کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ دوم)

میں اب کالج میں جانے والا تھا، مجھے پرائیویٹ کالج میں جانا تھا کیونکہ میں نے سرکاری جامعات میں اساتذہ کا طالب علموں سے رویہ بہت تحقیر آمیز دیکھا تھا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون: والدین اور اساتذہ کی طرف سے رہنمائی کا فقدان پہلے تو پاپا نے کہا کہ ہاں میں کسی نجی کالج میں داخلہ کروا دوں گا  لیکن ہمارے کاروبار کے حالات بہت خراب چل رہے تھے اور یہ بات میرے نانا، ماموں کو بھی پتا تھی تو میرے

Read more

کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ اول)

میرے اکثر رشتہ دار میرے والدین کی تربیت کو بہت شاندار کہتے ہیں لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ میرے والدین کو پیرنٹنگ کرنا ہی نہیں آتی ہے کیونکہ اولاد کے ساتھ کیا ہو رہا تھا میرے والدین ان ساری باتوں سے بے خبر تھے۔ نرسری سے پانچویں جماعت تک:۔ والدین کی غفلت:۔ میں چار سال کا تھا جب مجھے میرے والدین نے اسکول میں داخلہ دلوایا تھا۔ میرا اسکول ایک لوکل پرائیویٹ اسکول تھا۔ میں صبح اسکول جاتا تھا

Read more

یونیورسٹی رینکنگ واقعی فراڈ ہوتی ہیں

میں سندھ کی ٹاپ انجینیئرنگ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوا ہوں، جس کا شمار پاکستان کی ٹاپ 10 انجینیئرنگ یونیورسٹیز میں ہوتا ہے، 2013 میں ایچ ای سی نے سندھ کی ٹاپ اور پاکستان کی چوتھی بہترین انجینیئرنگ یونیورسٹی کہا تھا، 2010 میں QS نے دنیا کی 400 بہترین یونیورسٹیز میں شامل کیا تھا، 2020 میں QS نے 400 بہترین ایشیئن یونیورسٹیز میں شامل کیا تھا، یونیورسٹیٹ انڈونیشیا گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ نے دنیا کی 271 نمبر بہترین یونیورسٹی کہا

Read more

طالب علم صرف امتحان پاس کرنے کو محنت سمھجتے ہیں

جب میں یونیورسٹی میں تھا تو ہم لوگ اکثر اس بات پر ڈسکشن کرتے تھے کہ کون سے شعبے کی پڑھائی زیادہ مشکل ہے۔ مجھے اب تک یہ بات سمجھ آئی ہے کہ ہمارے یہاں پر لوگ کسی شعبہ کی پڑھائی کا اندازہ اس کے مضمون کو سیکھنے سے نہیں لگاتے ہیں کہ اس شعبے کے مضمون کو سمجھنا کتنا مشکل ہے یا ان کے مضمون کو سمجھنے کے لیے کافی پڑھنا پڑتا ہے، لوگ اس کا اندازہ صرف اس

Read more