صبر و تحمل اور برداشت

انسان کی سب سے بڑی قوت قوت برداشت ہے۔ انسان کی اصل طاقت کا اندازہ اس کے قوت برداشت سے لگایا جا سکتا ہے۔ جس انسان میں تکالیف اور مصائب کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے وہ دنیا میں ہمیشہ بہت بڑی قوت کے ساتھ ابھر کر سامنے آتا ہے۔ صبر و تحمل…

Read more

نفس انسانی کا نظام عدل

حیوان ناطق ( انسان ) کو قدرت نے مختلف قسم کے جذبات اور احساسات سے نوازا ہے۔ یہ تمام جذبات انسان کے اندر لا منتناہی قوتیں پیدا کر دیتی ہیں۔ ان تمام قوتوں کا حد اعتدال میں ہونا ہی ہر انسان کے انسانیت کی دلیل ہے۔ ان میں کسی بھی قوت کا اپنے حدود سے تجاوز انسان کو انسانیت کے بلند ترین مقام سے نیچے گرا کر جانوروں کے صف میں کھڑا کر دیتی ہیں۔ ان قوتوں کے حد اعتدال کو عدالت کہا جاتا ہے۔

Read more

سوچ بدلنے ہی سے قوموں کی تقدیر بدل جاتی ہے

دینا میں سوچنے کے عمل اور طریقوں پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہے۔ آج کی جدید دنیا انسانوں کو سوچنے کے طرز عمل کے بارے پڑھایا جاتا ہے۔ ہم کیا سوچیں اور کیسے سوچیں؟ انسان کے سوچنے کا اس کے طرز عمل پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ غلط سمت میں سوچنے سے انسان…

Read more

قانون کی حکمرانی اور تحفظ

دنیا میں جب معاشرتی زندگی کا آغاز ہوا تو سزا اور جزا کے لئے عدالتوں کا نظام بھی قائم کیا گیا۔ قانون پر عمل درآمد سے ہی انصاف کا ظہور ہوتا ہے۔ انصاف صرف عدالتوں تک محدود نہیں ہوتا۔ معاشرے کا ہر فرد جج کی حیثیت رکھتا ہے۔ لھذا ہر فرد کے پاس انصاف کرنے کا پورا پورا اختیار ہوتا ہے۔ اسی طرح دنیا کا ہر انسان اپنی ذات کا بھی جج ہوتا ہے۔ وہ اپنے تمام اعمال و افعال کا خود منصف ہوتا ہے۔

Read more

قبائلی مہاجرین کی زندگی اور سخت ترین سردیاں

تمام باشعور محب وطن پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ان شدید سردیوں میں اورگزئی اور بکا خیل کیمپوں کا دورہ کیجیے۔ جب آپ وہاں پر عورتوں اور بچوں کے زندگی کو دیکھیں گے تو تب آپ کو احساس ہو گا کہ کس طرح انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بد ترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ اس شدید سردی کی عالم میں بچے کیسے وہاں پر اپنی زندگی کے بھیانک دن کاٹنے پر مجبور ہیں۔ طالبان ان لوگوں نے نہیں بنائے تھے اور نہ ان لوگوں نے اسلحہ ان کو فراہم کیا تھا۔ ان پر طالبان اور مولویوں کو پاکستان کے حکمرانوں نے مسلط کیا تھا۔ کیونکہ ملک بچانے کے لئے ایسا کرنا ناگزیر تھا۔

Read more