ذہنی امراض کی صورت حال، وزیرستان کے تناظر میں

سابقہ قبائلی اضلاع، خصوصاً لوئر وزیرستان میں جاری بدامنی، غیر یقینی حالات اور دہشت گردی کے مسلسل اثرات نے ذہنی صحت کے بحران کو وبائی شکل دے دی ہے۔ پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) یہاں کی آبادی میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ لوگ شدید ذہنی اذیت، بے چینی اور ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس کا اندازہ بڑے شہروں جیسے پشاور اور ڈی آئی خان میں سائیکاٹری کلینکس پر وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مریضوں کے ہجوم

Read more

خاموش چیخیں

ہم ہر چیز میں شدت چاہتے ہیں, اور ہر چیز میں آخری حد تک جاتے ہیں,سابقہ قبائلی خطے میں خواتین بالخصوص نوجوان لڑکیاں خودکشیاں کرنے میں پیش پیش ہیں, البتہ رواج, شرم, صنفی امتیاز وغیرہ کی وجہ سے ایسے واقعات درج نہیں ہوتے,ایسی خبریں پرنٹ, الیکٹرانک, سوشل میڈیا پر نہیں آتے,کیونکہ اس کے ساتھ مختلف پیچیدہ پہلوؤں بھی پیوست ہیں.یہاں پر صنف نازک عنوان پر روشن فکری کے زاویے سے لکھنا, بولنا آ بیل مجھے مار والی بات ہے. قبائلی

Read more

قبائلی سماج اور اساتذہ

میں نہیں جانتا کہ معروف فلسفی سقراط نے یہ کیوں کہا ہے کہ ”میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا“ مگر میں یہ یقین کے ساتھ کہہ رہا ہو کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم کچھ نہیں جانتے، میرا مطلب یہاں پر ہم سے سابقہ قبائلی اضلاع کے تعلیم یافتہ لوگ ہیں۔ جب تعلیم یافتہ طبقہ اس صورت حال میں رہتے ہیں تو ناخواندہ کس حال میں ہوں گے۔ حال بدحالی والی بات ہے۔ میں شعبہ نفسیات سے وابستہ

Read more

 مشال خان سے ستوریا خان تک

پاکستانی قدامت پسند معاشرے میں غیرت، توہین مذہب وغیرہ ناموں پر کسی کو قتل کرنا نہ نئی بات ہے نہ حیرانی کی۔ البتہ مشال خان شہید کیس کو میں یکسر مختلف زاویے سے دیکھتا ہو، کیونکہ مشال خان کو نہ فیض آباد کے لبیکیوں نے نہ جنت کی تلاش میں نکلے جہادیوں نے قتل کیا بلکہ سیکولر نظریات رکھنے والوں کی بنائی ہوئی یونیورسٹی میں تعلیم یافتہ لوگوں نے بے دردی سے شہید کیا۔ چند دن پہلے دخترک اقبال لالا

Read more

وزیرستان اولسی پاسون

وزیرستان میں پولیس تھانوں پر ٹی ٹی پی والے روزانہ حملے کرتے ہیں، البتہ کامیاب حملے، پولیس والے یا مارے جاتے ہیں یا تسلیم ہو کر ٹی ٹی پی والے ان سے اسلحہ جات چھین کر فرار رہ جاتے ہیں، وزیرستان میں حالات دن با دن خراب ہو رہے ہیں۔ ریاستی پالیسی اس کے متعلق بالکل واضح نہیں ہے کہ ان لوگوں کے خلاف سرچ آپریشن کرے یا مذاکرات۔ دوسری جانب وزیرستانی پولیس دن با دن کمزور ہو رہے ہیں،

Read more

صوبہ قبائلستان

جمعیت علماء اسلام، پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی، قبائلی ملکان، فاٹا انضمام کے مخالفت میں پیش پیش تھیں، ہر کسی کے مفاد الگ الگ مگر جب سے تحریک طالبان پاکستان نے یہ کہا ہے کہ ہم فاٹا انضمام کو نہیں مانتے، ان کے شرائط میں فاٹا کو واپس ایف سی آر دور میں لانا شامل تھا۔ اس دن سے صوبہ قبائلستان والے بشمول سیاسی جماعتیں بھی سوچ سمجھ کر باتیں کرتی ہیں۔ باجوڑ سے لے کر وزیرستان تک جو ملکان

Read more

منظم تشدد

باجوڑ سے وزیرستان تک! سیکولر سے مولوی تک، ہم سب حقوق نسواں دینے میں ناکام ہو چکے ہیں، جو لوگ یہ نہیں مانتے وہ پہلے زمینی حقائق دیکھیں، دو دن پہلے باجوڑ میں قبائلی جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی اس پر اکثر قبائلی روشن فکر ناراض ہو گئے مگر ہمیں تو کوئی علم نہیں ہے کہ قبائلی خطے میں خواتین بھی ایسے مقامات پر جاتی ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر اکا دکا گئی

Read more

خودکشیاں: ان دس لڑکیوں کو ہم بچا سکتے تھے

ان دس لڑکیوں کو ہم بچا سکتے تھے، اس پہلے کچھ لکھنا چاہتا ہو بلکہ بہت کچھ، یہ کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ ہم قبائل انتہا پسند ذہنیت رکھتے ہیں، اتن سے لے کر جنگ تک ہم کوشش کرتے ہیں کہ کس طرح سے اس کے انتہا تک جائیں گے! میں انسانی نفسیات کے میدان میں کام کرتا ہو اس لیے کوشش کرتا ہو اس عجیب و غریب انتہا کی گہرائی تک پہنچ جاؤ۔ میں قبائلیت سے نفرت

Read more

مے خانے

غنی خان بابا کا ایک شعر ہے۔ توبہ ہلتہ د شرابو چہ شراب درتہ پراتہ وی صاحب اس شعر میں فرماتا ہے کہ شراب سے توبہ اس وقت کیجئے جب آپ کے سامنے جام موجود ہو، بصورت دیگر یہ دکھاوے شراب سے نفرت وغیرہ منافقت ہی ہے۔ خیر مجھے کسی کی توبہ سے کسی کے مے کشی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ صاحب جب سویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا تو قبائلی علاقہ جات میں کلاشنکوف، افیون، چرس

Read more