کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ: دل و دماغ کی یکجائی میں لکھی کتاب

کہتے ہیں گانے والوں کو جن چیزوں سے پرہیز ہوتا ہے، مثلاً کھٹائی وغیرہ، وہ اپنے سامنے بچوں کو کھلا کر خوش ہو لیتے ہیں۔  ہم جس شعبے میں رہے ہیں وہاں عام فہم زبان لکھنے کا جاری حکم ہے۔ ایک بار تو متضاد لکھنے پر بھی اعتراض ہوا، اس کی جگہ الٹ لکھنے کے لئے کہا گیا۔ ایسے ہی ایک ادارے میں تو ہدایت تھی کہ ایسی زبان لکھیں کہ آٹھ جماعتیں پڑھی گھریلو عورت بھی سمجھے۔ سو ہماری

Read more

خواجہ خورشید انور: موسیقی کا باغی ساحر

وہ کوئی ساز ڈھنگ سے بجانا نہیں جانتے تھے۔ لازوال دھنیں ماچس کی ڈبیا انگلی سے بجا کر تخلیق کیں۔ ایم اے فلسفہ میں اول آئے ، گولڈ میڈل لینے گئے ہی نہیں۔ مقابلے کے امتحان میں پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا، لیکن بھگت سنگھہ جیسے انقلابیوں سے تعلقات کی وجہ سے نااہل قرار پائے۔ یہ ناہلی ہندوستان کی فلمی موسیقی کیلئے نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوئی۔ اس سے فلمی موسیقی کو خواجہ خورشید انور ملے۔ جنہوں نے آواز دے

Read more

انور سجاد بھی رخصت ہوئے

نماز جنازہ صبح 9 بجے لیک سٹی لاہور میں ادا کی جائے گی۔ افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار، ڈراما نویس، رقاص اور مصور ڈاکٹر انور سجاد، 27 مئی 1935 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ پورا نام سیّد محمد سجاد انور علی بخاری تھا۔

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، لاہور سے ایم بی بی ایس اور لندن سے ڈی ٹی ایم اینڈ ایچ کے امتحان پاس کرنے کے بعد چونا منڈی لاہور میں والد کے کلینک پر پریکٹس کرتے رہے۔ کوئی بھی ادبی ثقافتی مصروفیت انہیں مقررہ وقت پر غریب علاقے میں واقع کلینک جانے سے نہیں روک سکتی تھی۔ بھری محفل سے اٹھ جاتے تھے لیکن پھر عشق نے کلینک تو کیا شہر بھی چھڑوا دیا۔

Read more

کچھ باتیں، کچھ اشعار شاد عارفی کے

ہمارے ہاں کی سیاست کا حال مت پوچھو گِھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں ٭٭٭ چاپ سن کر جو ہٹا دی تھی اُٹھا لا ساقی شیخ صاحب ہیں میں سمجھا تھا مسلماں ہے کوئی ٭٭٭ یوں تو احمق ہے مگر چونکہ عالیشان کاشانے میں ہے اس لئے جھک مارنا اس کا بھی فرمانے میں ہے اشعار تو ضرب المثل ہوگئے ، لیکن شاعر کو ہم بھول گئے۔ اب یہ سیاست والا شعر ہی لیں، شورش کاشمیری نے اتنی بار

Read more

آج خواجہ خورشید انور کی برسی ہے

  وہ کوئی ساز بجانا نہیں جانتے تھے۔ لازوال دھنیں ماچس کی ڈبیا انگلی سے بجا کر تخلیق کیں۔ ایم اے فلسفہ میں اول آئے ، گولڈ میڈل لینے گئے ہی نہیں۔ مقابلے کے امتحان میں پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا، لیکن بھگت سنگھہ جیسے انقلابیوں سے روابط کی وجہ سے نااہل قرار پائے یہ نااہلی ہندوستان کی فلمی موسیقی کیلئے نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوئی اس سے فلمی موسیقی کو خواجہ خورشید انور ملے۔ جنہوں نےدل کا دیا جلایا،

Read more

عمران حکومت کیا ریفارمز کرے؟

یہ سوال دوستوں سے کیا تھا۔ کئی تجاویز ملیں۔ بہت سی ایسی ہیں کہ ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوگا بلکہ بچت ہوگی۔ انہیں دیکھیں۔ ان میں اضافے تجویز کریں۔ لیکن ایسے ہی مختصر الفاظ میں۔ کمنٹس میں سے منتخب کرکے یہاں شامل کر دیے جائیں گے۔ انہیں پالیسی سازوں تک پہنچایا جائے گا۔ آگے ان کی مرضی۔ ۔ افسروں کے لئے سرکاری گاڑیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ موجودہ گاڑیاں جن افسروں کے پاس ہیں، انہیں ہی دے دی

Read more