گیارہ اگست کی اصل تقریر کی ضیا اور لبرل ظلمت

آپ میں سے نہایت باریک بین افراد نے نوٹ کیا ہو گا کہ آج 11 اگست کا دن ہے۔ اور یہ بھی نوٹ کیا ہو گا کہ وطن عزیز کے بہت سے لبرل افراد اس دن کو اقلیتوں کا دن قرار دیتے ہوئے واویلا کرتے ہیں کہ قائداعظم نے 11 اگست کے دن دو قومی نظریے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے غیر مسلم شہریوں کو برابر کا شہری کہا تھا اور یہ اعلان کیا تھا کہ ریاست کا اپنے

Read more

ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے

ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر داخل ہوتے ہیں اور پھر جب باغ کی پریاں ان کے ہاتھوں میں گجرے ڈال دیتی ہیں تو اپنے ہی لشکر کا سر کاٹ کر

Read more

ایک برگزیدہ حکمران جنرل ضیا الحق

مجاہد اعظم جنرل غازی محمد ضیا الحق شہید نے تاریخ کے ایک نازک موڑ پر پاکستان کی باگ ڈور سنبھالی۔ اس وقت ایک طرف پاکستان میں لیفٹ کے دین دشمن نظریات رکھنے والا ذوالفقار علی بھٹو قوم کو گمراہی اور فسق و فجور کی طرف لے جا رہا تھا، اور دوسری طرف افغانستان میں بے دین کمیونسٹ حکمران ہو چکے تھے۔ اور تیسری طرف ملک شدید داخلی انتشار کا شکار ہو چکا تھا۔ بھٹو نے نو ستاروں کے قومی اتحاد

Read more

آم پھلوں کا بادشاہ کیسے بنا؟

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ آم پھلوں کا بادشاہ ہے۔ حالانکہ پھلوں میں سیب بھِی شامل ہے جس کی مدد سے آپ ڈاکٹروں کو اور دیگر آفت جاں عناصر کو خود سے دور رکھ سکتے ہیں، انگور بھی شامل ہیں جن کے خاندان کی مداحت میں شعرا نے دیوان کے دیوان لکھ ڈالے ہیں، تربوز بھی ہے جن سے آپ گرمیوں کی تپتی دوپہروں میں پہلے نہر میں بے تحاشا واٹر بال کھیل سکتے ہیں، اور پھر اسے دو ٹکڑے کر کے وہیں نہر کنارے بیٹھ کر کھا بھِی سکتے ہیں، اور کھانے کے بعد اس کو ہیلمٹ کی جگہ پہن کر سکون سے ٹھنڈے ٹھنڈے گھر بھی جا سکتے ہیں۔

Read more

فسادی عناصر کے خلاف جنرل ضیا الحق کی تقریر۔۔۔

میرے عزیز ہم وطنو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ ملک اسلام کے نام پر بنایا تھا۔ انہوں نے غیر مسلم انگریزوں اور ہندوؤں کو شکست فاش دے کر یہ خطہ ارضی اس لئے حاصل کیا تھا کہ مسلمان یہاں اسلام کے اصولوں کے تحت زندگی بسر کر سکیں۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا چایے کہ یہاں خلاف اسلام اعمال کی اجازت نہیں ہے۔ پاکستان میں 1977 کا اسلامی انقلاب

Read more