ہماری اشرافیہ کے نمائندے- جناب سرسید احمد خان

جناب سرسید احمد خان سر بھی تھے، سید بھی اور خان بھی، یعنی نشہ اور وہ بھی سہ آتشہ۔ آپ ایک جگہ فرماتے ہیں ”وہ وقت آیا چاہتا ہے جب ہمارے بھائی پٹھان، سادات، ہاشمی، اور قریشی جن کے خون میں ابراہیم کے خون کی بو آتی ہے، وہ زرق برق کی وردیاں پہنے کرنیل اور میجر بنے ہوئے فوج میں ہوں گے۔ “ ؛ دوسری جانب زمین زادوں کا سوچیے تو جناب سرسید جولاہے، حجام، نائیوں وغیرہ کو ”بدذات“

Read more

سماجی انحطاط اور سطحیت

سوچا جائے کہ ہمارے سماجی انحطاط کی چند بڑی وجوہات کیا ہیں اور یہ سوال کسی عوامی جگہ پوچھا جائے تو معلوم ہوتا ہے یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے ؛ خواص سے پوچھیے تو انکشاف ہوتا ہے کہ یہ دین سے (غیر ضروری) قربت کا نتیجہ ہے ؛ اسی حوالہ سے ایک ماہر عمرانیات سے بات چلی، مدعا تھا کہ دیگر اقوام کے مسائل اور ہمارے مسائل میں فرق کیوں ہیں، اور اگر ایسا ہے تو پھر

Read more

ہیرو اور مسیحا ڈھونڈنے والوں کے دجال

معروف اطالوی سائنسدان گیلیلیو گیلیلی نے دریافت کیا کہ سورج ساکن ہے اور زمین، اپنے مدار کے علاوہ سورج کے گرد بھی گھومتی ہے، کلیسا نے بلاسفیمی گردانا اور گلیلیو نے اپنی باقی ماندہ زندگی نظر بندی میں گزاری۔ کیتھولک چرچ نے تقریباً چار سو برس بعد انیس سو بانوے میں اس تکفیر پر معافی مانگی۔ بریخت کے لکھے شہرہ آفاق جرمن ڈرامے ”گیلیوکی زندگی“ میں اک کردار، اس کا پرجوش شاگرد آندریا جذبات میں چنگھاڑتا ہے ؛ ”بد قسمت ہے

Read more

طاق حجت میں جلانے کو چراغ اتمام

جمعیت علماء اسلام ہند کے مطابق کشمیر، بھارت کا قانونی حصہ ہے اور جو بھارتی سرکار نے ابھی آرٹیکل 370 کا خاتمہ کیا ہے اس میں بھارتی سرکار حق بجانب ہے جبکہ جمعیت علماء سندھ اور مولانا فضل الرحمن کے مطابق آزادی مارچ کے لئے ستائیس اکتوبر کی تاریخ کشمیر پر بھارتی استحصال کی وجہ سے رکھی گئی ہے اور پاکستانی جمعیت کشمیر کی آزادی کی حامی ہے۔ اگر آپ یہ پڑھ کر پریشان نہیں ہوئے تو یقیناً یہ پڑھ

Read more

سیاست دان ، گریبان اور مطیع اللہ جان

خلق سوچتی نہیں الا کہ بادام کا کاڑھا ہوا وہ دودھ پلایا جائے جو درویش نے اپنی بھینس سے دوہا ہو اور اسی کے اپلے استعمال کر ابالا ہو۔ بادام، جس کے چھلکے کی پرت میں لجاتی شبنمی بوند کافی ہے ڈوب مرنے کے لئے۔ مگر وہ ذی شعور، جو ادراک رکھتا ہو اور گدھے کا بچہ نہ ہو- تاریخ انسانی گواہ ہے کہ قومیں غلطی سے تباہ نہیں ہوتیں، اس پر اصرار سے تباہ ہوتی ہیں۔ قوم بھٹوجیسی قوم

Read more

جب قرض کے گھروں نے امریکی معیشت ڈبو دی

امریکا میں 2007 میں شدید اقتصادی بحران آیا، ابتدا میں لگا کہ وقتی کسادبازاری یا مندی ہے پر دیکھتے ہی دیکھتے عظیم معاشی عمارت دھڑام سے زمین بوس ہو رہی۔ وجہ کیا بنی، پاکستان کے اکثر لوگوں کو حیرت ہو گی کہ طوفان تھما تو وجہ قرض پر لئے گئے گھر نکلے۔ امریکی اصطلاح اس کے لئے ہاؤسنگ ببل (بمعنی بلبلہ) استعمال ہوتی ہے، ویسے غبارہ کہنا زیادہ مناسب ہے۔ آسان الفاظ میں سمجھایا جائے تو اس کو یوں سمجھیں

Read more

میں بھی ہوں آپ کے قبیلے سے

دیار غیر میں رہنے کے نقصانات بہت زیادہ ہیں مگر ایک فائدہ یہ ہے کہ آپ دھیرے دھیرے ان بہت سے پوشیدہ حقائق سے واقف ہونے لگ جاتے ہیں جنہیں سمجھنے کے لئے وطن عزیز میں ایک عمر ناکافی ہے۔ ہماری تربیت اور پرورش بھی ایسے ماحول میں ہوئی ہوتی ہے کہ بہت سے سوالات کا گلا کمسنی میں ہی گھونٹ دیا جاتا ہے۔ جیسے مجھے سارا مطالعہ پاکستان پڑھ کر کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ سینتالیس میں وہ

Read more

مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا

پاکستانی عوام یا اس علاقے کے عوام جو موجودہ پاکستان کی اکژیت تھے، تقسیم کے وقت ایسے مذہبی انتہا پسند نہیں تھے؛ مگر ان کے مذہبی جذبات ابھار کر سیاسی بیانیے کو مذہبی جامہ پہنا دیا گیا۔ ہمارے عوام تقسیم کے بعد بھی کچھ ایسی شدّت پسند نہ تھے، مگر چند سیاسی اور عسکری رہنما گاہے گاہے کچھ ایسے بیج بوتے گئے جو آج قد آور درخت بن چکے ہیں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ عاطف میاں کی تقرری کے ضمن

Read more