شکوہ نامہ، بنام معشوق

  لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے سویرا جب ہوا تو پھول بن گئے جو رات آئی تو ستارے بن گئے آج کل کی صورتحال پر اچانک یہ گانا یاد آ گیا وجہ اس کی آپ بھی جانتے ہیں کیونکہ پاکستان میں آج خط و خط ہوئی پڑی ہے خط سے یاد آیا پہلے ایک زمانہ تھا جب عاشق اپنے حال دل کے لئے قلم و کاغذ کا سہارا لیتا تھا اور

Read more

نو مئی اور پی ٹی آئی کی خوش خیالی

گزرے دن پہلے ایک بیٹھک میں چند احباب نے گھیر لیا اور پاکستان کی 99.99 فیصد زندہ (جسمانی طور پر) عوام کی طرح سب کے من پسند موضوع مطلب سیاست پر گفتگو شروع کر دی جبکہ احقر سمیت ایک اور دوست اس بات پر مصر تھے کے مدت بعد ہوئی ملاقات میں پیار محبت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی صفت کی جاوے لیکن ہک ہا کیا کریں ہماری قوم با شعور ہی اتنی ہے کے مردے کو دفناتے وقت

Read more

مریم نواز ایک حادثاتی لیڈر اور ہمارا مقدر

سنۂ تھا 2013 اور ملک میں نواز شریف کی حکومت قائم ہوئی، جب پاپا کی حکومت ہو گی تو پھر بیٹی اور وہ بھی مریم نواز جیسی لاڈلی تو اس کا معاملات حکومت میں دخل دینا تو بنتا ہی تھا اور ویسا ہی ہوا، خیر نومبر 2013 میں مریم نواز کو بطور چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام سلیکٹ کر لیا گیا اور اس دوران جو بھی کام ہوا اور یوتھ کے فلاح و بہبود کے کون کون سے منصوبے مکمل ہوئے

Read more

عدلیہ پر شب خون مارنے کی تیاری

گزرے چند یوم قبل ایک کیس کی شنوائی کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک وکیل کو کہا کے ہماری عدلیہ کا شمار اس وقت پوری دنیا میں سب سے کمزور اور فیصلہ کرنے کی استعداد سے محروم ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے اس دلدل سے باہر نکل سکیں، اسی طرح ایک اور سروے کی بات کی جائے تو اس کے مطابق پاکستان میں کرپٹ ترین اداروں میں عدلیہ کا تیسرا نمبر ہے، سو

Read more

مزاحمتی سیاست یا شور شرابا

کیا پی ٹی آئی حقیقت میں مزاحمتی سیاست کر رہی ہے یا پھر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تمامتر جیل مکانی اور 9 مئی کے واقعات میں ملوث اور ملزمان کو پے در پے جنرل اور سینٹ الیکشن میں ٹکٹس دے کر اپنے آپ کو فوج مخالف جماعت کے طور پر سامنے لا رہی ہے۔ پہلے اگر الیکشن میں ٹکٹس دینے کی بات کی جائے تو جنرل الیکشن میں تو یہ ثابت ہو ہی گیا کے نیازی صاحب نے

Read more

ہمارے نمک میں اثر کیوں نہیں

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور ایک دوسرے کے ساتھ بھی رہنا دشوار ہے، بقول میرے دادا جنت مکانی ”بھکا پٹھان تے سکھا سلواڑ“ مطلب جیسے سلواڑ (ایک جنگلی پودا جس کے پتے بہت تیز دھار ہوتے ہیں لیکن اس کا تنا بہت ہی باریک ہوتا ہے جو انتہائی آسانی سے ٹوٹ اور کاٹا جا سکتا ہے ) لیکن اس کو جب بھی دیکھیں گے

Read more

موجودہ سیاسی کھیل کا اسکور کارڈ

پاکستان کے سیاسی گراؤنڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ سب یہ سوچ رہے تھے کے الیکشن کا اعلان ہونے کی دیر ہے ملک میں کچھ نا کچھ سیدھا ہونا شروع ہو جائے گا اعلان ہو گیا تو عوام نے کہا کے چلو الیکشن ہونے دیں پھر چیزیں سیدھی ہونا شروع ہو جائیں گئیں لیکن نا تو الیکشن کے اعلان کے بعد حالات سیدھے ہوئے اور نا ہی الیکشن کے بعد اونٹ کسی

Read more