ٹیکنالوجی اور معدوم ہوتی انسانیت
حضرت انسان کا موجودہ مادی ترقی کے دور تک پہنچنے کا سفر بہت طویل اور کٹھن رہا ہے۔ وہ بہت ساری مشکلات اور حادثات سے بچتا بچاتا یہاں تک آیا ہے۔ جنگلی جانوروں سے محفوظ رہنے کے لیے ہم نے کبھی غاروں میں بسیرا کیا تو کبھی درختوں پر جا چڑھے۔ ضرورت نے پتھر، لکڑی اور پھر دھاتی ہتھیار ایجاد کیے، چھوٹی چھوٹی بستیاں بسائی گئیں، نئی زمینوں کی تلاش شروع ہوئی اور ہم پوری زمین پر پھیل گئے۔ ایک
Read more
