”ہماری“ تاریخ کے عظم ہیرو ایرتورل اور عثمان کے دیس سے
ناروے سے اگر کسی دوسرے ملک میں بذریعہ بنک پیسے بھیجنے ہوں تو نارویجن بنک پہلے ساٹھ کرونے چارج کرتا تھا۔ اب کچھ عرصہ سے یہ رقم بڑھ کر 195 کرونے ہو گئی ہے۔ یہاں تک تو خیر ہے لیکن میں نے ترکی میں موجود ہونے کی وجہ سے جب کبھی بھی نارویجن بنک سے ترکی بنک اکاؤنٹ میں پیسے منتقل کیے تو نارویجن بنک اور ترکی بنک کے درمیان کوئی اور بنک ہے جو بھیجی گئی رقم سے بیس
Read more

