بلدیاتی انتخابات اور نوجوان
وطن عزیز میں جہاں دیگر بیشمار صلاحیت اور استعداد موجود ہے وہی ان سب میں سے اہم آبادی کا اکثریتی حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہونا ہے۔ ملک کی آبادی کا 64 فیصد حصہ جوانوں پر مشتمل ہے جن کی عمر 30 سال سے کم ہے۔ مگر جس طرح دیگر قیمتی معدنیات اور قدرتی وسائل کو کار آمد بنانے کے لیے کوئی سنجیدہ اور مستقل پالیسی کا فقدان نظر آتا ہے وہی اس قیمتی اثاثے سے بھی بھرپور استفادہ حاصل کرنے
Read more
