آزادیٔ صحافت کی موت

چوبیس اکتوبر کو سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی انتہائی افسوس ناک خبر سننے میں آئی جس نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی صحافی کے قتل کی خبر آئی ہو اس سے پہلے بھی کئی بار صحافیوں کے قتل اور اغوا کی خبریں سننے میں آ چکی ہیں۔ اور دیکھا جائے تو ان صحافیوں کا قصور یہ رہا ہے کے انھوں نے آزادی رائے کے حق کا استعمال کرنا چاہا۔

Read more

سیلاب زدگان کی مدد اور جعلی کیمپ لگانے والے بے حس لوگ

      اس بوڑھی ماں کا کہنا تھا کہ اس کا بیٹا اپنے بچوں کی بے جا زد پر انھیں سوات لے جانے پر راضی ہوا تھا۔ اس ماں کو کیا معلوم تھا کہ خوشی خوشی گھر سے سیر و تفریح کے لیے جانے والا اس کا بیٹا اور اس کے بیوی بچے پھر کبھی واپس نہ آ پائیں گے۔ ان کے جانے کے دو روز بعد ہی سیلاب کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں اور اس میں شہید

Read more

مضبوط ملک کے غیر محفوظ باشندے

اسلام کے نام پر بننے والا ہمارا ملک جس کے قیام کا مقصد ہی ہمارے مذہب اور اسے ماننے والوں کی حفاظت تھا، جسے ہماری حفاظت اور ہمارے عزت و وقار کی خفاظت کے لیے قائم کیا گیا تھا، آج افسوس کے ساتھ ہم اس مضبوط ملک کے انتہائی غیر محفوظ باشندے ہیں۔ ہماری حفاظت کے نام پر قائم ہونے والے ملک میں نہ تو ہماری عزت محفوظ ہے اور نہ ہی ہماری قیمتی جانوں کی کوئی وقت ہے۔ وہ

Read more

آج کا معاشرہ، اور مضبوط عورت

ہر زمانہ گزرے ہوئے زمانے سے مختلف ہوتا ہے۔ بدلتا زمانہ معاشرے کو بھی بدل کے رکھ دیتا ہے۔ اس بدلتے زمانے کے ساتھ سوچ بدلنا بھی لازم ہو جاتا ہے۔ جو لوگ زمانے کی گاڑی کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے زمانے کی گاڑی انہیں پیچھے چھوڑ جاتی ہے۔ نہ گزرا ہوا زمانہ واپس آ سکتا ہے نہ ہم موجودہ زمانے کو بدل سکتے ہیں۔ ہر گزرتے زمانے کے ساتھ معاشرے کے اصول اور ہماری سوچ بھی بدلتی ہے لیکن

Read more

کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

بحیثیت مرد یا عورت نہیں بلکہ بحیثیت انسان اگر کوئی ہم سے یہ پوچھے کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں تو یہ کہنا ہر گز غلط نہ ہوگا کہ ہم میں سے نوے فیصد لوگوں کا جواب یہی ہو گا کہ ہاں ہم آزاد ہیں کیونکہ ہم تو محض ایک آزاد ملک کا شہری ہونے کے ناتے خود کو آزاد سمجھتے ہیں لیکن کڑوی حقیقت تو یہ ہے کہ ہم ایک ایسے ملک کے شہری ہونے کے باوجود جو کہ

Read more

کتاب سے میرا رشتہ

”کتاب سے دوستی“ کے الفاظ ہم اکثر جگہوں پر سنتے ہیں لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ اس کے معنی سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ ایک بے جان چیز سے دوستی کیسے ممکن ہے؟ لیکن بہت سوں کے نزدیک کتابیں بے جان نہیں ہوتیں۔ ان کے نزدیک کتابیں بولتی بھی ہیں اور اپنی کہانی بھی سناتی ہیں۔ لیکن یہ بات صرف وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو کتابوں کو سننے اور انہیں سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اور ایسے لوگ کتاب سے نہ صرف دوستی بلکہ محبت کا رشتہ بھی قائم کر لیتے ہیں۔

Read more

ڈپریشن، مریض کو دوا دو طعنہ نہیں

دیکھا اور سوچا جائے تو ہمیں اس دنیا میں اللہ تعالی کی عبادت کے ساتھ ساتھ ایک اور مقصد کے لیے بھی بھیجا گیا ہے جو ہم بھول چکے ہیں وہ ہے اللہ کی مخلوق کی خدمت اور اس کا احساس۔ کہا جاتا ہے کہ وہ انسان ہی کیا جو صرف اپنے بارے میں سوچے کیونکہ انسان کے اندر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں کے درد کو محسوس کر سکتا ہے اور اس کی زندگی کا یہی وہ مقصد ہے جو اسے دوسرے جانداروں سے منفرد بناتا ہے۔

Read more

انسان اور اس کا معاشرہ

معاشرہ جو کہ خود انسانوں کے مجموعے سے مل کر بنا ہے بعض اوقات بہت سے انسانوں کی زندگی میں بربادی اور تباہی کا سبب بنتا ہے۔ آج کا انسان اپنی زندگی، اپنے اس دنیا میں بھیجے جانے کے مقصد کے پیچھے نہیں بلکہ اسی معاشرے کی نظر میں خود کو باوقار اور عزت دار بنانے کی جدوجہد میں گزار رہا ہے۔ جبکہ یہی معاشرہ بہت سے انسانوں کی زندگی کو تباہی و بربادی کی طرف لے جاتا ہے۔ انسان اپنی خواہشات، احساسات اور جذبات سب اسی معاشرے کے تابع کر دیتا ہے جس سے اسے اتنا فائدہ نہیں پہنچتا جتنا اس کی ذات کو نقصان پہنچتا ہے۔

Read more