابلاغ پر اس کے چرچے دیکھے اور سنے تو اس کے بعد میں نے سدھو کے بارے میں پڑھا اور اس کے گانے سنے تو سدھو کے گانوں میں عجیب ماحول دیکھا جو باقی گلوکاروں سے یکسر مختلف تھا۔ سدھو کے گانوں میں بھارتی سیاست، میڈیا، انقلابی سوچ کے ساتھ ساتھ قومیت پرستی پر بول تھے۔ سدھو اٹھائیس سالہ کڑیل جوان جو متوسط طبقے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے انقلابی
Read more

