سماجی ہم آہنگی اور سماجی انصاف

تم کون ہو؟ اگر کوئی کسی اجنبی سے پوچھے تواِسکے مُتفرق جوابات ہو سکتے ہیں۔ اِسلئے کہ فرد کی کثیر جہتی شنا خت فطری بلکہ ہمارا روز مرہ کا تجربہ ہے۔ اِس کے باوجود گزشتہ دو دہائیوں میں شناخت ہی کا مسئلہ ہمارے خطے بلکہ شاید دُنیا کا ایک بڑا مسئلہ بن کر اُبھرا ہے۔ جنوب ایشیائی مُلکوں میں شناخت اور شناختی بحران پر کافی سوچ بچار اور بات چیت کی گئی ہے۔ لیکن اکثر ماہرین اور تجزیہ کار مذ ہبی یا زیادہ سے زیادہ لسانی شناخت کو ہی سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہیں۔

Read more

نیلسن منڈیلا، پیالہ، مَیٹ، چمچہ اور عمران خان

یہ نیلسن منڈیلا کا صد سالہ جنم مہینہ اور سال ہے، استعماریت اور جبر کے خلاف انتھک مزاحمت کرنے والے اور نیلسن منڈیلا کی طویل مزاحمت کا احترام کرنے والے مغربی اور مشرقی لوگ متفرق حوالوں سے دھرتی کی اس ناقابل یقین شخصیت کو یاد کر رہے ہیں۔ تپش اورحبس زدہ ’جزیرہ رابن‘ جس کی…

Read more