دانش ایاز
ادب کے افق پہ کئی چاند کئی تارے جیسے ادیب ابھرتے ہیں جگمگاتے روشنی بکھیرتے ہیں اور ڈوب جاتے ہیں۔ ایاز کے لئے فہمیدہ ریاض نے لکھا تھا کہ ”حقیقت تو یہ ہے کہ آزادی کے بعد ، ایاز کے پائے کا کوئی دوسرا شاعر ہندوستان یا پاکستان میں ادب کے افق پہ ابھی تک نمودار نہیں ہوا“ دانشور وہ ہوتا ہے جو اپنی فکر اور سوچ سے نئی دشاؤں کی نشاندہی کرے نئی جہتیں تخلیق کرے نئے راستے تلاش
Read more
