یہ سرکل آف لائف کیا بلا ہے؟

بچہ بچہ جانتا ہے کہ سب نظامِ حیات توازن پر قائم ہے۔ نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں۔ ہر چیز توازنِ زندگی برقرار رکھنے کے لیے لازم ہے ورنہ زندگی لنگڑانے لگے اور غیرمتوازن گرتی پڑتی حیات بھلا کسے پسند؟ ایسی زندگی کیسی ہوتی اگر ہماری دو کے بجائے ایک ٹانگ ہوتی۔ ایک ہاتھ ہوتا۔ یا دو بھی ہوتے تو ایک کمر پر اگا ہوتا۔ دو کے بجائے ایک آنکھ ہوتی۔ یا دونوں ہی ہوتیں مگر چہرے کے بجائے

Read more

کومپنی پتر دی، تنخواہ پیو دی، تسی مامے لگدے او؟

سوائے جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم گروپ آف پارٹیز کوئی ایسی سرکردہ قومی یا علاقائی جماعت جس کی قیادت موروثی نہ ہو ؟ کئی جماعتوں کی قیادت تو تیسری نسل کے ہاتھ میں ہے ورنہ پہلی اور دوسری نسل تو متحرک ہے ہی۔ مثلاً مولانا مفتی محمود کے پانچ میں سے چار بیٹے فضل الرحمان ، عطا الرحمان ، لطف الرحمان ، عبید الرحمان اور خود فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود جمیعت علماِ اسلام کا بورڈ

Read more