کیا خوشی ایک سراب ہے؟

  پچھلے دنوں میں گوئٹے انسٹیٹیوٹ کراچی میں ایک پروگرام بنام ”داستان گوئی اینڈ ریڈنگ فرام کافکا ٹیکسٹس“ میں شریک ہوا، جس میں سعادت حسن منٹو اور کافکا کی تصنیف کردہ کہانیاں پیش کی گئیں۔ کافکا اور منٹو کی تصاویر کو ایک ہی اسٹیج پر دیکھ کر دل میں خیال آتا ہے کہ ان دو شخصیات کو ایک ہی نشست میں جوڑنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ حالانکہ دونوں مختلف ثقافتوں، زبانوں، اور دور سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن

Read more

سفرِ یورپ: سوئس وادی لاٹربرونن سے پیرس اور روم کی گلیوں تک

اس سال اگست میں، ایک فیلو شپ کے لیے بازل، سوئٹزرلینڈ میرا ٹھکانہ رہا۔ لیکن یورپ جیسی خوبصورت سرزمین پر رہتے ہوئے انسان اپنے تجسس کو کیسے روکے؟ چنانچہ میں نے زیورخ، برن، لاٹربرونن، جنگفرو، لوسرن، جنیوا، پیرس، میلان، روم اور جرمنی کے شہر فرائیبرگ جیسے مشہور مقامات کا سفر کیا۔ یہ ایک ایسا سفر تھا جو خوابوں کی طرح گزرا۔ یورپ میں سفر کرنا ایک فلم کے کردار کی طرح محسوس ہوا۔ وہاں کی خوبصورتی، صفائی اور لوگ۔ سب

Read more

بے رحم ماضی اور پُر امید مستقبل: کتاب ”دی ریشنل آپٹمسٹ“

کسی دن مطالعہ کرتے ہوئے یہ پیرا نظر سے گزرا کہ کیا یہ کسی معجزے سے کم ہے کہ آپ تقریباً آٹھ ارب لوگوں اور بے شمار زندہ مخلوقات کے ساتھ ایک بڑی چٹان پر سوار ہیں، جو خلا میں تیر رہی ہے اور ایک عظیم آگ کے گولے کے گرد گھوم رہی ہے۔ پھر بھی آپ مزید معجزات کی تلاش میں ہیں؟ ہماری زندگی، ہمارا وجود، اور یہ کائنات خود ایک عظیم معجزہ ہے۔ حال ہی میں، میں نے

Read more

پاکستانی نظام تعلیم اور ارتقا جیسے مضبوط نظریے کی تفہیم میں رکاوٹیں

بہت سے تعلیم یافتہ پاکستانیوں، خاص طور پر سائنس کی ڈگری رکھنے والوں، کا روایتی مذہبی ثقافتی رویہ اختیار کرنا بجائے سائنسی اصولوں کے، گہری تعلیمی کمزوریوں کا نتیجہ ہے۔ اس رویے کا تجزیہ کئی عوامل کے تحت کیا جا سکتا ہے پاکستان کا تعلیمی نظام، مثبت تنقیدی سوچ کو فروغ دینے میں ناکام رہا ہے۔ سائنسی نظریات کو ان کے وسیع تر نتائج سے الگ پڑھایا جاتا ہے اور طلباء کو نظریات کا تنقیدی جائزہ لینے کی تربیت نہیں

Read more

حقوق نسواں اور انسانی تاریخ

محفوظ شدہ انسانی تاریخ (جو کہ تقریباً پانچ ہزار سال پرانی ہے ) سے لے کر اکیسویں صدی تک عورت اپنی سماجی سیاسی اور انفرادی مقام کو لے کر زیر بحث رہی ہے اور شاید رہے گی۔ کسی بھی ملک کا قانون اٹھا لیں یا کسی بھی مذہب کی مقدس کتاب کو پڑھیں تو اس میں چند اوراق حقوق نسواں کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔ آئیے سب سے پہلے دنیا کی سب سے قدیم ضابطہ قانون میں حقوق نسواں پر

Read more

سوال کرنا ایک فطری حق ہے

آج سے تقریباً ڈھائی ہزار سال پہلے ایک دن سورج ایسے ہی طلوع ہوا تھا۔ ایتھنز کی عدالت کے کٹہرے میں بوڑھا انکسا غورث کھڑا تھا۔ ملک کے بڑے جج، مذہبی رہنما اور حکمران طبقہ اسٹیج پر براجمان تھے۔ ہزاروں لوگوں پر مشتمل بھیڑ جمع تھی۔ انکسا غورث پر الزام تھا کہ ان کے افکار مذہب کے خلاف ہیں بھیڑ میں جمع کچھ افراد کا مطالبہ تھا پھانسی دی جائے، کچھ لوگ اپیل کر رہے تھے کہ علاقہ بدر کیا

Read more

کورونا عذاب یا آفت

کرہ ارض پر قدرتی آفات کی تاریخ نوع انسانی سے لاکھوں سال پرانی ہے جس طرح کی آفات کا انسان چشم دید گواہ ہے۔ اس سے کئی گنا بڑی آفات کے ثبوت سائنس نے پیش کیے ہیں۔ مثلا لاکھوں سال پہلے آسمان سے سیارچوں کے گرنے کے نتیجے میں ڈائناسور سمیت کئی ذی قوت وقامت انواع بڑے پیمانے پے معدوم ہوئے تھے۔ اور اگر زمین پر موجود ان کھنڈر مکانوں پر نظر ڈالی جائے جن کے مکینوں کا پتہ ان

Read more