مار خور کا شکار: جانوروں کے ساتھ ظلم یا مقامی کمیونٹی کا فائدہ

  مارخور ایک پہاڑی چرندہ ہے جو کہ قراقرم، ہمالیہ، ہندوکش اور کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور اس وقت پوری دنیا میں اپنے نسل مٹنے کے خطرے کا سامنا کر رہا ہے۔ مار خور کی پانچ اقسام ہیں جو کہ دنیا کے مختلف ممالک میں پایا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان میں گلگت بلتستان، کشمیر، چترال اور کوہ سلیمان میں ہے۔ گلگت بلتستان میں قدیم زمانے سے لے کر 90 کی دہائی تک مقامی

Read more

گلگت بلتستان: فروغ سیاحت کے لیے اقدامات

  گلگت بلتستان جسے پاکستان کا زیور کہا جاتا ہے، ملک کے شمالی حصے میں واقع ایک خوبصورت اور قدرتی خطہ ہے۔ یہ خطہ اپنی قدرتی خوبصورتی، دلکش مناظر اور منفرد ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے۔ تاہم سیاحتی مقام کے طور پر اپنی بے پناہ صلاحیتوں کے باوجود، جب سیاحت کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کی بات آتی ہے تو اس خطے کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اور سیاحت کے اعتبار سے بنیادی ضروریات نہ ہونے کے

Read more

خودکشی: ذہنی مرض یا جرم

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے پروین (فرضی نام) گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے نازیہ (فرضی نام) گلگت شہر سے عمران (فرضی نام) اور ہنزہ سے آفتاب (فرضی نام) نے ایک مہینے کے اندر خودکشی کی۔ ان جوان سال بیٹا اور بیٹیوں کے جانے سے ان کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ان میں سے دو نے دریا میں چھلانگ لگا دی تھی اور دو نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ پھر یوں ہوا کہ ان چاروں کی لاش برآمد ہوئی، اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوایا گیا، ڈاکٹروں نے لکھ کر دیا کہ ان کی موت پانی میں ڈوبنے سے اور گلے میں پھندا کے دباؤ سے ہوئیں۔

Read more

نیا پاکستان میں صدارتی نظام کی باز گشت

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام کے حوالے سے بڑی گرم جوشی سے گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ اور یہ حالات تب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے جب ملک میں الیکشن قریب ہو یا ملک کی اندرونی حالات ٹھیک نہ ہو مگر بحث کو آگے بڑھانے سے پہلے ان دونوں نظام حکومت کو سمجھنا ضروری ہے۔ پارلیمانی نظام (Parliamentary System) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے۔ جس میں تمام کابینہ پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔

Read more

گلگت بلتستان کو صوبہ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

گلگت بلتستان اپنے خوبصورت پہاڑوں، گلیشئرز، پھلوں، دریاوں، معدنیات، ثقافت اور دلکش نظاروں کی وجہ سے پوری دنیا میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہاں پر ماضی میں دنیا کی مشہور طاقتوں برطانیہ، روس اور چین کی سرحدیں ملتی تھیں۔ آج بھی یہاں پر پانچ ممالک کی سرحدیں آپس میں جڑی ہیں جن میں چین، پاکستان، انڈیا، افغانستان، تاجکستان اور روس شامل ہیں۔

Read more

گلگت بلتستان الیکشن 2020: متوقع نتائج

گلگت بلتستان کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ تقریباًپانچ ماہ سے نگران حکومت یہاں کی سیاسی اور انتظامی معاملات دیکھ رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات ہمیشہ سے دلچسپ رہے ہیں۔ اس کی وجہ ماضی کے انتخابات پر وفاق، وفاقی سیاسی پارٹیاں، مذہبی پارٹیاں، قوم پرست پارٹیوں کا اثرانداز ہونا ہے۔ موجودہ سیاسی حالات کو سمجھنے کے لئے تاریخ کا سہارا لینا ضروری ہے۔ گلگت بلتستان کے انتظامی امور جب معاہدہ کراچی کے تحت 1949 میں وفاق کے سپردہوئے

Read more

گلگت بلتستان کا صوبہ بننا، حقیقت یا خواب؟

گلگت بلتستان صدیوں پرانی تہذیبوں، مذاہب، ثقافت، روایات، سماج، نسلوں اور زبانوں کا مرکز رہا ہے۔ اس کا جغرافیہ دنیا میں اسے ایک منفرد مقام دیتا ہے۔ یہاں کے علاقوں میں ثقافت، نسل، زبان، مذہب، فرقہ، عقیدہ، سیاست، ہم آہنگی اور بہت کچھ یکجان ہو کر، خوبصورت افکار کا مظہر ہیں۔ ان سارے اوصاف میں تبدیلی اس وقت آئی، جب آج سے تقریباً پینتیس سال پہلے، یہاں فرقہ وارانہ بے امنی کی لہر آئی۔ اس کے اثرات آج تک باقی ہیں۔

قدیم گلگت بلتستان میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں تھیں، جن پر مختلف راجاؤں نے حکمرانی کی۔ پھر ڈوگرہ راج کے ساتھ انگریز نے بھی یہاں اپنی سلطنت کے جھنڈے لہرائے۔

Read more

کرونا وائرس اور پاک چین سرحدی تجارت

ایک چینی کہاوت ہے کہ ”امیر ہونا ہے تو سڑکیں تعمیر کرو“ اسی کہاوت پر عمل کرتے ہوئے پوری دنیا نے ماضی میں ضروریات زندگی پوری کرنے کے لئے لین دین شروع کی۔ شروع میں اس لین دین کا کچھ خاص اصول نہیں تھے لیکن رفتہ رفتہ یہ منظم اور وسیع ہوتا گیا۔ اس زمانے میں مختلف ممالک اور براعظموں کا آپس میں رابطہ تھا اور مختلف تجارتی راستے تھے۔ ان تجارتی راستوں کی بدولت مختلف مصنوعات کا تبادلہ ہوتا

Read more

ابتدائی بچپن کی تعلیم (2)

یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ بچے کی پیدائش سے قبل اور پیدائش کے بعد ابتدائی ماہ و سال میں رونما ہونے والے واقعات اس پر زندگی بھر کے لئے اثراندازہوسکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بچہ اپنی والدین، ابتدائے بچپن کے اساتذہ اور نگہداشت کرنے والے افراد سے جس قسم کی تربیت پاتا ہے اسی سے اس امر کا تعین ہوتا ہے کہ وہ اسکول، معاشرہ اور اپنی عمومی زندگی کے درمیان کس طرح ربط پیدا

Read more

ابتدائی بچپن کی تعلیم ECD

کامران گاؤں میں نہایت ہی قابل اور ہونہار بچہ تھا۔ ہمیشہ کلاس میں اول درجہ حاصل کرتا تھا۔ اس کا بھائی اور بہن بھی پڑھائی میں اچھے تھے اسی لئے ان کے والدین، خاندان اور گاؤں کے لوگ ان سے بہت خوش تھے۔ جب کامران نے کلاس ہشتم پاس کیا تو والدین نے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے لئے گلگت شہر منتقل ہوئے۔ یہاں پر شروع کے کچھ مہینوں میں کامران کی پڑھائی اچھی ہو رہی تھیں پھر

Read more