عورتوں کے حقوق اور صنفی مساوات

دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ آج کے معاشرے میں عورت کا کردار مسلمہ ہے۔ خاتون خانہ سے لے کر اہم عہدوں پر فائز عورتیں ہر شعبے میں اپنا کردار بخوبی نبھا رہی ہیں اور ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں دفتر ہو یا گھر، آج کی عورت ہر فن مولا ہے آج کی عورت با ہمت، قوت، عزم، محبت، اور ایثار کے جذبے سے سرشار ہے اس کائنات میں عورت

Read more

کوہ سلیمان اور سیر و سیاحت

ہم جب چھوٹے تھے تو بڑوں سے اکثر تخت سلیمانؑ کے قصے سنتے تھے اور دل میں خواہش جاگ اٹھتی کہ ہم بھی اس کی سیر کے لئے جائیں کیونکہ ایک تو سیر ہو گی اور دوسرے اس تاریخی جگہ کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔ اسی طرح صحافتی دور میں یہ خواہش کئی سالوں سے تھی کہ اس تاریخی جگہ کے بارے میں کچھ لکھ سکوں اور لوگوں کو اس جگہ کے اہمیت اور تاریخی پس منظر سے آگاہ

Read more

پوری دنیا میں کم وبیش 7139 اور پاکستان میں کل 76 زبانیں بولی جاتی ہیں

پوری دنیا میں کم وبیش 7139 اور پاکستان میں کل 76 زبانیں بولی جاتی ہیں بہت سی کو لاحق خطرات ہیں۔ خیبر پختونخوا کے دور افتادہ ضلع چترال کی وادی کیلاش ساڑھے چار ہزار آبادی نہ صرف اپنے مخصوص ثقافت کی وجہ سے دنیا میں الگ پہچان رکھتی ہے بلکہ مقامی آبادی کی اپنی ہی زبان ہے اس وقت کیلاش قبیلے کی ثقافت اور زبان کو کئی خطرات درپیش ہیں، مقامی سماجی کارکن اور فلم میکر پر اونہ جان نے

Read more

ٹانک میں سائیکل پر پابندی

سائیکل اور انسان کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ جب انسان کے پاس سفر کرنے کے لئے کچھ نہیں تھا تو یہ سائیکل ہی تھا جو اس کی اکلوتی سواری بنی رہی۔ بچے سکول جانے کے لئے، بابو حضرات دفاتر جانے کے لئے، گوالا دودھ کی فروخت کے لئے، اخبار فروش اخبار گھر گھر تک پہنچانے کے لئے سائیکل ہی استعمال کرتے۔ فی زمانہ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کا استعمال متروک ہوچکا ہے بلکہ اب بھی ترقی

Read more

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مراکز

دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں جن کی معیشت کا انحصار سیاحت پرہے جن میں سویٹزرلینڈ، مالدیپ، تھائی لینڈ، جارجیا، مالٹا، یورپ، آفریقہ اور ایشیاء کے بہت سے ایسے ممالک ہیں جن کی معیشت میں سیاحت کا اہم کردارہے۔ لیکن اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف ان ممالک میں ہی کیوں دن بدن سیاحت پروان چڑھتی ہے؟ کیا ان ممالک میں قدرتی خوبصورتی حد سے زیادہ ہے یا پھر ان ملکوں کی حکومتوں اور رعایا کا

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان کی ”انڈپنڈنٹ وومن“ اور ”برقعہ جرنلسٹ“

23 سالہ سمیرا لطیف اور 26 سالہ صابحہ شیخ شعبہ میڈیا سٹڈیز اینڈ کمیونیکیشن گومل یونیورسٹی میں ماسٹر میں کلاس فیلو تھیں اور انہوں نے 2018 میں تعلیم مکمل کی۔ دونوں کاتعلق ایک ہی گاؤں سے ہے اور کلاسز کے لئے پاپردہ آتی تھیں۔ کلاسز کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ سوچنا بھی شروع کیا کہ مستقبل میں کیا کرنا ہے کیونکہ برقعہ پوش خواتین کو میڈیا کی فیلڈ میں کام کرنے کی اجازت ہی نہیں اور نہ ایسی کوئی روایت ہے کہ ان کو مواقع ملے۔ خیرانہوں نے سوچنا شروع کر دیا اور آخر کار ذہن میں خیال آیا کہ کیوں نہ ایک ایسا کام شروع کیا جائے جوایک منفرد ہو۔ انہوں نے ”برقعہ جرنلسٹ“ کے نام سے ایک فیس بک پیج بنایا جس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ لوگوں میں ایک نئی سوچ اجاگر کی جا سکے، انہیں بتایا جا سکے کہ برقعہ پابندی نہیں بلکہ حفاظت ہے اور یہ بھی کہ کسی لڑکی کو برقعہ کی وجہ سے میڈیا کی فیلڈ میں آنے سے نہ روکا جائے۔

Read more

خیبر پختون خوا میں پی ٹی آئی حکومت: حکمرانی کی روایت کا تسلسل

ایک طرف لفظ انصاف کو اگر دیکھا جائے تو اس کا مطلب نہ صرف واضح ہے بلکہ جس کسی کے ساتھ اگر ظلم ہوا ہوتو اس کے ہونٹوں پر خوشی کے آثار اور آنکھوں میں جاری آنسو خود بخود سوکھ جاتے ہیں ’اسی طرح اگر لفظ تبدیلی بھی اس کے ساتھ جڑا ہوا ہوتو اس کا مطلب ایک تو ان کو انصاف ملے گا‘ اور دوسرا یہ کہ اس کی زندگی بھی تبدیل ہوگی ’یعنی انصاف کے ساتھ ساتھ زندگی

Read more