Author: وسعت اللہ خان
نئے سال سے میری توقعات
توقع ہے کہ قلتِ نیند سے ٹوٹی مسلم لیگی حکومت جیسے کیسے گھسٹتی آئینی مدت پوری کر لے گی دوستوں نے مشورہ دیا ہے کہ نئے سال کا خیرمقدم مثبت توقعات سے کروں ۔تھوبڑا اچھا نہیں تو کم ازکم بات ہی اچھی کر لوں اور رخصت ہوتے برس کے آخری دن کوئی گھٹیا صحافتی لچ تلنے سے باز رہوں۔ یہ کوئی آسان چیلنج نہیں۔ پھر بھی کوشش میں حرج نہیں۔ اگرچہ سر پے تین ہزار واٹ کا احتسابی بلب روشن
Read moreسعودی عرب اور تایا صبغت اللہ
حبا تواجی ریاض میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگر آپ کو اچھی سٹینڈ اپ کامیڈی کا مزہ لینا ہو، عالمی شہرت یافتہ پہلوانوں کے ساتھ سیلفی کھچوانا ہو، معیاری امریکن کنٹری یا جاز میوزک سننا ہو، بین الاقوامی کانسرٹس میں شریک ہونا ہو اور آپ یہ بھی چاہتے ہوں کہ گھر سے بہت دور نہ جانا پڑے تو میرا مشورہ ہے کہ فوری طور پر سعودی جنرل انٹرٹینمٹ اتھارٹی ( جی ای اے ) کی ویب سائٹ پر
Read moreجاوید ہاشمی: ’مجھے کیوں بلایا؟‘
مخدوم جاوید ہاشمی قومی سیاست کے ایک باعزت مِس فٹ بزرگ ہیں۔ ایسے بزرگ جن کے سبق آموز جرات مندانہ تجربات کی دھاک محلے میں ہر کسی پر ہوتی ہے۔ ان کی بات کو کوئی نہ نہیں کرتا اور دل ہی دل میں ہاں بھی نہیں کہتا۔ بابا جی کی نصیحت محلے کے بڑے چھوٹے سر جھکا کے کھڑے کھڑے سنتے ہیں اور پھر پیڈل مارتے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ مخدوم صاحب میں 66 برس کی عمر میں بھی اتنی
Read moreفیض آباد پر ناکہ نہیں ہانکہ لگا ہوا ہے
تمہارا مسئلہ معلوم ہے کیا ہے؟ یہ کہ تم انتہائی خود غرض ہو صرف مطلب کی بات سمجھتے ہو۔ تمھیں کوئی مطلب نہیں کہ بندہِ خاکی کیا چاہتا ہے۔ قانونی، اخلاقی، انسانی دلائل دینے میں کیوں وقت ضائع کر رہے ہو۔ ڈنڈے کے روبرو دلیل کمزوری کی دلیل ہے۔ کیا چشمے پر کھڑے بھیڑیے اور بھیڑ کے بچے کی پانی گدلا کرنے والی کہانی بھی بچپن میں نہیں سنی؟ یہ تو کوئی نابینا بھی جانتا ہے کہ جس مسئلے پر
Read moreمشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟ (2)
حمود الرحمن کمیشن نے مندرجہ ذیل افسروں کے بارے میں کہا کہ یہ اپنی کمزور پیشہ ورانہ صلاحتیوں کے سبب مزید عسکری ذمہ داریوں کے قابل نہیں۔ میجر جنرل محمد حسین انصاری ( کمانڈر نو ڈویژن): پاکستان واپسی کے بعد لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین رہے۔ جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ بعد ازاں جماعتِ اسلامی کے احتساب سیل کے نگراں رہے اور فروغِ تعلیم و صحت کی این جی او میں بھی فعال
Read more






