شاکاہاری
شاکاہاری نوبل انعام یافتہ کورین مصنفہ ہان کانگ کا بُکر پرائز یافتہ ناول ہے۔ جو 2007 میں کورین زبان میں شائع ہوا۔ اس ناول کا انگریزی ترجمہ ڈی بورا سمتھ نے کیا۔ اور انگریزی سے اسے اردو کے قالب میں اسما حسین نے منتقل کیا۔ ناول تین حصوں شاکاہاری، منگولیا نشان اور فروزاں شجر پہ مشتمل ہے۔ ہر حصہ کا راوی الگ الگ ہے جو اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے اس حصے کو بیان کرتا ہے۔ یہ ایک علامتی ناول
Read more
