محب وطن اور گدھ

پاکستان 1997 کے جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد میاں نواز شریف کے زیر سایہ ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا رواں دواں تھا۔ ہر طرف راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔ کاروبار اپنے عروج پر تھے اور ایک عام انسان بھی خوشحال تھا۔ پھر قوم نے دیکھا کہ ترقی کرتی اس معیشت کو بیرونی نظر لگ گئی اور پاکستان کو میاں نواز شریف صاحب کے شفیق سایہ سے محروم کر دیا گیا۔ محسن

Read more

یوم تکبیر پوری قوم کا

زندہ قوموں کی تقدیر محض آرزو کرنے سے ہی نہیں بدلتی بلکہ عمل اور جدوجہد سے ہی سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بغیر جدوجہد اور قربانیوں کے تو ہم آزادی بھی حاصل نہیں کر سکتے۔ جس طرح ایک آزاد مسلمان ریاست پاکستان کو بنانے کا خواب دیکھا گیا اور قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی تمام تر جدوجہد کے ساتھ ایک منتشر اور بکھری ہوئی قوم کو یکجا کیا اور اپنے مخالفین کی قابض فرنگیوں کے ساتھ مل

Read more

ایشیئن ٹائیگر یا بھیڑ بکریاں

جب سال 2013 کا سورج طلوع ہوا تو ایک بار پھر ملک میں جنرل الیکشن کا چرچا تھا۔ 2013 کے جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی اور میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے جمہوری وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ اس وقت تقریباً 4 فیصد معاشی شرح نمو پر ملنے والی حکومت میں میاں نواز شریف کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا تھا جن میں مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ قابل ذکر تھے۔ حکومت

Read more

ہمارا تشخص کیا ہے؟

معاشرہ انسانوں یا افراد کا ایک ایسا گروہ ہوتا ہے جن کے مفادات مشترکہ ہوتے ہیں۔ انسانوں کے اچھے یا برے رویے ہی معاشرے کو اچھا یا برا بناتے ہیں۔ ہم تاریخ کے اوراق پہ نظر ڈالیں تو ہمیں کتنے ہی معاشرے تباہ و برباد ہوئے نظر آئیں گے۔ یہ وہ معاشرے تھے جو اجتماعی طور پر بدعمل، بد اخلاق اور بے راہ روی کا شکار تھے۔ جس طرح قرآن کریم میں بہت سی قوموں کی تباہی کا ذکر آتا

Read more

کیا سب اچھا ہے؟

انصاف کے بڑے بڑے عہدوں پہ بیٹھ کر مظلوم رعایا کو انصاف نہ دلوا سکے تو وہ کیسا قاضی ہے۔ انصاف تو یہ ہے کہ پوچھا جائے کہ موجودہ پستیوں کے شکار ملکی حالات کے پیچھے کیا محرکات ہیں۔ سب اچھا ہے تو ملکی معیشت کیوں تباہ حال ہے؟ سب اچھا ہے تو عوام بھوک کے مارے کیوں ہیں؟ اگر سب اچھا ہے تو ہماری صبحیں اتنی مایوس کن، ہماری شامیں سوگوار اور راتیں غمگین کیوں ہیں؟ اگر سب اچھا

Read more