2020 کی کشمیر ڈائری
اکیسویں صدی کا 20 واں سال بھی کشمیریوں کے سینوں پر گہرے زخم چھوڑتے ہوئے رخصت ہو گیا ، اس سال سب سے بڑا دل خراش واقعہ یہ پیش آیا کہ ریاست جموں کشمیر کے دوسرے بڑے حصے لداخ پر چین نے حملہ کر کے کچھ حصے پر قبضہ کیا، بھارت نے نئے طرز کے بلدیاتی الیکشن کروائے جس میں کانگریس نیشنل کانفرنس پی ڈی پی نے اتحاد کر کے مظفر شاہ اور سجاد غنی لون کے تعاون سے کامیابی
Read more

