باتیں مرزا رسوا کی
مرزا محمد ہادی مرزا المعروف مرزا رسوا 20 نومبر 1858 کو لکھنو کے محلہ کوچہ آفرین خان میں پیدا ہوئے۔ مرزا رسوا کو بہت سے علوم و فنون میں مہارت حاصل تھی جن میں علم کیمیا، علم نجوم، گھڑ سواری، تیراکی، ناول نگاری اور شاعری وغیرہ شامل ہیں، تاہم ان کی وجہ شہرت ان کی ناول نگاری سمجھی جاتی ہے۔ مارچ 1898 میں رائے صاحب منشی گلاب سنگھ اینڈ سنز پریس لکھنو کے تحت پہلی مرتبہ زیور طباعت سے آراستہ
Read more
