نواز، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل، جیل سے رہا

کارکنوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر رہا ہونے والے رہنمائوں کا استقبال کرنے کے لیے موجود تھی اور انھوں نے نواز شریف کی گاڑی پر پھول بھی نچھاور کیے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بدھ کی رات کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کا اڈیالہ جیل کے باہر

Read more

دبئی میں انڈین کرکٹ ٹیم کی سندھی پرستار

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کا میچ دیکھنے کے لیے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کرنے والوں میں انڈین خاتون راکھی بھی اپنے ساتھی وجے کے ساتھ شامل ہیں۔ راکھی یہ بتاتے ہوئے خاصی پرجوش ہوجاتی ہیں کہ ان کے والد پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں پیدا ہوئے تھے جبکہ والدہ بحرین میں پیدا ہوئی تھیں اور وہ خود دبئی میں پیدا ہوئی ہیں اس اعتبار سے وہ خود کو بین الاقوامی حیثیت کی حامل

Read more

ایشیا کپ: ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کا میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز نے انڈیا کے خلاف میچ جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ کی سطح کے اس میچ میں انڈیا اور پاکستان کے روائتی حریفوں کے درمیان مقابلے کی وجہ سے خصوصی دلچسپی پائی جاتی ہے اور دونوں ٹیم اب تک اپنے دونوں میچ جیت چکی ہیںگ میچ سے پہلے پریس کانفرنس میں پاکستان

Read more

انڈیا کے مسلمان ’ہندو نہیں‘، آر ایس ایس نے آخرکار تسلیم کر لیا

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت (بائيں) اور بی جے پی صدر امت شاہ کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے بس یہ ہی سننا باقی رہ گیا تھا ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ کی زبان سے، وہ بھی دبے الفاظ میں چھپ چھپا کر نہیں، کھلے عام ایک پبلک پلیٹ فارم سے! انڈیا کے مسلمان اب ہندو نہیں ہیں اور اگر وہ یہ چاہیں گے کہ انھیں ہندو نہ کہا جائے تو بھی چلے گا۔ اور

Read more

شمالی کوریا میزائل ٹیسٹ سائٹ کو بند کر دے گا: صدر مون

صدر کم جونگ اُن نے بھی امید ظاہر کی کہ وہ جلد سیول کا دورہ کریں گے۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو وہ یہ کرنے والے پہلے شمالی کوریائی صدر ہوں گے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل لانچ اور ٹیسٹ کرنے کے ایک مرکز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کے بعد صدر مون

Read more

انڈین روپیہ کمزور تو مودی کمزور؟

گذشتہ دنوں ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر علامتی ہڑتال کا اعلان ہوا تھا جس میں بعض مقامات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر نذر آتش کی گئیں انڈیا میں کچھ باتیں ایسی ہو رہی ہیں جو پہلے کبھی نہیں ہوئیں، اور سبھی وزیراعظم نریندر مودی کے لیے بری خبریں ہیں۔ مہارشٹر کے کچھ شہروں میں پیٹرول کی قیمت 90 روپے کی ‘نفسیاتی حد’ پار کر گئی ہے اور ڈیزل 80 سے اوپر فروخت ہو رہا

Read more

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا پہلا غیر ملکی سرکاری دورہ، آج اہم ملاقاتیں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب میں بدھ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وہ دو روزہ سرکاری دورے پر مدینہ کے بعد جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر تجارت چوہدری فواد اور مشیر تجارت عبدالرزاق بھی موجود ہیں۔

Read more

’مزید دس لاکھ یمنی بچے قحط کے خطرے سے دوچار‘

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے سیو دی چلڈرن کا کہنا یمن میں مزید دس لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ جنگ کی وجہ سے خواراک کی قیمتوں میں اضافہ اور یمنی کرنسی کی گرتی ہوئی قدر مزید خاندانوں کو خوراک کی کمی کا شکار کرے گا۔ لیکن ایک اور بڑا خطرہ حدیبیہ شہر کے گرد جنگ کی وجہ سے ہے کیونکہ یہیں بندرگاہ پر امدادی سامان پہنچتا

Read more

بیلجیئم میں چپس کا سائز کم کیوں ہو گیا

بیلجیم میں آلو کے’فرائز’ یا چپس کی لمبائی اب نارمل سائز سے تین سینٹی میٹر کم ہو گئی ہے۔ ملک میں آلو کی فصل کی پیداوار سے متعلق ایسوسی ایشن کے سربراہ پیری لیبرن کا کہنا ہے کہ کم بارش کی وجہ سے فصل 25 فیصد کم ہوئی ہے۔ انھوں نے اخبار سڈ پریس کو بتایا کہ اس وقت آلو سائز میںچھوٹے ہیں، ہم چھوٹے چپس کھائیں گے۔ مزید پڑھیے چین چاند پر آلو اگائے گا فرائز بیلجیم میں روایتی

Read more

بھارتی ٹیم صرف دبئی میں کیوں میچ کھیل رہی ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اس بات پر خوش نہیں ہیں کہ ان کی ٹیم کو سپر 4 کے دو میچز کھیلنے شدید گرم موسم میں دبئی سے ابوظہبی جانا پڑے گا جبکہ بھارتی ٹیم اپنے تمام میچز دبئی میں ہی کھیلے گی۔ سرفراز احمد نے بی بی سی کے سوال پر کہا کہ ایشیا کپ کے پول اے کو دیکھیں تو اگر بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر بھی آتی ہے تب بھی وہ ابوظہبی میں جاکر نہیں

Read more

برطانیہ میں ’علی‘ طوفان کی آمد سے خطرہ

PA برطانیہ کے شمالی حصوں میں ‘علی’ نامی طوفان کی آمد کی وجہ سے وہاں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ آنے کی توقع ہے اور حکام کا خیال ہے کہ اس سے سفر کرنے میں بھی دشواریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ علی طوفان کی وجہ سے برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ انگلینڈ کے شمالی حصے، سکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں طوفان آنے کے امکانات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘علی’

Read more

باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے بچے کی دل سوز تصویرپر 30 لاکھ کے عطیات

سوشل میڈیا پر ایک بچے کی اپنے باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے روتے ہوئے دل سوز تصویر سامنے آنے کے بعد صارفین نے تیس لاکھ روپے چندہ جمع کر کے اس کے خاندان کو بھیج دیا ہے۔ یہ تصویر ٹوئٹر پر 7000 مرتبہ شیئر کی گئی ہے۔ 27 سالہ انیل دارالحکومت دلی میں گٹر صاف کرنے کا کام کرتے تھے۔ کام کے دوران جن انھیں گٹر میں اتارنے والی رسی ٹوٹی تو وہ گر کر ہلاک ہوگئے۔ یہ بھی

Read more

ایمیز 2018: برطانوی اداکاروں نے میدان مار لیا

70ویں ایمی ایوارڈز میں کسی ڈرامہ سیریز میں بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ، دونوں ہی اعزازات برطانوی اداکاروں کے نام آئے ہیں۔ کسی ڈرامہ سیریز میں بہترین اداکارہ کا اعزاز برطانوی اداکارہ کلیئر فوئے نے حاصل کیا ہے جو کہ نیٹ فلیکس کی سیریز دی کراؤن میں ملکہ الزبتھ دوئم کا کردار ادا کرتی ہیں۔ ادھر میتھیو ریئز ایف ایکس چینل کی سیریز دی امریکنز کے لیے بہترین اداکار کا انعام جیت گئے۔ بہترین ڈدامہ سیریز گیم آف تھرونز رہی اور اس کے

Read more

ایشیا کپ ٹورنامنٹ: انتظار ختم، مقابلے کا وقت آگیا

پاکستان اور انڈیا نے آخری میچ لندن کے اوول کے میدان پر جون 2017 میں چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں کھیلا تھا پاکستان اور بھارت کہیں بھی کرکٹ کھیلیں دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں اور متحدہ عرب امارات میں بھی شائقین بڑی بے صبری سے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا انتظار کررہے ہیں جو بدھ کے روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ہے۔ ماضی میں متحدہ عرب امارات میں شارجہ کا میدان

Read more

پاکستان میں ’منی بجٹ‘، ترقیاتی اخراجات میں کمی اور قیمتی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں جو ’منی بجٹ‘ پیش کیا ہے اس میں بعض ٹیکس رعایتیں دی گئی ہیں جبکہ بعض چیزوں پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نامہ نگار آصف فاروقی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ ٹیکس میں 100 ارب روپے کی کمی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک طرح سے اسد عمر نے حکومت میں آنے

Read more

2018 کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اعلان

پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب حکومت کی جانب سے کیا جائے گا، جبکہ اس میں صرف قومی اسمبلی کے ممبران شامل ہوں گے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے 2018 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے تحریک وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمع کروائی۔ پی ٹی آئی کے

Read more

شام کے علاقے لاذقیہ پر ’اسرائیلی حملے‘ کے دوران روسی فوجی طیارہ لاپتہ

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایف-16 جیٹ طیاروں کے لاذقیہ پر حملے کے دوران ایک روسی فوجی طیارہ شامی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد سے لاپتہ ہے۔ اس طیارے پر 14 افراد سوار تھے اور ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں ہے۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طیارے سے پیر کی شب مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے رابطہ منقطع ہو گیا۔ وزارت دفاع نے کہا: ‘روسی آئی

Read more

ایلون مسک کی خلائی کمپنی نے چاند کے سفر کے پہلے امیدوار کا اعلان کر دیا

ایلون مسک کی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے چاند کے سفر کے مسافر کا اعلان کر دیا ہے۔ 42 سالہ جاپانی ارب پتی، کاروباری شخصیت اور فیشن ٹائیکون یوساکا مائیزاوا سپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے چاند تک سفر کرنے والے پہلے نجی مسافر ہوں گے۔ انھوں نے اعلان میں کہا: ’میں نے چاند تک جانے کا ارادہ کر لیا ہے۔‘ ان کی سواری بی ایف آر، یعنی ’بگ فیلکن راکٹ‘ ہو گی، جس کی رونمائی ایلون مسک نے 2016

Read more

اسرائیل کا ‘اچھا ہمسایہ آپریشن’ اور ایران

اسرائیل نے اپنی ‘نو کمنٹ’ کی پالیسی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس نے گذشتہ دو برسوں میں شام میں ایرانی اہداف پر دو سو سے زائد حملے کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے عراق شام میں 2013 کے بعد سے خفیہ طریقے سے کم از کم 12 شامی باغی تنظیموں کو مسلح کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے لیے صحافی اور تجزیہ کار میثم بہروش نے لکھا ہے کہ اطلاعات

Read more

سلمان نے مزید ایک نئے چہرے کو بڑے پردے پر متعارف کرایا

بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں جتنے نئے چہروں کو متعارف کرایا ہے اتنا شاید کسی دوسرے کے حصے میں نہیں آیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ان پر یہ الزام بھی لگ سکتا ہے کہ وہ بالی وڈ میں اقربا پروری کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ گذشتہ روز پیر کو انھوں نے مزید ایک نئے چہرے کو متعارف کرایا ہے اور یہ چہرہ کوئی اور نہیں بلکہ اپنے زمانے کی معروف ہیروئن نوتن کی

Read more

امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس

                                                                         امریکہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ کو ٹیرف کے ذریعے مزید بڑھا رہا ہے امریکہ نے چینی اشیا پر 200 ارب ڈالر مالیت کے نئے محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ یہ نئے ٹیکس 5000 سے زیادہ اشیا پر نافذ کیے گئے ہیں جو اب

Read more

آخر یہ جے این یو کیا بلا ہے؟

                                                      جے این یو سے اٹھنے والی آواز ایک زمانے سے ملک کے طول و عرض میں سنی جاتی ہے انڈیا میں جب سے قوم پرست ہندو تنظیم بی جے پی بر سراقتدار آئی ہے اس وقت سے دارالحکومت دہلی میں قائم تعلیمی ادارہ جواہر لعل یونیورسٹی ان کے اور سخت گیر ہندو تنظیموں

Read more

بنگالی اور افغان شہریوں کی پاکستانی شناخت پر تشویش کیوں؟

کراچی کے بنگالی اور برمی شہریوں کی شہریت کی لیے سابق حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی رضامندی ظاہر کی تھی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بنگالی اور افغان شہریوں کو پاکستانی شناخت دینے کے اعلان پر سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں نے تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا ہے جبکہ پشتون قوم پرست جماعتیں اس اقدام کی حمایتی ہیں۔ کراچی میں اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے

Read more

منی لانڈرنگ: برطانیہ میں زیر تفتیش پاکستانی جوڑا گرفتاری کے بعد رہا

برطانیہ کے قومی ادارے این سی اے کے بین الاقوامی کرپشن یونٹ نے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں ملوث سیاسی روابط رکھنے والے ایک پاکستانی جوڑے کو گرفتاری کے بعد رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ این سی اے کی جانب سے جاری تحریری پریس ریلیز میں اس پاکستانی جوڑے کا نام تو نہیں بتایا گیا تاہم یہ کہا گیا ہے کہ ان دونوں میاں بیوی کی عمریں چالیس اور تیس کے پیٹھے میں ہیں۔ حکام کا

Read more

لگژری گاڑیوں کی فروخت: ’جب قیمتیں کم کر کے دوبارہ نیلامی کریں تو مجھے بلا لیجیے گا‘

سب سے پہلی نیلام ہونے والی گاڑی 2010 ماڈل کی ٹیوٹا کرولا تھی جو کے 11 لاکھ روپے میں بک گئی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں سو سے زائد عام اور لگژری گاڑیوں کی نیلامی منعقد ہوئی جہاں مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑیاں تو بک گئیں لیکن لگژری اور بلٹ پروف گاڑیوں کی نیلامی میں حکومت کی توقعات پوری نہ ہو سکیں۔ منتظمین میں سے

Read more

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان لوٹی گئی دولت واپس لانے کے لیے معاہدہ

برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید نے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان بدعنوانی کے خاتمے کے لیے انصاف و احتساب کی شراکت کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر نے اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’بدعنوانی پر قابو پانا دونوں ملکوں کی ترجیح ہے، اور میں نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ہم نے طے کیا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان

Read more

ڈونر کی ’دھوکہ دہی‘،شفا انٹرنیشنل میں اعضا کی پیوندکاری کا عمل معطل

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری کے ایک مریض کے خاندان کی جانب سے مبینہ دھوکہ دہی کے بعد اعضا کی پیوندکاری کا عمل غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔ ہسپتال کی جانب سے فیس بک پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ہسپتال نے اپنا ’اعضا کی پیوندکاری کا پروگرام رضاکارانہ طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ پروگرام 13 ستمبر سے

Read more

تصاویر: لاہور میں گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لیے کھل گئے

  تصویر کے کاپی رائٹAUN JAFRI پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے لاہور کی مصروف شاہراہ قائداعظم پر واقع گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لیے کھول دیے ہیں۔ اتوار کو اس موقعے سے فائدہ اٹھانے کے لیے بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے یہاں کا رخ کیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اعلان کیا ہے کہ ‘لاہور میں گورنر ہاؤس ہر اتوار کو صبح دس سے شام چھ بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا۔ ہماری

Read more

نواز شریف کی سزا معطلی کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، نیب کو جرمانہ

عدالت نے نیب کے سپیشل پراسیکیوٹر کو حکم دیا کہ وہ جرمانے کی رقم بھاشا ڈیم فنڈ میں جمع کروائیں سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو یعنی نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزا کی معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں پر عدالتی کارروائی روکنے سے متعلق درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

Read more

خاور مانیکا کیس: ’پہلے نئی رپورٹ آنے دیں، پھر غیر مشروط معافی کو دیکھا جائے گا‘

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کہا کہ محض ایک شخص کو بچانے کے لیے ‘سب اچھا’ کی رپورٹ دی گئی پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا اور بیٹی کے ساتھ پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر پاکپتن کے ضلعی پولیس افسر کے تبادلے سے متعلق آئی جی پنجاب کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے تازہ

Read more

ساجد جاوید: پاکستان سے مجرمان کی حوالگی کے معاہدے پر بات کریں گے

ساجد جاوید نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے برطانیہ کے وزیرِ داخلہ ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بدعنوانی کے مسئلے کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے اور احتساب سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں بی بی سی کے سکندر کرمانی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہی۔ برطانوی وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا

Read more

مصر میں 22 صدیاں پرانا ابوالہول کا مجسمہ دریافت

مصری ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسوان کے علاقے کے ایک معبد سے ابوالہول (سفنکس) کا ایک مجسمہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر بطلیموس پنجم کے دور، یعنی دوسری صدی قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔ مصر کے محکمۂ آثارِ قدیمہ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے اتوار کو اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ مجسمہ ممکنہ طور پر مصری بادشاہ بطلیموس پنجم کے دور سے تعلق رکھتا ہے اور اسے کوم

Read more

وزیرِ اعظم عمران خان کا مہاجرین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ دینے کا عزم

PTVوزیرِ اعظم نے کہا کہ جن افغان اور بنگلادیشی مہاجرین کے بچے بھی یہاں بڑے ہوئے ہیں، ان کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ دیے جائیں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت افغان اور بنگلہ دیشی مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔ اتوار کے روز کراچی میں دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ کے حوالے سے منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہر

Read more

’بڑی عمر میں روزانہ ایسپرین کھانے کا کوئی فائدہ نہیں‘

امریکہ اور آسٹریلیا میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بڑی عمر کے صحت مند لوگوں کو ہر روز ایک ایسپرین کی گولی نہیں کھانی چاہیے۔ واضح رہے کہ دل کے مریضوں کے روز ایک ایسپرین کی گولی کھانے کے فوائد ثابت ہو چکے ہیں۔ تاہم اس نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 70 سال کی عمر سے زیادہ صحت مند لوگوں کے اس دوا کو کھانے کے کوئی فوائد نہیں ہیں بلکہ یہ دوا جسم

Read more

انڈین خواتین میں نل بندی کیوں مقبول ہے؟

انیتا بائی ایک ہسپتال میں اپنے بچے کے ہمراہ، وہ بھی ان خواتین میں شامل تھیں جو بلاس پور کے ہسپتال میں نل بندی کے دوران جسمانی پیچیگیوں کا شکار ہوئیں انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر گنیاری کی رہائشی رجی کیوت کے ‘ٹیوبل لگیشن’، جو نل بندی کا عام ترین طریقہ ہے، کے بارے میں ملے جلے خیالات تھے۔ وہ اسی عمل سے گزری تھیں۔ سنہ 2014 میں حکومت کے قائم کر دہ نل بندی ‘کیمپ’ میں آپریشن

Read more

پاکستان کے ذریعے انڈیا افغانستان تجارت: ’ایسی کوئی پیشرفت نہیں‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے زمینی راستے کے ذریعے افغانستان اور انڈیا کے درمیان تجارت بحال کرنے پر مذاکرات کے آغاز پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے یہ بات بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین سے بات کرتے ہوئے کہی۔ پاکستان کی جانب سے تردید افغانستان میں امریکہ کے سفیر جان باس کے اس دعوے کے بعد کی

Read more

کینیا کے ایتھلیٹ کا میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ

میں نے ہمیشہ خود پر بھروسہ کیا ہے: الیوڈ کپچوج کینیا کے ایتھلیٹ الیوڈ کپچوج نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اتوار میں برلن میں منعقدہ میراتھن میں انھوں نے 42.195 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ دو گھنٹے ایک منٹ اور 38 سیکنڈز میں طے کیا۔ اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے اس اتھلیٹ نے اپنے ہم وطن ڈینس کمیٹو کا ریکارڈ توڑا ہے جو انھوں نے چار سال قبل بنایا تھا۔

Read more

حکومت پنجاب کے اشتہار پر تنازع: ’کیا پنجاب میں پشتون کو دہشت گرد تصور کیا جاتا ہے؟‘

پاکستان کی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کی نشاندہی پر حکومت پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں سکیورٹی کی آگاہی کے لیے بنائی گئی اشتہاری ویڈیو کو براڈکاسٹ کرنے سے روک دیا ہے۔ حکومت پنجاب کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کی گئی اس آگاہی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہو گیا تھا اور الزام لگایا گیا تھا کہ اس اشتہاری ویڈیو میں نسلی پروفائلنگ کی گئی ہے۔

Read more

ازبکستان: ہزاروں مزاروں کی سرزمین

ازبکستان میں سینکڑوں مقدس مقامات ہیں جہاں لاکھوں زائرین آتے ہیں ازبکستان دنیا بھر کے زائرین کا مرکز بننے کا آرزومند رہا ہے۔ وہ دوسرا مکہ بننا چاہتا ہے۔ وسط ایشیا کے اس سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں شاہراہ ریشم پر آباد سمرقند اور بخارا جیسے شہروں میں بڑی بڑی مساجد اور مقبرے ہیں جو انتہائی اچھے حال میں ہیں۔ لاکھوں ازبک باشندوں کے لیے یہ مقدس مقامات ہیں جبکہ دہائیوں کی تنہائی اور مطلق العنان دور سے

Read more

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ سے سامنا

یہ ہانگ کانگ کا تیسرا ایشیا کپ ٹورنامنٹ ہے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ اتوار کے روز ہانگ کانگ کے خلاف دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ متحدہ عرب امارت میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق ہانگ کانگ کی ٹیم نے حال ہی میں کوالالمپور میں ایشیا کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں جیت حاصل کی جہاں اس نے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو

Read more

انڈیا: نوجوان خواتین میں خودکشی کی شرح 40 فیصد

نوجوان خواتین میں خودکشی کی شرح دنیا بھر میں انڈیا میں سب سے زیادہ ہے دنیا بھر میں جتنی خواتین خودکشی کرتی ہیں ان میں سے تقریبا 40 فیصد ہندوستانی خواتین ہیں۔ یہ افسوسناک اعدادوشمار طبی جریدے لانسیٹ کی ایک تازہ تحقیق میں شائع ہوئے ہیں۔ الیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اتنی کثیر تعداد میں ہندوستانی خواتین اپنی جان لینے پر خود ہی آمدہ کیوں ہیں۔ اس رجحان کے پس پشت کون سے عوامل کار فرما

Read more

فلپائن میں رواں برس کا پندرھواں اور شدید ترین سمندری طوفان، 25 افراد ہلاک،

یہ رواں برس فلپائن میں آنے والا 15واں اور شدید ترین طوفان ہے فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگکھٹ کے کے آنے کے بعد حکام جانی اور مالی نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ طوفان سنیچر کو فلپائن کی حدود میں داخل ہوا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تاحال 14 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم سڑکوں کی بندش اور رابطے منقطع ہونے کے باعث شہری علاقوں میں طوفان کے اصل نقصانات مکمل

Read more

جوانی کا دوسرا نشہ

اگر آپ نے میری طرح 2015 کی بلاک بسٹر فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ دیکھی تھی تو شاید آپ کو یاد ہوگا کہ اس فلم کے مرکزی کردار تین مرد تھے جو ایک چوتھے مرد، یعنی اُن کے لفنٹر دوست کے بہکاوے میں آکر اپنی بیویوں کو چھوڑ کر تھائی لینڈ گُلچھرّے اُڑانے جاتے ہیں۔ وہاں مختلف مُشکلات میں پھنستے ہیں اور آخرکار اپنی بیویوں کے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں۔ وہ فلم حیرت انگیز طور پر باکس آفس پر ریکارڈ

Read more

ایشیا کپ 2018 کا پہلا میچ، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دے دی

بنگلہ دیش کی جانب سے مشفیق الرحمان نے 144 رنز کی شاندار اننگز کھیلی متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ 2018 کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے شری لنکا کو 137 رنز سے شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے جب ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ان کے ٹاپ آرڈد کی کارکردگی بالکل اچھی نہ رہی اور ان کے پہلے دو بلے باز پہلے اوور میں

Read more

’ہیں تو چھ مگر ٹورنامنٹ صرف پاکستان اور انڈیا کا ہے‘

ایشیا کپ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ ٹورنامنٹ صرف پاکستان اور بھارت کے لیے ہی ہورہا ہے۔ ایشیا کپ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ ٹورنامنٹ صرف پاکستان اور بھارت کے لیے ہی ہورہا ہے۔ ہر جانب انہی دو روایتی حریف ٹیموں کے چرچے ہیں اور انہی کے میچوں کا انتظار ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا دو بار سامنا ہونے والا ہے

Read more

اس وقت دنیا میں کون سے پانچ بہترین بلے باز ہیں؟

اس وقت دنیا میں کون سے پانچ بہترین بلے باز ہیں؟ اگر ہم ٹیسٹ میچوں میں بنائے گئے رنز کو دیکھیں تو یہ ایک سادہ سی بحث ہو سکتی ہے۔ لیکن اب کرکٹ کے دیگر بین الاقوامی فارمیٹ زیادہ نمایاں ہیں تو اس میں زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ بلے بازوں کی اہلیت اور تمام کرکٹ فارمیٹس پر ان کی کاررکردگی کا جائزہ لیا جائے۔ دنیا کے پانچ بہترین بلے بازوں کے بارے میں بتاتے ہیں اور ان میں

Read more

گاندھی کے سیکس کے بارے میں خیالات کیا تھے؟

دسمبر 1935 میں امریکہ سے تعلق رکھنے والی بہبود آبادی کی کارکن اور سیکس ایجوکیٹر مارگریٹ سانگر نے انڈیا کی تحریک آزادی کے ہیرو مہاتما گاندھی سے ملاقات کی اور اس کے ساتھ سیرحاصل گفتگو کی۔ سانگر انڈیا کی 18 شہروں کے دورے پر تھیں اور وہ ڈاکٹروں اور سماجی کارکنوں کو برتھ کنٹرول اور خواتین کی آزادی کے بارے میں بتا رہی تھیں۔ ان کی گاندھی سے مہاراشٹر میں ان کے آشرم میں ملاقات کا حوال مورخ رام چندرگوہا

Read more

انڈیا کےخلائی راز آئی ایس آئی کو بیچنے کا جعلی پلاٹ

انڈیا نے خلائی تحقیق میں کافی ترقی کی ہے انڈیا کے خلائی تحقیق کے ادارے اسرو کے ایک سرکردہ سائنسداں ، دو غیر ملکی خواتین اور پاکستان کی خفیہ سروس آئی ایس آئی۔ اسرو کے راکٹ پراجکٹ کا راز، یہ بالی ووڈ کی کسی سنسی خیز جاسوسی فلم کا ایک مکمل پلاٹ نظر آتا ہے۔ لیکن دراصل یہ انڈیا کی پولیس اور خفیہ سروس کا پلاٹ تھا جو جعلی نکلا۔ یہ بھی پڑھیے انڈیا کی خلائی شعبے میں دلچسپی کی

Read more

سٹرابری سے سوئیاں نکلنے پر شہریوں کو تنبیہ

صحت عامہ کے اہلکاروں نے صارفین کو پھل خریدتے ہوئے محتاط رہنے کی تلقید کی ہے۔ فائل فوٹو آسٹریلیا میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ تازہ سٹرابری کھانے سے پہلے اسے کاٹ لیں۔ یہ تنبیہ متعدد افراد کی سٹرابری کھاتے ہوئے اس میں سے سوئی برآمد ہونے کے بعد کی گئی۔ یہ واقعات آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز، کوینزلینڈ اور وکٹوریہ میں پیش آئے۔ ایک شخص کو ایسی سٹرابری جس میں سے سوئی برآمد ہوئی کھانے کے بعد

Read more

’ڈیمز کی تعمیر روکنے پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا‘

چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا منرل واٹر کے نام فروخت کیے جانے والے پانی واقعی کوئی منرل یا مادنیات ہوتی ہیں پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے ملک میں نئے ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کرنے والوں کو خبردار کیا ہے جو کوئی اس ڈیم کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق سنیچر

Read more

کرکٹ آسٹریلیا کی معین علی کو میچ کے دوران ’اسامہ‘ کہنے کے واقعے کی تحقیقات

PA آسٹریلیا کے کرکٹ حکام انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کے اس الزام کی تحقیقات کر رہے ہیں جس میں انھیں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ایک رکن نے’ اسامہ‘ کے نام سے پکارا تھا۔ معین علی کے مطابق یہ واقعہ تین برس پہلے ایک میچ کے دوران پیش آیا اور اس وقت انھیں صدمہ پہنچا جب ان کا موازنہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن دلان سے کیا گیا۔ معین علی نے اس واقعے کے بارے

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین کا لباس مسلسل نشانے پر کیوں؟

سوشل میڈیا اب ٹرولنگ کا بہترین ذریعہ بن گیا ہے: عائشہ جہانزیب ‘بات اس چوڑی دار پاجامے پر پھنس گئی کہ یہ پہنا ہے یا نہیں پہنا۔ اگر آپ مجھے فالو کرتے ہیں تو برائے مہربانی میرے کاز کو بھی فالو کریں۔’ پاکستان میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ مخالفین کی جانب سے خواتین کے لباس کو نشانہ بنا کر ان کی کردار کشی کی جائے۔ اس بار عائشہ جہانزیب سوشل میڈیا ٹرولنگ، اور سائبر بلیئنگ کا نشانہ بنی

Read more

بالی وڈ ڈائری: رتک روشن کا فلرٹ یا ‘ریٹنگ بڑھانے کا گھٹیا طریقہ’

بالی وڈ اداکار ابھشیک بچن تقریباً ڈھائی سال بعد فلموں میں واپسی کر رہے ہیں اس ہفتے ان کی فلم ‘من مرضیاں’ ریلیز ہوئی ہے۔ فلم انوراگ کشیپ نے بنائی ہے جو بہت سنجیدہ فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں لیکن اس بار وہ یکسر مختلف قسم کی فلم لے کر آ رہے ہیں۔ اب تک انوراگ کشیپ نے ‘گینگز آف واسع پور،’ ‘لنچ باکس،’ ‘گلال،’ ‘شاہد’ اور ‘بامبے ٹاکیز’ جیسی فلمیں بنائی ہیں۔ لیکن یہاں ابھشیک بچن کی بات

Read more

باجوڑ: ’کالج جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی جگہ تو ہے پر طلبا کی نہیں‘

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے باجوڑ کے ایک کالج میں طلبا جگہ کی کمی کی وجہ سے اکثر کھڑکیوں میں بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر لیکچر سنتے ہیں جبکہ کالج کے بیشتر حصے میں سکیورٹی اہلکار مقیم ہیں۔ طلبا کے مطابق اس کالج میں کم و بیش دو ہزار طالبعلم زیر تعلیم ہیں اور ان کے لیے کل آٹھ کمرے ہیں جن میں سے دو میں پرنسپل اور اساتذہ ہوتے ہیں۔ طلبا نے بتایا کہ اکثر

Read more

ایشیا کپ کے لیے چھ ٹیمیں کل سے میدان میں

متحدہ عرب امارات میں 14 واں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ہفتے کے روز سے شروع ہورہا ہے جس میں چھ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپ میں رکھا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ انڈیامیں ہونا تھا لیکن اس سال اپریل میں ایشین کرکٹ کونسل نے یہ فیصلہ کیا کہ پاک انڈیا تعلقات کے پیش نظر اسے متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ گروپ اے سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان پر مشتمل ہے جبکہ گروپ بی میں پاکستان،

Read more

ورلڈ کپ ابھی دور ہے فی الحال توجہ ایشیا کرکٹ کپ پر

ایشیا کرکٹ کپ میں شریک چھ میں سے پانچ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کے کپتان یہ کہتے ہیں کہ عالمی مقابلہ ابھی آٹھ ماہ کی دوری پر ہے فی الحال ان کی توجہ ایشیا کپ پر مرکوز ہے۔ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی چھ ٹیموں کے کپتان سرفراز احمد۔ روہیت شرما، مشرفی مرتضی،ٰ اینجیلو میتھیوز، اصغر افغان اور انشومن رتھ جمعہ کی شام دبئی سٹیڈیم میں ایشیا کپ

Read more

انڈیا کی ایک ایسی جیل جہاں سزا یافتہ قیدی بک کیفے اور کینٹین چلاتے ہیں

انڈیا کے خوبصورت سیاحتی مقام شملہ کے فیشن اییل مال روڈ پر دیودار کے اونچے درختوں کے سائے میں واقع بک کیفے میں نوعمر طلبہ اور طالبات خاموشی سے اپنی کتابیں پڑھ رہے ہیں۔ کئی نوجوان کیفے کے کاؤنٹر سے سینڈوچز برگرز اور کافی خرید رہے ہیں۔ یہ کیفے عمر قید کے دو سزا یافتہ قیدی چلا رہے ہیں۔ یہاں جو کھانے پینے کی چیزیں بکتی ہیں وہ بھی جیل کے قیدیوں نے تیار کی ہیں۔ یوگراج کو قتل کے

Read more

تباہ کن سمندری طوفان ’فلورنس‘ امریکی سرزمین میں داخل

تباہ کن سمندری طوفان ’فلورنس‘ امریکی سرزمین میں داخل ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ایک بڑے علاقے میں طوفانی ہواؤں، موسلادھار بارشوں اور خطرناک سیلابوں کا خدشہ ہے۔ طوفان کا مرکز ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے رائٹس ول بیچ میں ڈیڑھ سو کلومیٹر کی ہواؤں کے ساتھ داخل ہوا۔ طوفان کے بیرونی حصوں نے پہلے ہی ساحلی علاقوں کو شرابور کر دیا ہے۔ نیو برن شہر میں بیسیوں لوگ امداد کے منتظر ہیں۔ دس لاکھ سے زیادہ لوگوں

Read more

’کپاس کے علاقے میں شوگر مل کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں‘

پاکستان میں زرعی ماہرین نے سپریم کورٹ کی جانب سے تین شوگر ملوں کی اپیل کو مسترد کرنے کے فیصلے کو صحیح فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک میں پانی کی قلت اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ڈیم کے لیے چندہ دیں وہاں کیسے آپ شوگر ملز کو کپاس کے علاقے میں منتقل کرنے کا سوچ سکتے ہیں۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے تین شوگر ملز کو حکم دیا ہے کہ کپاس کے علاقوں

Read more

گڈ بائے فوکسی، اگلے برس اب یہ گاڑی نہیں بنے گی

موٹر کمپنی ووکس ویگن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2019 میں اپنی 80 سال پرانی گاڑی بیٹل یعنی فوکسی کی پیداوار روک دے گی۔ جرمن کمپنی کا کہنا ہے کہ اگلے سال سے فوکسی کی تیاری کا کام روکا جائے گا اور یہ اختتام میکسیکو میں تیار ہونے والے دو جدید ماڈلز کے ساتھ ہوگا۔ شمالی امریکہ میں ووکس ویگن کے سربراہ ہنرچ وئی بیکن کا کہنا ہے کہ بیٹلز جسے تین نسلوں تک استعمال کیا گیا اور

Read more

فرانس ’حلال ٹیکس‘ کیوں نافذ کرنا چاہتا ہے؟

امانوئل میکخواں فرانس میں حلال ٹیکس نافذ کرنے پر غور کر رہے ہیں اگر فرانس کے صدر امانوئل میکخواں نے ایک نئی رپورٹ تسلیم کر لی تو ملک میں ایک نئے ٹیکس کا نفاذ کر دیا جائے گا جسے ‘حلال ٹیکس’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد انتہاپسندی سے نمٹنا اور یورپ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی کے لیے ایک نئی تنظیم قائم کرنا ہے۔ پیرس کے ایک معتبر تھنک ٹینک مویتیں انتی تیوت کی اس

Read more

برطانوی رکن پارلیمنٹ شیرخوار بچے کے ہمراہ دارالعوام میں

PAجو سونسن کے ہاں 29 جون کو بیٹے کی پیدائش ہوئی برطانیہ میں دارالعوام کے کسی بھی اجلاس میں پہلی بار اپنے بچے کو ساتھ لانے والی خاتون رکن کے مطابق وہ پرامید ہیں کہ پارلیمان میں جدت پسندی کی جانب پہلا قدم ہے۔ لبرل ڈیموکریٹ کی ڈپٹی رہنما جو سونسن جمعرات کے اجلاس میں پراکسی ووٹنگ پر بحث میں اپنے بیٹے گیبرل کے ساتھ شرکت کرنے آئی تھیں۔ جمعے کو بی بی سی سکاٹ لینڈ سے بات کرتے ہوئے

Read more

معین علی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم اشتعال انگیز نہیں بداخلاق ہے

آسٹریلیا کی ٹیم سے ناپسندگی کی وجہ صرف اس لیے نہیں کہ وہ کرکٹ میں ہمارا پرانا دشمن ہے: معین علی برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کو بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں ملوث معطل آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ معین علی پوری آسٹریلوی ٹیم کو ہی ’بد اخلاق‘ سمھجتے ہیں۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق معین علی نے اخبار دی ٹائمز کو بتایا کہ ’آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جس کے

Read more

پاکستان کے لیے سبق، دہشت گرد کسی کے مفاد میں نہیں: عبداللہ عبداللہ

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اس خطے میں کسی بھی حکومت، بشمول پاکستان، کے لیے سبق یہ ہے کہ انتہاپسند اور دہشت گرد عناصر طویل مدت میں کسی بھی ملک کے مفاد میں مدد گار ثابت نہیں ہوں گے۔ انھوں نے بی بی سی کی نامہ نگار یوگیتا لِمیے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حکومت چاہتے ہیں، اور وہ بالآخر کسی بھی ملک کے اٹھ کھڑے ہوں گے۔ عبداللہ عبداللہ نے کہا

Read more

شارجہ ایشیا کپ کے میچوں سے کیوں غائب ہے؟

شارجہ میں ایشیا کپ کا ایک بھی میچ نہ ہونے کا ایک اہم سبب انڈین کرکٹ بورڈ ہے جو دراصل اس ایشیا کپ کا میزبان ہے ایشین کرکٹ کونسل کی داغ بیل سنہ 1983 شارجہ میں ڈالی گئی تھی اور اس کے قیام کے اگلے سال اپریل سنہ 1984 میں شارجہ ہی نے پہلے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی تھی جس میں تین ٹیمیں پاکستان، انڈیا اور سری لنکا شریک تھیں۔ یہ سہہ فریقی ٹورنامنٹ انڈیا جیتا تھا۔

Read more

آبی حیات پلاسٹک کیوں کھاتی ہے؟

سینکڑوں کی تعداد میں آبی حیات پلاسٹک کھانے سے اس لیے مر جاتی ہیں کیونکہ اس سے خوراک کی بو آنے لگتی ہے چھوٹی مچھلیوں سے لے کر بڑی وہیلز مچھلیوں تک آبی حیات پلاسٹک کھا رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نہ صرف پلاسٹک خوراک جیسے دکھتی ہے بلکہ اس کی بو بھی خوراک جیسی ہوتی ہے۔ رائل نیدرلینڈز انسٹیٹیوٹ فار سی ریسرچ کے مائیکربیئل اکالوجسٹ ایرک زیٹلر کہتے ہیں کہ ’اگلی بار جب بھی آپ ساحل

Read more

بیگم کلثوم نواز کی میت لاہور پہنچا دی گئی، آخری رسومات جاتی امرا میں ادا کی جائیں گی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت لندن سے لاہور پہنچا دی گئی ہے جہاں ان کی آخری رسومات آج ہی جاتی امرا میں ادا کی جائیں گی۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کا طویل علالت کے بعد منگل کو لندن کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔ نواز شریف کے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جمعے کی صبح بیگم کلثوم نواز کی میت کے ہمراہ

Read more

’تطہیر بنت پاکستان‘: ’مجھے میرے باپ کا نام نہیں چاہیے‘

تطیہر کہتی ہیں کہ انھیں میٹرک سے لے کر اب تک تعلیمی اسناد اور سفری دستاویزات میں والد کی جانب سے کسی قسم کا تعاون فراہم نہیں کیا ‘میں انھیں والد کے طور پر تسلیم کرنے سے انکار کرتی ہوں ۔۔۔ وہ جس نے کبھی میرا نام نہیں لیا۔ ان کے خاندان کے شجرے میں میرا نام ہی موجود نہیں ۔۔۔ لوگ پوچھتے ہیں باپ کہاں ہے؟ کیا یہی تمھاری ماں ہے۔ میں نے سماجی سطح پر ذلت سہی ہے۔’

Read more

انڈین روپے کی قدر میں کمی کو روکا جاسکتا ہے؟

انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور ساتھ ہی تیل کی قیمت میں اضافہ اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انڈیا کے سینٹرل بینک پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ روپے کی گرتی قیمت کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ اپریل کے آغاز میں ڈالر کے مقابلے میں انڈین روپے کی قدر 65.1 روپے تھی۔ 11 ستمبر کو اس کی قدر گر کر 72.7 روپے ہو گئی۔ چھ ماہ سے کم عرصے میں

Read more

ایک جج نے کہا کہ جرمانہ دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں دیں، دوسرے نے کہا نہیں یہ ایدھی فاؤنڈیشن کو دیں

پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے ایک بینچ نے ایک مقدمے میں التوا مانگنے پر فریق کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے تاہم جرمانے کی رقم جمع کروانے کے بارے میں دو جج صاحبان کے درمیان اختلاف رائے سامنے آیا ہے۔ جسٹس گلزار نے جرمانے کی یہ رقم دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا کہا جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے یہ رقم ایدھی فاؤنڈیشن میں جمع کروانے کے بارے میں رائے دی، جسے تسلیم کر لیا گیا۔

Read more

چین: رستوران میں کھانے سے مرا ہوا چوہا برآمد، حصص میں دو کروڑ ڈالر کا نقصان

چین میں ایک معروف رستوران کو بازار حصص میں تقریباً دو کروڑ ڈالر کا نقصان اور خفت کا سامنا کرنا پڑا جب وہاں آنے والی ایک صارف کو اپنے کھانے میں مرا ہوا چوہا ملا۔ چینی ہاٹ پاٹ رستوران ژیابو ژیابو کے حصص اپنے سال بھر کی سب سے نچلی سطح پر گر گئے جب وہاں کھانے میں ملنے والے چوہے کی تصویر انٹرنیٹ پر پھیل گئی۔ شینڈونگ صوبے میں واقع رستوران وقتی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

Read more

فارسی زبان کی فراموشی کا خوف

افغانستان میں سنہ 1980 میں روسی جنگ کے دوران افغان آبادی کی ایک بڑی تعداد نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کا رخ کیا اور یہاں آنے والے افغان پناہ گزین نے ال آصف سکوائر کا انتخاب کیاـ یہاں رہنے والے زیادہ تر لوگ مزدوری پیشہ اور دیہاڑی پر کام کرنے والے ہیں جس میں افغان خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر کام کیا۔ لیکن پچھلے دورِ حکومت میں بننے والے قومی ایکشن پلان کے تحت 14 لاکھ افغان پناہ

Read more

بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ، میت جمعے کی صبح لاہور پہنچے گی

کلثوم نواز کے سوگوران میں ان کے شوہر نواز شریف، بیٹیاں مریم صفدر اور اسما اور دو بیٹے حسن اور حسین نواز شامل ہیں پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک اسلامک سنٹر میں ادا کر دی گئی ہے جس میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کا طویل علالت کے بعد منگل کو لندن کے

Read more

ایوانِ وزیرِ اعظم، گورنر ہاؤسز کو تعلیمی ادارے، میوزیم بنا دیا جائے گا: حکومت

پاکستان کے وفاقی وزیرِ شفقت محمود نے جمعرات کو اسلام آباد میں اعلان کیا کہ حکومتِ پاکستان ایوانِ وزیرِ اعظم کو اعلیٰ معیار کی پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی میں منتقل کر دے گی۔ انھوں نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ ایوانِ وزیرِ اعظم کے پیچھے خالی زمین پر بھی تعمیرات کی جائیں گی۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں ایک اجلاس ہوا جس میں حکومت کے زیرِ استعمال عمارات کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ اس

Read more

کراچی کے لاپتہ بچے: پولیس ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرتی؟

پولیس لاپتہ بچوں کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کرتی ہے: فلاحی تنظیم کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 کی رہائشی منور بیگم صبح کو لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی ہیں اور شام کو اپنی بیٹی کی تلاش کرتی ہیں، 2013 میں ایک دن عاصمہ پانی لینے کے لیے گھر سے نکلیں تھیں کہ لاپتہ ہوگئیں، اس وقت اس کی عمر 13 برس تھی۔ منور بیگم نے بتایا کہ انہیں چھوٹی بیٹی نے

Read more

جنسی وائرس ایچ پی وی کے بارے غلط فہمیاں

ایک تازہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 80 فیصد لوگوں کو متاثر کرنے والے اور جنسی تعلق کے ذریعے منتقل ہونے والے ایچ پی وائرس سے بڑے پیمانے پر شرم اور خجالت کا تصور وابستہ ہے۔ برطانوی حکومت ایچ پی وی (ہیومن پیپیلوما وائرس) کی ٹیسٹنگ کو سروائیکل کینسر کی سکریننگ کے حصے کے طور پر استعمال کرنے کا منصوبہ شروع کر رہی ہے۔ سروے میں حصہ لینے والی نصف کے قریب خواتین کا خیال تھا کہ اگر وہ

Read more

شریف خاندان کی درخواستیں: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نیب کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی طرف سے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دینے کی نیب کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق عدالت کا کہنا تھا کہ مجرمان کے خلاف احتساب عدالت میں مقدمہ خصوصی حالات میں سنا گیا اس لیے اسلام

Read more

وراٹ کوہلی کے بغیر ایشیا کپ کا رنگ پھیکا، شائقین مایوس

کوہلی نے پاکستان کے خلاف چھ ٹی20 میچوں میں 88.66 کی اوسط سے 254 رنز بنائے ہیں کچھ کرکٹرز ایسے ہوتے ہیں جو کسی بھی مقابلے کی جان ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی اس مقابلے کی اہمیت کو بڑھا دیتی ہے جبکہ ان کی غیر موجودگی سے اس مقابلے کی چمک ماند پڑ جاتی ہے۔ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کو عصر حاضر کا بہترین بیٹسمین سمجھا جاتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنی ٹیم کی سب سے

Read more

وفاقی حکومت کا چار سرکاری ہیلی کاپٹرز کی نیلامی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کو ماضی میں امریکہ کی جانب سے دیے گئے چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چاروں ہیلی کاپٹرز ایک طویل عرصے سے پرزوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے خراب حالت میں ہیں اور ان میں سے ایک ہیلی کاپٹر بھی اڑان بھرنے کی صلاحیت (ائیر وردی نیس) نہیں رکھتا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق کی جانب سے وفاقی حکومت کے زیر استعمال چار ہیلی کاپٹرز اور

Read more

لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو وزیرِ خارجہ نے کیوں طلب کیا؟

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق برطانیہ میں پیش آنے والے ایک واقعے پر لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب دہی کے لیے کہا گیا ہے۔ لیکن وہ کیا واقعہ کس نوعیت کا تھا؟ یہ سوال کئی لوگ اب بھی پوچھتے نظر آرہے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان کے دفترِ خارجہ نے بدھ کو ایک پریس ریلیز بھی جاری کی جس میں کہا گیا کہ لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ

Read more

میانمار: آنگ سان سوچی کا روئٹرز کے دو صحافیوں کی قید کی سزا کا دفاع

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے بین الاقوامی مذمت کے باوجود خبر رساں ادارے روئٹرز سے وابستہ دو صحافیوں کو جیل بھیجنے کا دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحافی وا لون اور کیاو او کو نے قانون کو توڑا ہے اور ان کی سزا کا ’آزادیِ اظہار کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ امن کا نوبل انعام جیتنے والی میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی پر صحافیوں کی گرفتاری اور روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم

Read more

73 ہزار سال قدیم نقاشی جو ’ہیش ٹیگ‘ جیسی دکھتی ہے

سائنسدانوں نے نقاشی کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا جنوبی ساحل پر بلومبوز غار سے دریافت کیا ہے جنوبی افریقہ میں سائنسدانوں نے ایک ایسا چھوٹا سا پتھر دریافت کیا ہے جس پر ان کے مطابق انسانی تاریخ کی سب سے قدیم نقاشی (ڈرائنگ) موجود ہے۔ یہ نقاشی تقریباً 73 ہزار سال پرانی بتائی جاتی ہے جو کہ متوازی لکیروں پر مبنی ہے اور پتھر پر سرخ مٹی سے بنائی گئی ہے۔ سائنسدانوں نے نقاشی کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا جنوبی

Read more

سری لنکا: مندروں میں جانوروں کی قربانی پر پابندی

کچھ ہندو مندروں میں بھگوان کو خوش کرنے کے لیے بکریوں، بھینسوں اور مرغیوں کی قربانی دیتے ہیں سری لنکا کی حکومت نے ملک کے ہندو مندروں میں جانوروں اور پرندوں کی رسمی قربانی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ ایک حکومتی ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ اس پابندی کی تجویز ہندو مذہبی امور کی وزارت نے دی تھی اور ہندوؤں کے متعدد اعتدال پسند گروہوں نے اس کی حمایت کی ہے۔ کچھ ہندو مندروں

Read more

سپریم کورٹ: ہمارے معاشرے میں خواجہ سراؤں کی تضحیک کی جاتی ہے

بینچ کے سربراہ نے استفسار کیا کہ کون سی این جی او ہے جو پیج بناکر بدنام کررہی ہے جس پر عدالت نے اس این جی او کے مالک نسیم قمر کو نوٹس جاری کر دیا ہے پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دو خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمتیں دینے کے بارے میں سوچ بچار کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب

Read more

جنوبی افریقہ: صحرا میں جب رنگا رنگ پھولوں کا قالین بچھ گیا

ہر سال موسم بہار میں کچھ ہفتوں کے لیے جنوبی افریقہ کے مغربی حصے میں سمندر کے قریبی علاقوں میں جنگلی پھولوں کا قالین سا بچھ جاتا ہے۔ یہ ’سپر بلوم‘ دنیا بھر میں صحراؤں اور کاشتکاری والی زمین بھی رونما ہوتے ہیں لیکن ایسا تسلسل کے ساتھ ہونا ہے یا پھر جنوبی افریقہ میں پھولوں کے موسم جیسا تنوع کچھ ہی حصوں تک محدود ہے۔ عموما جولائی سے لے کر ستمبر کے آخری ایام کے درمیان چند ہفتوں کے

Read more

پاکستانی فوج کی جانب سے خاموش لیکن مؤثر انداز میں رپورٹنگ کرنے پر پابندیاں لگائی گئی ہیں: سی پی جے

صحافیوں کی تحفظ کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے بدھ کو اپنی خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان میں صحافیوں کی جان کو خطرہ اور ان کے خلاف ہونے والے تشدد میں گذشتہ برسوں کے مقابلے میں کمی آئی ہے لیکن مجموعی طور پر آزاد صحافت کرنے کے حالات مزید ناموافق ہو گئے ہیں۔ ’ایکٹس آف انٹی میڈیشن‘ یعنی ’ڈرانے دھمکانے کے اقدامات‘ کے نام سے تیار کی گئی اس رپورٹ کے

Read more

’خالی میدان میں الیکشن کی ڈفلی’

جنوبی کشمیر کے حساس ترین ضلع شوپیان آرش گنا پورہ گاؤں کی ایک چھوٹی سی پہاڑی پر پاکستانی جھنڈا لہرا رہا ہے۔ پہاڑی کے دامن میں گاؤں کا پنچایت گھر ہے جو دو سال سے مقفل ہے، پنچایت گھر کی سنگ بنیاد پر سبز اور سفید رنگ سے پاکستانی جھنڈا پینٹ کیا گیا ہے۔ سنہ 2016 تک ولی محمد اسی پنچایت کے سرپنچ رہے ہیں۔ جموں کشمیر کی آٹھ ہزار پنچایتوں کے لیے انتخابات طویل مدت کے بعد سنہ 2011

Read more

آئی فون x کے تین نئے ماڈلز اور نئی سمارٹ واچ متعارف

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون ایکس کے تین نئے اور طاقتور ماڈل متعارف کروئے ہیں جن میں سے دو پہلے سے زیادہ بڑے ہیں۔ آئی فون ایکس ایس میکس نامی ماڈل کی سکرین چھ عشاریہ پانچ انچ کی ہے جبکہ آئی فون ایکس ایس کی پرانے ماڈل جیسی پانچ عشاریہ آٹھ انچ سکرین ہے۔ اسی طرح متعارف کرائے جانے والے تیسرے ماڈل آئی فون ایکس آر کی سکرین تو چھ عشاریہ ایک انچ ہے لیکن اس کی

Read more

دنیا بھر میں ’کینسر کے کیسز میں اضافہ‘

Science Photo Library ایک تازہ رپورٹ میں پیشنگوئی کی گئی ہے کہ دنیا بھر میں اس سال ایک کروڑ 81 لاکھ افراد کینسر کے مرض میں مبتلا ہوں گے اور 96 لاکھ افراد اس مرض سے ہلاک ہوں گے۔ یہ پیشنگوئی انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر نے کی ہے جو 185 ملکوں میں 36 اقسام کے کینسر پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 کے مقابلے میں ان اعداد و شمار میں اضافہ ہوا

Read more

شریف فیملی کیس: ’نیب کو بتانا ہو گا کہ بچے کس کے زیر کفالت تھے‘

جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنے پر نیب کو بتانا ہو گا کہ بچے کس کے زیر کفالت تھے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز، اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو احتساب عدالت سے ملنے والی سزاؤں کو معطل کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظر میں

Read more

کوئلے کی کانوں میں حادثات کے بڑھتے واقعات

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے نو مزدور ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چار کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ پاکستان میں ایک اطلاع کے مطابق گذشتہ دس برسوں میں کوئلے کی کانوں میں 318 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ نامہ نگار عزیز اللہ خان نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح تحصیل درہ آدم خیل کے علاقے اِخوروال میں پیش آیا ہے۔ کوہاٹ ڈویژن سے

Read more

نوازالدین صدیقی: پھر کتاب لکھوں گا اور اس بار سب جھوٹ لکھوں گا

بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو گذشتہ سال اپنی کتاب ’این آرڈینری لائف‘ کو اشاعت کے بعد واپس لینا پڑا تھا۔ اپنی خود نوشت کو واپس لینے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے نوازالدین نے کہا: ‘میں پھر سے کتاب لکھوں گا اور اس بار سب جھوٹ لکھوں گا، سب لوگ خوب پڑھیں گے کیونکہ میں ‘معروف’ ہوں۔ لوگ پڑھیں گے اور واہ واہ کریں گے کیونکہ معروف لوگوں کی کتاب سب پڑھتے ہیں۔’ نوازالدین معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو

Read more

ڈیم فنڈ کا چندہ اور جعلی اکاؤنٹس کی چاندی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے کسی اقدام کی منفی اور مثبت پروپیگنڈا کرنا کوئی نئی بات نہیں چاہے لیکن بعض اوقات یہ حد سے اتنا تجاوز کر جاتا ہے کہ حکومتوں کے لیے بھی درد سر بن جاتا ہے۔ کچھ عرصے پہلے دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے مہم شروع کی تو سوشل میڈیا پر اس اقدام کی حمایت میں بحت شروع ہوئی تو دوسری جانب سے مختلف

Read more

چوروں نے نظام دکن کے قیمتی طلائی ٹفن کو چوری کرنے کے بعد اس میں کھانا کھایا اور پکڑے گئے

انڈیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ سابق حکمران نظام دکن کے ہیرا جڑے طلائی ٹفن کو چرانے والے چور اس ٹفن کو اپنے کھانے کے لیے استعمال کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ پولیس نے گذشتہ ہفتے چوری ہونے والے اس طلائی ٹفن کو برآمد کر لیا ہے۔ پولیس نے چوروں سے یاقوت اور سونے کی بنی ایک چائے کی پیالی، طشتری اور چمچہ بھی برآمد کیا ہے۔ پولیس نے انڈیا کے جنوبی شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے

Read more

کیا آپ نے کبھی ایسا سمندر دیکھا ہے؟

طوفانوں میں گھرے لائٹ ہاؤس سے صبح سویرے پرسکون سمندر میں تیراکی تک۔ برطانوی سمندروں کے مناظر دیکھیے Chris Herringاس انعام یافتہ تصویر میں کرس ہیرنگ نے نورفوک کے ساحل پر خشکی پر چڑھ آنے والی کشتی کو عکس بند کیا ہے۔ انھوں نے اپنی تصویر کا عنوان ‘آخر تک بقا کی جنگ’ رکھا ہے Owen Humphreysاوئن ہمفری کی اس تصویر میں ڈرہم کا سیہم لائٹ ہاؤس طوفانی لہروں میں گھرا دیکھا جا سکتا ہے Rob Amsburyراب ایمسبری کی تصویر

Read more

وادی رم: ’جس کی مہمان نوازی نے عرب بغاوت ناکام کر دی‘

ایک بچی نے مجھے بکری کا بچہ تھمایا۔ ابھی میں میمنے کو سنبھال ہی رہی تھی کہ اس نے ‘ہدیہ’ یعنی تحفہ کہا۔ اور پھر تحفہ کہتی ہوئی اپنے خیمے کی طرف بھاگی۔ میں نے سوچا کہ وہ یہ میمنہ ہی مجھے تحفہ میں دے رہی ہے۔ لیکن 11 سالہ مونا اپنے خیمے سے پاؤں میں لگانے والے لوشن کی بوتل لے کر بھاگی بھاگی آئی۔ اس نے مجھے لوشن تھماتے ہوئے کہا ‘یہ رہا تمہار تحفہ۔’ اس سے دو

Read more

سعودی عرب میں خاتون کے ساتھ ناشتے پر ایک مصری شہری گرفتار

سعودی عرب میں ایک مصری شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب ان کی ایک خاتون کے ساتھ ناشتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو مصری لہجے میں باتیں کرتے ہوئے ایک برقع پوش خاتون کے ساتھ ناشتہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس خاتون کے بارے میں لوگوں کا خیال ہے کہ وہ سعودی خاتون ہیں۔ یہ سعودی عرب کے قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ یہاں کسی ریستوران، میکڈونلڈ یا پھر سٹاربک

Read more

’یہ ایلسٹر کک کی خوش بختی کا دن تھا‘

انگلینڈ کے کرکٹر الیسٹر کک جب اپنے کرئیر کی آخری اننگز کھیلنے کے لیے میدان میں اترے تو جذبات کا ایک سیلاب سا امڈ آیا۔ اوول کی نشستیں خالی ہو گئیں۔ شائقین آخری بار انگلینڈ کے کامیاب ترین جینٹلمین کے احترام میں کھڑے ہوئے۔ ایسا بھرپور الوداع شاید ہی کسی کرکٹر کو نصیب ہوا ہو گا کہ تالیوں کی گونج کھیل کے آغاز میں آڑے آ گئی۔ یہ کک کی خوش بختی کا دن تھا۔ ابتدائی اوورز میں بمرہ اور

Read more

کیلاش: جہاں حیض کے دوران اور بچے کی پیدائش پر عورت کو گھر چھوڑنا پڑتا ہے

‘اگر آپ بشالی میں چلی گٸیں تو پھر آپ گاٶں میں نہائے بغیر داخل نہیں ہو سکتی۔’ ضلع چترال کے علاقے کیلاش کی وادی بمبوریت کی ایک عمارت کے گیٹ پر بہت سی لڑکیاں بات چیت کرتی دکھائی دیں۔ یہ وہاں موجود گھروں اور ہوٹلوں سے کچھ مختلف عمارت لگی جس کی پیشانی پر ایک سیاہ تختی پہ لکھا تھا ’خبردار! بشالی کی حدود ممنوعہ علاقہ ہے۔‘ وہاں عورتوں کی قاضی، بٹ خیلی بی بی نے شناخت اور مقصد پوچھنے

Read more

پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے والا افریقی نوجوان

کینیڈا میں ایک امیگرینٹ صرف پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے کے بعد لاکھوں کا مالک بن گیا ہے۔ میل ہگ میل ہگ جن کی عمر 28 سال ہے نے دو الگ الگ لاٹری کے ٹکٹ خریدے جس میں انھوں نے مجموعی طور پر 35 لاکھ کینڈین ڈالر جیتے۔ افریقہ سے تعلق رکھنے والے میل ہگ میل ہگ اب ونیپیگ میں رہتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پیسے کو واپس سکول جانے کے لیے استعمال

Read more