پاک/ انڈیا میچ اور ہماری زندگی
آج سوئم ہے نا، پاکستان انڈیا میچ کا جو پرسوں ہوا تھا اور جس میں ہمارے ارمانوں کا جنازہ نکلا تھا۔ بس بحیثیت مومن تین دن سے زیادہ سوگ منانا اچھا نہیں گویا عزیزوں کو تین دن رونے کی اجازت ہے۔ ہم نے نہ آہ کی تھی نہ واہ گویا دل بھاری تھا، آس پاس لوگ کہتے ہیں رو لو دل ہلکا ہو جائے گا چنانچہ ہم رونے یہاں آ گئے۔ رونے لگے تو خیال آیا کہ ہم میں سے
Read more







