پہچان
میری شناخت کیا ہے؟ وہ جو مُجھے بتائی گئی ہے یا وہ جو میں نے اپنے تجربات حاصل کر کے اپنے مختلف رویوں اور سوچوں میں محسوس کی ہے؟ یا شاید ایک انسان کی شناخت اور خود شناسی دو مختلف صورتوں کا نام ہے۔ میری شناخت یہ ہے کہ میں ایک مخصوص قسم کی ثقافت سے تعلق رکھتی ہوں جس میں میری لسانیات، رسم و رواج، رویوں کی تشکیل اور ردِ عمل، سب کُچھ اُس خاص ثقافت کی دین ہے
Read more

