پہلا انسان اور پہلا ایٹم بم : کیا واقعی انھیں آسمان سے زمین پر پھینکا گیا تھا

عوام کو صرف سیدھے سادے اور دو ٹوک الفاظ میں ہی کوئی بات سمجھ آتی ہے۔ مشکل اور پیچیدہ جملے عوام میں مقبول نہیں ہوتے بلکہ خواص انھیں اپنے لیے مختص کرلیتے ہیں۔ پیچیدہ جملوں سے ہی قوانین بنتے ہیں جن کی مدد سے خواص عوام پر حکومت کرتے ہیں، یعنی حکم چلاتے ہیں۔ کبھی کبھار معاملہ الٹ بھی ہوجاتا ہے کہ عوام پڑھے لکھے ہوں اور خواص کم علم یا لاعلم ہوں۔ جیسے ایک لطیفہ مشہور ہے کہ کسی

Read more

پاکستانی نصابی کتابیں اب اتنی بھی غیر معیاری نہیں ہیں

آج کل کمپیوٹر کی کچھ ٹیکنالوجیز، بز ورڈ بنی ہوئی ہیں۔ چوں کہ یہ ٹیکنالوجیز پاکستان میں تخلیق نہیں کی گئی ہیں، لہٰذا ان کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کے درست علم تک عام پاکستانیوں کی رسائی ایک خاصا مشکل کام ہے۔ جو پاکستانی ملک سے سے باہر چلے گئے ہیں اور ان ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں کام کر رہے ہیں، وہ ان ٹیکنالوجیز کے درست علم سے کسی حد تک واقف ہیں لیکن چوں کہ زیادہ تر ایسے پاکستانیوں کی اردو واجبی

Read more

کرنسی کے جال سے کیسے باہر نکلا جائے؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی اسکول میں دس کمرے تھے اور ہر جماعت میں بیس بچے پڑھتے تھے۔ تمام بچے ہم عمر تھے اور ہر ایک بچہ امیر کبیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ ویسے تو اور بھی کئی ایسے اسکول تھے جہاں امیر گھرانوں کے بچے پڑھتے تھے لیکن اس اسکول کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پڑھنے والا ہر بچہ اپنے ہمراہ سونے اور چاندی کے سکے لاتا تھا۔ گیارہ بجے بریک ہوتی اور

Read more

وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

شجاع کے لیے آج کا دن کس قدر مسرتوں سے لبریز دن تھا کہ برسوں کی تمنا اور ایک خواب اپنے تعبیر کے پیراہن میں رونما ہو کر دعاؤں کو قبولیت بخش رہا تھا۔ ماحولیات کے شعبے میں انسپکٹر بننا شجاع کی دیرینہ خواہش تھی اور برسوں کی ان تھک محنت، امتحانات کے طویل سلسلے سے نبرد آزمائی اور چھ ماہ کی ٹریننگ کے بعد آج ہی یہ آرڈر موصول ہوا تھا کہ اسے امونیا گیس (Ammonia Gas) کی ایک

Read more

رفیع مصطفی کا ناول: اک راستہ ہے زندگی

اساطیر کہن کے صریح استدلال کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ لاشعور میں موجود ابتدائی تہذیب و ارتقا کی منازل، خوابوں کے ذریعے انسانی فکر و عمل کی حکمت عملی اور انسانی کرداریت کی وضاحت میں نمایاں اور عمل پذیر ہوتی ہیں۔ اس تصور ذہن کے عملی خد و خال کی اہمیت کو اولاً ژنگ (Jung) اور اس کے بعد فرائیڈ کی پیروکار، میلینی کلائن (Melanie Kline) نے منطقیت اور نتائجیت کے اعتبار سے درست قرار دیا تھا۔ اس

Read more