خود احتسابی
ایک تجربہ کار اور باصلاحیت نوجوان نے کسی جگہ نوکری کے لیے اپلائی کیا ہوا تھا اسے وہاں سے انٹرویو کی کال آ گئی۔ اس نے خوب تیاری کی اور مقررہ دن انٹرویو کے لیے اس کمپنی کے دفتر میں پہنچ گیا۔ وہاں پر چار پانچ دیگر امیدواران بھی انٹرویو کے لیے آئے ہوئے تھے۔ لیکن اپنی تعلیمی قابلیت اور سابقہ تجربے کی بنا پر وہ بہت پراعتماد تھا اور اسے یقین تھا کہ یہ ملازمت اسے مل جائے گی۔
Read more
