کینیڈا کی مردم شماری: ایک بھاشا اور لپیوں کا قضیہ
آج کل کینیڈا کی مردم شماری جاری ہے جو ہر پانچ سال کے بعد باقاعدگی کے ساتھ ہوتی ہے، اور اس میں حاصل کیے گئے اعداد و شمار اور تجزیے جلد ہی دیانت داری کے ساتھ عوام کو پیش کر دیے جاتے ہیں۔ اس کی مدد سے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی منصوبہ بندی کرتی ہیں تاکہ شہر یوں کو ہر وہ سہولت مہیا کی جاسکے جو ان کا استحقاق ہے۔ ان اعداد و شمار کو کاروباری ادارے، ثقافتی ادارے،
Read more




