طویل تعطل کے بعد نئی شروعات
اٹھارہ اکتوبر 2022 ء کو میرے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا، گاڑی تباہ ہوئی مگر میں بفضل خدا بچ گیا۔ اٹھارہ اکتوبر 2022 ء کو آخری کالم بھی اسی حادثے کے تناظر میں لکھا اور پھر ایسا تعطل آیا کہ سستی اور تساہل نے قلم اٹھانے ہی نہیں دیا۔ سال بھر کے عرصے میں ملک خداداد پاکستان میں ایک ایسا طوفان آیا کہ بہت کچھ اڑا کر لے گیا۔ رجیم چینج کے اس طوفان کی لپیٹ میں تحریک انصاف کی
Read more


