دیوانے لوگ
ہمارے معاشرے میں دیوانے قسم کے افراد خاصی اہمیت نہیں رکھتے۔ ان کو ہمیشہ بے وقوف پاگل ناسمجھ اور دیوانہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ افراد ہم سے اکثر و بیشتر کے خاندانوں میں پائے جاتے ہیں۔ گلی محلے میں ہمسائے میں کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور ہوتا ہے۔ یہ لوگ پاگل نہیں ہوتے ہاں البتہ آپ کہہ سکتے ہیں ان کے اندر دوسروں کی طرح ہوشیاری چالاکی نہیں ہوتی یا لوگ ان کے متعلق یہ رائے رکھتے ہیں کہ
Read more
