عید اور مسلم دنیا کے پکوان
بازار سے خشک سویاں خرید کر انھیں دودھ میں بنایا جاتا ہے دنیا بھر میں مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار منا رہے ہیں۔ یہ ایک خوشی کا موقع ہے جس کا مطلب ہے کہ بہت سا کھانا، مرغن پکوانوں سے لذیذ مٹھائیوں تک، بہت کچھ کھانے کو ملے گا۔ عید کے موقع پر دنیا بھر میں تیار کیے جانے والے چند خاص کھانے یہ ہیں۔ جنوبی ایشیا: شیر خرما شیر خرما میٹھا پکوان ہے جسے سویوں
Read more




























































































