شانگلہ ضمنی انتخابات: ‘یہ شوکت یوسفزئی سے زیادہ خواتین کی جیت ہے’
صائمہ ناز ضلع شانگلہ کی رہائشی ہیں جنھوں نے پاکستان میں 25 جولائی کے عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال تو نہیں کیا تھا لیکن دس اکتوبر کے شانگلہ کے پی کے 23 کے ضمنی انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے باہر نکلی تھیں۔ اسی حلقے میں انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے اسی وجہ سے منسوخ کیے گئے تھے کہ یہاں عورتوں کے ووٹ کا تناسب دس فیصد سے کم تھا۔ صائمہ نے شانگلہ
Read more






























































































