جمیکا کا باب مارلے اور پر امن انقلاب

جرمن فلاسفر ہیگل اپنی تصنیف پیٹرن آف ہسٹری میں جدلیات (بحث و مباحثے کی مدد سے افکار و خیالات کی سچائی دریافت کرنے کا فن) کو تاریخی تناظر میں بیان کرتے ہوئے ماضی کے رونما ہوئے واقعات کو سطحی بنیادوں پر پرکھتا ہے۔ ہیگل کے مطابق تنازعہ ترقی کی کلید ہے ( conflict is the the key to progress) ضروری نہیں یہ تنازعہ / اختلاف متشدد ہو اگر چہ ایسا بہت کم ہوتا ہے لیکن متشدد ہو یا پر امن

Read more

نک دا کوکا: پنجابی ٹپہ اور کپتان

پنجابی ٹپے ماضی قریب میں پنجاب کی ثقافت و رسم و رواج میں موسیقی کے سنگ میل کی حیثیت رکھتے تھے۔ ٹپے کو موسیقی کی زبان میں صنف گیت کہتے ہیں۔ ٹپہ رو مصرعوں پر مشتمل ہوتا، پہلا مصرعہ بے معنی صرف سر اور ردھم بنانے کے لیے دوسرے مصرعے سے جوڑا جاتا۔ اصل بامعنی بات دوسرے مصرعے میں ہوتی۔ جس میں خوشی، غم، شکوہ، شکایت وغیرہ جیسے جذبات و احساسات کا اظہار ہوتا۔ کوئی لال رومال ہووے دکھ فیر

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ پر کتاب کا ریویو (آخری حصہ 2 / 2 )

گزشتہ سے پیوستہ کتاب کے دوسرے حصہ کا عنوان دا رنگ سائیڈ آف دی ٹریکس میں مری نے ٹرمپ کی بھدی اور ناپسندیدہ حرکات وسکنات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ نیویارک ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہونے کے بعد ٹرمپ نے فورڈھم Fordhamیونیورسٹی میں داخلہ لیاجس میں حاضری کی سختی و پابندی نہ ہونے کی وجہ سے اس کا بہت سا وقت لڑکیوں کو چھیڑنے اور ان کو چڑانے میں گزرتا۔ ڈونلڈ کا فلرٹ کرنا ایسا ہوتا کہ

Read more

میری ٹرمپ: ڈونلڈ ٹرمپ پر کتاب کا ریویو (پہلا حصہ)

میری ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بے ڈھنگی شخصیت پر مبنی کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جن میں چودہ ابواب ہیں۔ پہلے حصے کا نام ”دی کریولٹی از دا پوائنٹ“ کے پہلے باب میں خاندان کا پس منظر بیان کیا گیا ہے کہ ٹرمپ کے والدین میں کمیونیکیشن گیپ بہت زیادہ تھا جس کی وجہ ٹرمپ کے والد فریڈ کی کاروباری شخصیت ہونے کی وجہ سے خاندان والوں کو وقت نہ دینا شامل ہے۔ ٹرمپ ابھی دو سال

Read more

تعلیمی نظام اور سیاسی منجن!

تعلیم کسی بھی ریاست کے افراد کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم ریاست کی سرفرازی و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ افراد سے معاشرہ اور معاشرے سے ریاست کی تکمیل ہوتی ہے۔ تعلیم افراد کو معاشی، سیاسی، سماجی اور اخلاقی شعور سے آگاہ کرتی ہے۔ مختصر یہ کہ تعلیم انسان اور حیوان میں تمیز کرنا سکھاتی ہے۔ تعلیم کے لئے تین بنیادی عنصر تعلیمی ادارے، تربیت یافتہ اساتذہ اور یکساں نظام تعلیم ریاست کی اولین ترجیح اور بنیادی ذمہ

Read more

اردو زبان ہمارا اثاثہ ھے

اخبار، کُتب بینی سے الگ طرز کا مطالعہ ہے جو کے ٹیکنیکی صلاحیتیوں کا حامل ہوتا ہے۔ اخبار تقریباً ہر وہ بندہ پڑھ سکتا جس کو اردو پڑھنا آتا۔ آج کل اس شوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کے عہد میں زیادہ تعداد ان افراد کی ہے جو عمر رسیدہ اور پرانے وقتوں کے تعلیم یافتہ ہیں۔ نئی نسل اخبار سے کیا نصاب کے مطالعہ کی عادت بھی نہی رکھتی اور سافٹ فارم میں نصاب کو موبائل میں امتحان سے ایک دن

Read more

تعلیم کا مقصد شعوری سطح بڑھانا ہے

شعور کا مطلب آگاہی، سمجھ بوجھ، ادراک، توازن کرنا اور پرکھنا۔ شعور بہت سی انواع و اقسام کا ہوتا جیسا کہ علمی شعور، سیاسی شعور، مادی شعور، ازدواجی شعور، قانونی شعور، اور اخلاقی شعور، مذہبی شعور وغیرہ۔ سیانوں کے نزدیک شعور انسان کو فیصلہ سازی میں مدد دیتا اور جو انسان باشعور ہو وہ ہمیشہ دلیل پر مبنی بات کہے اور مانے گا۔ میرے نزدیک انسان کی عقل کل کا نام شعور ہے۔ اس کے بغیر انسان اور حیوان ہم

Read more

معاشرے اور اخلاقیات

جو قوم اخلاق کے اونچے درجے پر فائز ہوتی ہے وہ دنیا میں بھی اپنا اونچا مقام رکھتی ہے۔ کیونکہ اقوام کی ترقی، خوشحالی اور تنزلی کا دارومدار اس کی اخلاقی اقدار پر منحصر ہوتا ہے۔ محترم حسن نثار صاحب اکثروبیثتر اپنے کالمز اور ٹی وی شوز میں معاشرے میں ہونے والی اخلاقی نا انصافی پر بہت مفید لکھتے اور کہتے ہیں ان کا تجزیہ کافی حد تک درست اور حق بجانب ہے۔ انسان کا انداز بیاں اس کے اندر

Read more