لتا منگیشکر: نگینے آسمان سے نہیں اترتے
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک شعلہ سا لپک جائے ہے، آواز تو دیکھو! موسیقی کے جہاں کی ایک محبت بھری، سریلی آواز بھی جاتی رہی میری اٹھائیس سالہ زندگی میں جس آواز نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے وہ آواز لتا دیدی کی ہے۔ آج دل بہت افسردہ ہے کون اس کو بہلائے۔ ہاں۔ لتا جی کے گیت ہی دل کو بہلا سکتے ہیں۔ فن اور فن کار کب مرتے ہے وہ تو زندگی کی
Read more
