ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ، اضافی وکٹ کیپر شامل
محمد عامر کو ان کی حالیہ بری فارم کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سترہ رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیئے پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ ’ویلکم بیک پاکستان کرکٹ‘ ’پاکستان کرکٹ کی ستے خیراں‘ یاد رہے کہ محمد عامر پانچ سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد
Read more

































































































