Author: ہم سب نیوز
عمران خان جمائمہ سے دوبارہ شادی کر لیں، اپنے لئے لڑکا ڈھونڈ لیا : اداکارہ میرا
اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اچھے سیاست دان ہیں۔ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ سے دوبارہ شادی کر لینی چاہئے۔ اس موقع پر انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے لئے لڑکا تلاش کر چکی ہیں۔ اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا آج لاہورکی فیملی عدالت میں تکذیب نکاح کی سماعت کے لیے پیش ہوئیں۔ سماعت کے دوران فیملی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح کے
Read more














