اسلامی تاریخ (مقصد مطالعہ سے حاصل مطالعہ تک)۔

قبل اس سے کہ اسلامی تاریخ اور احوال کا اعادہ کیا جائے، پیارے نبی ﷺ کے دور میں واقع ہونے والی حق و باطل کے مابین معرکہ آرائیوں کے اسباب اور نتائج پر روشنی ڈالی جائے، میثاق مدینہ، صلح حدیبیہ اور، جنگ خیبر کی عظمتوں اور مصلحتوں کی وضاحت کی جائے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ایک لکھاری یہ سب کیوں لکھ رہا ہے اور ایک قاری یہ سب کیوں پڑھ رہا ہے؟ قبل اس سے کہ علیؓ کی وفاداری

Read more

پہچان کے دائرے

ہاڑ کے سخت دن تھے۔ گرمی کی تپش سے تارکول کی سڑک جلتا انگارہ بنی ہوئی تھی۔ گاڑی کا اے سی بند کیا ذرا دیر کو تو یوں لگا جیسے سورج بابا نے زوم کر کے مجھے ہی فوکس کیا ہوا ہے۔ آج پھپو کی ساہیوال سے واپسی تھی۔ لہٰذا میں آفس سے جلدی اٹھ گئی، ضروری رپورٹ تیار کر کے میں نے کمپوزنگ کا کام شائستہ کو سونپ دیا۔ گھر پہنچ کر پھپو کا کمرہ بھی صاف کروانا تھا،

Read more

ہماری زندگیاں اور موٹیویشنل اسپیکرز

لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ اگر ایک ڈاکٹر کبھی بھی دو مختلف مریضوں کا ایک طرح سے علاج نہیں کر سکتا حتیٰ کہ ایک ہی مرض کے مختلف مریض بھی ہمیشہ صرف ایک نسخے سے صحت یاب نہیں ہوسکتے، بلکہ ان کی عمروں میں فرق اور دیگر عناصر طریقۂ علاج پر اثر انداز ہوتے ہیں، تو ایک موٹیویشنل اسپیکر سینکڑوں یا ہزاروں مختلف الاضلاع افراد پر مشتمل مجمع کو کیونکر اپنی محض ایک، دو گھنٹے کی تقریر سے سارے دکھوں یا ڈپریشن سے نکال سکتا ہے؟

Read more

عورت، ماں اور اسلام

صدیوں سے عورت خواہ وہ بہن ہو بیوی ہو یا ماں اپنے حقوق کی تکمیل کی طلبگار ہی رہی ہے۔ اور صدیوں سے ہمارے غریب طبقے کی عورت اپنی اس کوشش میں ناکام رہی ہے جبکہ امیر طبقے کی خاتون نے کسی نہ کسی طریقے سے اپنی اہمیت اور حقوق کو ثابت کر دیا ہے، گو کہ عورت کے حوالے سے احکام الٰہی چودہ سو سال پہلے ہی بذریعہ پیغمبر اسلام ﷺ کتاب اور حدیث سے ثابت ہوچکے ہیں، مگر دنیا کے مختلف کونوں بالخصوص پاکستان میں ان حقائق کو منوانے کے لئے عورت کو آج بھی بہت جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے اور تاحال وہ اپنی اس کوشش میں پوری طرح سے کامیاب نہیں ہو سکی جو کہ اسلامی جمہوریہ میں رہتے ہوئے ہم سب کے لیے شرم کی بات ہے، اگر کوئی سمجھے تو !

Read more

لاک ڈاؤن کے چند مثبت پہلو

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے کرونا کی ہی بات ہوتی ہے اس لیے ہم صبح اور شام کے فرق میں پڑے بغیر ( کووڈ 19 ) کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے چند مثبت پہلوؤں پر بات کرتے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے لاک ڈاؤن کی بدولت شور، ہوا، لائیٹ یا انرجی کی آلودگی میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پانی اور مٹی کی آلودگی میں کمی بھی قابلِ غور ہے لاہور اور کراچی میں ائیر

Read more

کرونا وائرس، کیا سازش کیا حقیقت

بقول شاعر یہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقلید وہاں مرض کا سبب ہے نظامِ جمہوری (ڈاکٹر علّامہ محمد اقبل، ضربِ کلیم۔ مشرق و مغرب ) دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے سر اٹھانے والی اس وباء نے جہاں 21 ہزار دوسو پچانوے جانوں کو لقمہء اجل بنایا ہے وہیں دانشوروں، مورخوں اور اصحاب الرائے کی ایک جماعت نے اس مرض سے جڑی پہیلیوں کو کھوجنے کے لیے بھی کمر کس لی ہے۔ دوسری طرف جہاں ”میرا

Read more

ٹک ٹاک: ذریعہء تفریح یا دجالی سلسلے کی ایک کڑی

ںہ طبعیت ہو جن کی قابل، وہ تربیت سے نہیں سنورتے ہوا نہ سر سبز رہ کے پانی میں عکس سروِ کنارِ جُو کا (علامہ محمد اقبال۔ بانگِ درا) 2016 میں اینڈروئیڈ اور آئی فون آپریٹنگ سسٹمز کے لیے متعارف ہونے والی ٹک ٹاک ایپلیکیشن جس کے دوسرے معنی ”ارتعاش پیدا کرنے والی آواز“ کے ہیں آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ موبائل میں نصب ہونے والی ایپ بن چکی ہے۔ چائنہ میں یہی ایپ Douyin کے نام سے

Read more

پرانے لوگ اور ان کے روگ

وہ بھی کیا زمانہ ہوتا تھا، جب لوگوں میں شرم و حیا ہوتی تھی۔ کیا دن تھے وہ بھی، جب سادہ ماحول اور صحت بخش غذائیں ہوا کرتی تھی۔ اب تو کوئی حال ہی نہیں، بڑوں کا احترام، حیا، سادگی تو جیسے اجزائے ممنوعہ ہوگئے۔ ہم بھی تو جوان ہوئے تھے، نہ کبھی موبائل، ٹیبلٹ جیسی آفت کا سنا نہ دیکھا ہمارے زمانے میں تو اتنی برائیاں نہیں ہوتی تھیں، ہمارے دور میں تو تصور بھی نہیں تھا کہ لڑکی منہ پھاڑ کے اپنے حق کی بات کرے۔

یہ اور اس طرح کے بہت سے طنز میں بھیگے تیر آپ سب کی سماعتوں پر سے ہو کر گزرتے رہتے یا رہے ہوں گے۔ ہمارے معصوم اور قابلِ احترام بزرگوں کے یہ گلوے شکوے ان کے بڑھاپے کے ساتھ ہی شروع ہوجاتے ہیں۔ مگر یہ عارضہ خاص طور پر ہمارے متوسط و سفید پوش طبقے کو لاحق ہے۔ اور وہ ایسے معصوم سے شکوے کرنے پر حق بجانب بھی ہیں۔ بھلا گھروں کی چھتوں پر ڈش کے تار لٹکائے، گھر کے اندر رکھے وی سی آر پر انجمن، نور جہاں، وحید مراد و دیگر کے رومانوی اندازوں سے لطف لیتے ہوئے انہوں نے بھلا کبھی سوچا ہوگا کہ ان کی آنے والی نسلیں، کیبل، انٹر نیٹ پر کم لاگت میں ہر روز ایسی تفریحات سے مسفید ہوسکیں گی؟

Read more

اللہ ہے بس پیار ہی پیار

”جھوٹ نہیں بولنا، ورنہ اللہ زبان کے نیچے کوئلہ رکھ دے گا۔ “ یہ دہشت پھیلاتا جملہ مجھ سمیت آپ سب نے بھی اپنی بچپن میں سنا ہوگا۔ اور اس جملےکی سختی کو محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ اب آپ اس پر یقیناً ہنستے ہوں گےکہ ہمارے والدین کتنے معصوم تھے۔ ہم نے تو بچپن سے لے کر اب تک لاکھ جھوٹ بول ڈالے مگر ہماری زبان پر ایک کٹ تک نہ لگا۔ دراصل ہمارے والدین واقعی معصوم ہوا کرتے

Read more

ہم سب کوڑادان

ہم سب ایک ہیں اور ہم سب کوڑادان ہیں. ارے یہ کیا! آپ خفا ہوکر جارہے ہیں .. مگر ایسے کیسے؟ کیا آپ نے میری پوری بات سن لی…نہیں؟ تو پھر پہلے میرا مؤقف تو واضح ہو لینے دیں. دیکھئیے میں آپ کا زیادہ وقت نہیں لوں گی.صرف پانچ منٹ. اب موبائل ہر وقت اپنی بغل میں دبائے رکھنے والے اکیسویں صدی کے باسیوں کے لیے یہ پانچ منٹ نکالنا مشکل تو نہیں , خصوصاً اگر وہ ان پانچ منٹوں

Read more