کیا امریکہ کو آگ فلسطین نے لگوائی ہے؟

لاس اینجلس، امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کا ایک مشہور شہر قدرتی خوبصورتی اور گنجان آباد علاقوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ وہاں ہالی ووڈ جیسی فلمی صنعت کا مرکز بھی ہے۔ مگر بدقسمتی سے، لاس اینجلس اکثر آگ لگنے کے واقعات کی زد میں آتا ہے۔ خشک سالی، گرمی کی شدت، اور جنگلات کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے کیلی فورنیا آگ کے لیے انتہائی حساس مانا جاتا ہے، جہاں گزشتہ دہائیوں میں وافر مقدار میں قدرتی

Read more

بسمل! لالچی عورت کی ایک شرمندہ داستان

بسمل ڈرامہ تو اپنے انجام تک پہنچا، لیکن ناظرین کی ڈرامے بازیاں اپنے عروج پر ہیں۔ اس کہانی نے سوشل میڈیا اور ٹی وی میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ پیسے کی لالچ میں دوسروں کی زندگیاں جہنم بنانے والی عورت کو کوسا جا رہا ہے تو کہیں پر اس مرد کو نشانہ تنقید بنایا جا رہا ہے جو مزے کی خاطر دوسری شادی کر کے اپنی زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔ مطلب کہ اس موضوع پر ایک

Read more

پلیز ہمیں عزت سے اپنی جابز کرنے دو

حال ہی میں ڈاکٹر پروفیسر شہزاد علی یورولوجی ڈیپارٹمنٹ جناح ہسپتال کراچی، جو انچارج کے طور پر تعینات تھے، نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کی ڈاکٹر مہرین عروج کو گزشتہ دو سال سے ورک پلیس جنسی ہراسمنٹ کر رہے تھے۔ متاثرہ ڈاکٹر مہرین کے بیان کے مطابق دن بہ دن جنسی ہراسمنٹ میں اضافہ ہوتا گیا۔ تنگ آ کر متاثرہ نے ڈاکٹر شہزاد کے واٹس ایپ پر بھیجے گئے میسجز کو بطور

Read more

ذاتی رنجش اور اعتماد کی کرچیاں (مومل رانو داستان)

ساری بہنوں میں دو بہنیں نمایاں تھیں، ایک مومل اور ایک سومل۔ مومل سب سے خوبصورت تھی، لیکن ذہین بھی بہت تھی، لیکن سومل چالاکی کے معاملے میں سب بہنوں میں نمایاں مقام رکھتی تھی۔ جب مومل کی شادی کرنے کا والدین کو خیال آیا تو انہوں نے مومل کی ایسے شخص کے ساتھ شادی رچانے کا سوچا، جو غیر معمولی ذہانت رکھتا ہو۔ دور دراز مقامات سے بہت سے امراء و بادشاہ مومل کے حسن و جمال کی تعریفیں

Read more

رمضان حکمت کا مہینہ ہے

رمضان کے مہینے میں جہاز پر ایک مسافر، ہاتھ میں ٹھنڈی بوتل اٹھائے اے سی کا مزا لیتے ہوئے، ایسی بستی کے اوپر سے گزرا، جہاں پر ایسے لوگ بھی موجود تھے، جو تپتی دھوپ میں، اینٹ کے بھٹے پر آگ کے بالکل قریب، اپنے پیٹ کی آگ بجھانے میں مصروف تھے، مگر وہ روزے کی حالت میں تھے۔ چونکہ مسافروں کو رمضان میں روزوں کی رعایت تو ہوتی ہے مگر ان جھلس دینی والی آگ میں کام کرنے والوں

Read more

جبری مباشرت اور معاشرے کی لاعلمی

کراچی کی ایک عدالت نے جب ”جاوید“ نامی ایک شخص کو اپنی زوجہ ”شہربانو“ کے ساتھ جبری مباشرت کا جرم ثابت ہونے پر، تین سال قید کی سزا اور 30 ہزار روپیہ جرمانہ عائد کیا تو یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ بن گیا اور اس عدالتی فیصلے نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی۔ دنیا کے بہت سے علماء و مشائخ کے درمیاں بحث کا ایک نیا موضوع کھل گیا۔ لہذا یہ بات سوشل میڈیا کی بدولت

Read more