میر پور ماتھیلو میں ہندو لڑکی اغوا ہوئے 15 روز گزر گئے: پولیس کا کارروائی سے گریز

سندھ اسمبلی میں جمعہ کو میرپور ماتھیلو سے اغواء ہونے والی 16 سالہ ہندو لڑکی پوجا بائی کا معاملہ اٹھایا گیا ۔ حکومت کی طرف سے یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ اس لڑکی کی بازیابی کے لیے ہرممکن اقدا ما ت کیے جائیں گے ۔ ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن دیوان چند چاولہ نے نقطہ اعتراض پر ایوان کو بتایا کہ پوجا بائی کے اغواء کو 15 دن ہو گئے ہیں ۔ پولیس اس کی بازیابی کے لیے

Read more

کمسن زینب کی نماز جنازہ طاہرالقادری نے پڑھائی: مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی کمسن زینب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ننھی زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے، چاردن گزر گئے لیکن قاتل اب تک نہیں پکڑے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ قصور میں ماڈل ٹاؤن کی تاریخ دہرائی گئی، حکومت

Read more