ڈائن پھپھو اور چڑیل خالہ

ایک وقت تھا کہ رشتہ دار اور مہمان باعث رحمت ہوا کرتے تھے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں سب کا اکٹھا ہونا، دنیا کی ہر نعمت سے زیادہ حسین لگتا تھا۔ بڑے گھر، بڑے دل، محبتیں اور بڑی رونقیں۔ اب نہ وہ شامیں رہیں، نہ وہ رونقیں اور نہ ہی وہ لگاؤ۔ وہ اکٹھ رہے، نہ وہ خوش گپیاں۔ رہا تو بس بغض، حسد، موبائل اور سوشل میڈیا۔ رشتوں کا تقدس میمز نے مجروح کر دیا اور آپس کی محبت کو

Read more

ہم،ہمارا معاشرہ اور ہمارے تعلیمی ادارے

تعلیمی اداروں میں ہم کیوں جاتے ہیں؟ سوال جتنا سیدھا سادا ہے، اتنا ہی جواب پیچیدہ ہے۔ کیونکہ ہمارا جواب ہماری توقع کے مطابق ہو گا اور اداروں کا جواب ان کی تخلیق کے مطابق ہو گا۔ ہمارے اداروں کی گئی تخلیقات دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ ان مردوزن نے تعلیم نام کی کوئی شے حاصل کی ہو گی۔ اگر کی ہوتی تو معاشرہ اس قدر بے ہنگم ہجوم میں نہ ڈھلا ہوتا۔ کل معلوم ہوا کہ کوئی صاحب

Read more

پاکستانی عورت کے گھریلو مسائل کا حل: پیسہ کمانا

پیسہ کمانا ایک وسیع موضوع ہے اور اس پہ جتنی گفتگو کی جائے کم ہے۔ ایک ایسے معاشرے جس میں عورت کی کمائی کو حرام یا معیوب سمجھا جاتا ہو، وہاں بچپن سے تمام لڑکیوں کو صرف ہاؤس وائف بننے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ اس کو معاشی طور پہ خود مختار ہونے کے لیے کئی پل صراط سے گزرنا پڑتا ہے۔ پیسہ کمانا کیوں ضروری ہے؟ یہ ایک ملین ڈالر سوال ہے، جس کا مفت جواب سب کو

Read more

پاکستانی عورت کے گھریلو مسائل کا حل: بچت

کام کی بات میں صنفی تفریق نہیں ہوتی۔ اپنے گزشتہ بلاگ میں میں نے مختصر بتانے کی کوشش کی کہ ایک عام پاکستانی عورت کو آج کل کن مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں صرف مسائل بیان کرنے والے ہیں، حل بتانے والا نہیں۔ میں نے سوچا کہ چلیں میں یہ کوشش کر کے دیکھتی ہوں۔ بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی۔ سوچا اس کو اقساط میں شائع کروں تاکہ پڑھنے والے طوالت سے اکتاہٹ

Read more

سیاسی عدم استحکام اور ایک عام گھریلو عورت

میں ایک عام گھریلو پاکستانی عورت ہوں۔ مجھے نہ کسی سیاسی جماعت سے سروکار اور نہ کسی عسکری مداخلت سے۔ مجھے کیا لگے کون جیل میں، کون حوالات میں، کون عدالت میں، کون حکومت میں، کون اسمبلیوں میں، کون سڑکوں پہ، کون عدلیہ میں اور کون عتاب میں۔ میری کل کائنات ایک چاردیواری ہے، جسے میں گھر کہتی ہوں۔ میرے بنیادی مسائل کیا ہیں؟ شوہر کی آمدنی اب پوری نہیں پڑتی۔ اگر کاروبار ہے تو مسلسل خسارہ، کبھی ہڑتالیں، کبھی

Read more