میلانیا ٹرمپ کا افریقہ کا دورہ تصاویر میں

میلانیا نے کینیا میں ہاتھیوں کے یتیم خانے کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ایک ہاتھی کے بچے کو دودھ بھی پلایا۔ امریکی خاتون اول نے اپنے پہلے اہم بین الاقوامی دورے میں چار افریقی ملکوں گھانا، ملاوی، کینیا اور مصر کا دورہ کیا جس کا مقصد بچوں کی فلاح و بہبود کو فروغ دینا تھا۔ صدر ٹرمپ ان کے ہمراہ نہیں تھے۔ میلانیا نے کینیا کے دورے میں جو ہیٹ پہنا اس پر ایک تنازع اٹھ کھڑا ہوا۔ معترضین

Read more

دنیا کو آب و ہوا میں تبدیلی سے آنے والی تباہی سے بچانے کا آخری موقع

اقوام متحدہ کے انٹرگورنمنٹل پینل آن کلائمیٹ چینج یا آب ہوا میں تبدیلی سے متعلق بین الحکومتی پینل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ زمین کو تباہی سے بچانے کے لیے لوگوں کو اپنے رہن سہن میں بڑی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے۔ جنوبی کوریا میں ماہرین اور سرکاری حکام کے ایک ہفتے طویل اجلاس کے بعد جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یہ تبدیلیاں زندگی کے تقریباً ہر شعبے پر محیط ہونی چاہئیں۔ مثلاً قابلِ تجدید توانائی

Read more

سٹاک ایکسچینج ایک دن میں گیارہ سو پوائنٹ کیوں گرا؟

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی کے رجحان کی وجوہات میں ماہرین پاکستان کا آیی ایم ایف کی طرف قرصے کیلئے جانا اور حکومت کی پالیسی کا واضح نہ ہونا قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس پیر کے روز 1100 پوائنٹس گرا ہے جو ایک بڑی گراوٹ سمجھی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اتوار کو لاہور میں خطاب کے دوران کہا تھا شاید پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا

Read more

8 اکتوبر کا زلزلہ: دکھ، مصیبت، عزم اور یکجہتی کا دن

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں پچاسی ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے پاکستان میں 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو آئے آج تیرہ برس مکمل ہوئے ہیں۔ اس زلزلے میں تقریباً پچاسی ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا پر لوگ اس افسوسناک دن کے بارے میں تبصرے کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے ذاتی تجربات کو بیان کر رہے ہیں تو کچھ پورے ملک پر پڑنے والے اثرات کا ذکر کر رہے ہیں۔ یہ بھی

Read more

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس: وزیرِاعلیٰ اور سابق آئی جی پنجاب کو تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی بیٹی کے ساتھ پولیس کے مبینہ ناروا سلوک پر صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو جا کر بتائیں کہ وہ (چیف جسٹس) ان سے ناخوش ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق پیر کو سماعت کے دوران چیف جسٹس

Read more

دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں کی پراعتماد بیٹنگ

دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے سیشن کا کھیل آسٹریلوی بولرز کے لیے مشکل رہا پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے اور پاکستان نے اب سے کچھ دیر قبل تک پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 258 رنز بنا لیے تھے۔ پیر کو دوسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستان کی جانب سے کریز پر حارث سہیل اور نائٹ واچ مین محمد عباس موجود

Read more

جب عمران خان نے شہباز شریف کو ’منڈیلا‘ بنتے دیکھا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اتوار کو کی جانے والی پریس کانفرس کا ذکر رات گئے پاکستانی میڈیا پر ہوتا رہا اور پیر کو بھی پاکستانی سوشل میڈیا پر اسی کا چرچا ہے۔ ٹوئٹرپر #PMIKPressConference سب سے اوپر ٹرینڈ کر رہا ہے اور تحریکِ انصاف کے حامیوں اور مخالفین کی جانب سے وزیراعظم کے بیانات پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ عمران خان نے اپنی اس پریس کانفرنس میں مختلف موضوعات پر بات کی جن میں مسلم لیگ ن

Read more

’ٹائپ 2 ذیابیطس کی علامات مرض سے برسوں پہلے ظاہر ہو جاتی ہیں‘

محققین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جنھیں ٹائپ 2 ذیابیطس ہوتی ہے ان میں سے زیادہ تر پری ڈائبٹیز مرحلے سے گزرتے ہیں محققین کا کہنا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کی تشخیص سے برسوں پہلے اس کے لاحق ہونے کے خطرے کی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق خون میں چینی کی مقدار میں تیزی سے اضافہ اور انسولین کی مزاحمت جیسی ذیابیطس کی ابتدائی علامات مرض کے باقاعدہ آغاز سے کئی سال پہلے ایسے

Read more

نظامِ انہضام کو دوسرا دماغ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیے سات دلچسپ حقائق

ہمارے پیٹ کو اس کی ضرورتوں کے لیے دماغ کے مشورے کی ضرورت نہیں آپ کے جسم کے کس حصے میں ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ والی سپائنل کورڈ یا حرام نس سے بھی زیادہ نیورون ہوتے ہیں اور وہ مرکزی نظام عصبی کے تحت کام کرنے کے بجائے آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں۔ شاید معدے کی آنت آپ کا پہلا جواب نہیں تھا۔ لیکن ہماری آنتیں لاکھوں کروڑوں نیورون سے جڑی ہوئی ہیں اور شاید اسی لیے اسے

Read more

’جسم فروشی کی مکمل آزادی نہیں دی جا سکتی‘

                                                          جسم فروشی انڈیا میں بہت عام ہے شمالی انڈیا کےشہر الہ آباد میں یکم مئی سنہ 1958 کو ایک نوجوان خاتون کمرۂ عدالت میں کھڑی تھیں اور عدالت میں حاضر تمام افراد کی نظریں ان پر گڑی ہوئی تھیں۔ چوبیس برس کی حسنا بائی نے جج جگدیش شاہی کے سامنے اعتراف

Read more

آسیہ بی بی کیس: دو سال کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل کی دوبارہ سماعت

پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے سربراہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے مقدمے کی دو سال کے بعد دوبارہ سماعت پیر کو کر رہا ہے۔ آسیہ بی بی کے خلاف جون 2009 میں توہین رسالت کے الزام میں درج مقدمے میں الزام لگایا گیا تھا کہ انھوں نے اپنے ہمراہ کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ بحث کے دوران پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز کلمات کہے

Read more

چین کی انٹرپول کے سربراہ کو تحویل میں لینے کی تصدیق

                                                                                  مینگ ہونگ وائی چین نے تصدیق کی ہے کہ انٹرپول کے لاپتہ ہونے والے سربراہ مینگ ہونگ وائی اس کی حراست میں ہیں۔ بیجنگ نے کہا ہے کہ اس کا اینٹی کرپشن کا ادارہ ان سے قانون کی غیر معین

Read more

محمود اچکزئی کی کارکنوں کو افغان شہریت حاصل کرنے کی ہدایت

پاکستان میں پشتون قوم پرست رہنما اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی شہریت کے ساتھ ساتھ افغانستان کی بھی شہریت حاصل کرلیں۔ وہ کوئٹہ میں سات اکتوبر 1991 کو اپنی پارٹی کے ہلاک ہونے والے کارکنوں کی برسی سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے سوال اٹھایا کہ لاکھوں پاکستانی دوسرے ملکوں کی دوہری شہریت رکھتے ہیں تو پاکستان کے پشتون افغانستان کے شہری کیوں نہیں بن

Read more

مجذوب ٹرمپ اور ذہین ولی عہد

شروع شروع میں تو ہر کسی کو برا لگتا تھا کہ صدر ٹرمپ کیسی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ کبھی میڈیا کو گالی، کبھی یورپی یونین کو کہنی، کبھی چین کو جوتا، کبھی روس، ایران، شمالی کوریا کو فحش اشارے، کبھی پاکستان کے سر پہ ڈنڈا، کبھی کینیڈا کو ڈپٹنا، کبھی میکسیکو کی گوش مالی۔ پر اب دنیا ٹرمپ کی عادی ہے ۔

زیادہ تر پر راز کھل گیا ہے کہ ٹرمپ کی گالی گالی نہیں بلکہ ویسا رمز ہے جس میں پرائیز بانڈ کا نمبر چھپا ہوتا ہے۔ ان کے ہر ہر جملے میں سٹے کا اشارہ ہے، ہر دھمکی ایبٹ آباد کے بابے دھنکے کی چھڑی جیسی ہے کہ جسے لگ گئی اس کی قسمت کھل گئی۔

مگر مجھے دو روز پہلے تک بھی یقین نہ تھا کہ ٹرمپ عالمی گلیوں میں گھومنے والا کوئی مست ہے۔ چنانچہ جب ٹرمپ نے کہا کہ اے سعودی شاہ میں تجھے پسند کرتا ہوں مگر امریکہ نہ ہو تو تو دو ہفتے بھی نہیں نکال سکتا۔ اس سے پہلے کہ بابا جلال میں آ ئے تیل کی قیمت کم کر دے ٹھاکر۔

Read more

خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے پاکستانی مدر ٹریسا ایوارڈ کے حقدار

پاکستان کے صوبے پنجاب میں عورتوں پر تشدد کے سدِباب کے لیے کام کرنے والے سلمان صوفی کو 2018 کا مدر ٹریسا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اس برس جن دیگر شخصیات کو یہ انعام دیا جائے گا ان میں نوبیل انعام یافتگان شریں عبادی، توکل کامران، نادیہ مراد کے علاوہ افغان خاتون اوّل رولا غنی اور دیگر عالمی شخصیات شامل ہیں۔ پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور بلقیس ایدھی کو بھی اس سے قبل اس اعزاز سے نوازا جا

Read more

جلال آباد کا پاکستانی قونصل خانہ کھولنے کا فیصلہ

جلال آباد افغانستان کے دوسرے حصوں کی طرح شدت پسندوں کے نشانے پر رہا ہے افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستان کا قونصل خانہ اکتوبر کی آٹھ تاریخ سے معمول کے مطابق افغان شہریوں کو پاکستان سفر کرنے کے لیے ویزا کا اجراء شروع کر دے گا۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ سے اتوار کو ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سرحدی شہر جلال آباد میں پاکستان کا قونصل خانہ جو اگست کی تیس تاریخ سے بند

Read more

ہزاروں ڈالر مالیت کا شہابی پتھر ملا کیسے؟

ایک امریکی پروفیسر نے کہا ہے کہ ایک پتھر جو کہ دروازہ کھلا رکھنے کے لیے استعمال ہوتا رہا اصل میں شہابی پتھر ہے جس کی مالیت ہزاروں ڈالر ہے۔ سینٹرل مشی گن یونیورسٹی کی مونا سربیسکو سے ایک مقامی شخص نے کہا تھا کہ وہ اس شے کا معائنہ کریں جو انھیں 30 سال قبل ایک کھیت سے ملی تھی۔ دس کلو گرام وزنی اس شہابی پتھر دیکھنے والے ماہر ارضیات جنھیں اس کا جائزہ لینے کے لیے کہا

Read more

جنسی ہراسگی پر خاتون صحافیوں کی بے خوف آوازیں

‘اپنے ساتھ ہوئی جنسی ہراسگی کے بارے میں کھل کر بولنے میں کوئی شرم نہیں ہے، بلکہ میں نے محسوس کیا کہ بولنے سے میرے اندر جو شرم اور احساس گناہ (کہ اس میں کہیں میری ہی غلطی تو نہیں) ہے میں اس سے باہر نکل سکوں گی اور درحقیقت جسے شرمندہ ہونا چاہیے اسے سماج کے سامنے پیش کر سکوں گی۔’ نیوز ویب سائٹ ‘دی وائر’ کی رپورٹر انو بھوین ان خواتین میں سے ہیں جنھوں نے سوشل میڈیا

Read more

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق اور ان کے ساتھ واپس آنے والے محمد حفیظ نے اوپننگ کی ہے جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے فاسٹ بولر مچل سٹارک نے نئی گیند سنبھالی ہے اور دوسرے اینڈ پر پیٹر سڈل کو ذمہ داری دی گئی۔ میچ کا تازہ

Read more

سعودی صحافی جمال خشوگی کی سعودی سفارت خانے سے گمشدگی کا معمہ، ترک حکام کی تفتیش

                                                    سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کے بعد ان کے حامی استنبول میں سعودی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں ترکی میں حکام نے معروف سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں جب وہ گذشتہ منگل کو استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے داخل ہوئے

Read more

انڈیا میں بندر کے بس ’چلانے‘ پر ڈرائیور معطل

انڈیا میں ایک بس ڈرائیور کو بندر سے بس ’چلوانے‘ پر ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے لیکن جنوبی ریاست کرناٹکا میں اس بس پر سوار 30 یا اس سے زائد مسافروں میں سے کسی ایک نے بھی اس ڈرائیور کے خلاف شکایت نہیں کی۔ تاہم جب قدرے پرسکون اور بظاہر ماہر لنگور بندر کی بس چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تو بس ڈرائیوروں کے مالکان نے ایکشن لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ’کسی بندر کو سٹیئرنگ پر

Read more

عورتیں آزاد ہو گئی ہیں، پچھتانے کا وقت آ گیا ہے!

‘۔۔۔ کی ڈائری سے ایک ورق’، بچپن سے اس عنوان کے تحت عجیب ہذیانی تحریریں اردو اخبارات و رسائل میں پڑھتے آئے ہیں۔ ‘شیطانوں کی ڈائری’ اور ‘ڈائری آف اے ومپی کڈ ‘ بھی پڑھی۔ اکثر ڈراموں، فلموں اور ناولوں کے پلاٹ میں جہاں کہانی جھول کھا جاتی تھی، وہیں کسی کی ڈائری کسی کے ہاتھ لگ جاتی تھی۔ ڈائری کا ہاتھ لگنا ہوتا تھا کہ ساری گتھیاں سلجھ جاتی تھیں اورسب ٹوٹے ہوئے دل اور بدگمانی کے بوجھ سے

Read more

کوئی مسلم ملک اویغور مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں بولتا؟

‘چین ایک ایسا ملک بنتا جا رہا جہاں ہمہ وقت آپ پر نظر رکھی جاتی ہے۔ جہاں آپ ذرا سی غلطی پر سلاخوں کے پیچھے جا سکتے ہیں۔ جہاں سوچ پر بھی پہرہ ہے۔ یہ ایسی جگہ ہے جہاں غیر ملکی صحافیوں کو پسند نہیں کیا جاتا ہے۔’ یہ چین کے بارے میں بی بی سی کے ایک صحافی کا تجزیہ ہے جس کا احساس انھیں رواں سال چین کے بڑے علاقے سنکیانگ کے دورے کے دوران ہوا۔ ‘زندہ لوگ

Read more

عمران خان کا بلوچستان کا پہلا دورہ: ’سیاسی جماعتیں صرف ووٹ لینے بلوچستان آتی ہیں‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بدعنوانی کو ایک بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے صوبہ بلوچستان کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کرے۔ اقتدار میں آنے کے بعد اپنے بلوچستان کے پہلے دورے پر وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں کابینہ کے اراکین، سیاسی اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین نے بدعنوانی کے خلاف سخت اقدامات کیے جس کے باعث وہ

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان: ’امریکہ کے بغیر بھی سعودی عرب کا وجود رہا ہے‘

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تنبیہ کو مسترد کر دیا ہے کہ ملک کی قیادت امریکی فوجی سہارے کے بغیر ‘دو ہفتے’ بھی نہیں چلے گی، اور کہا ہے کہ ان کے ملک کا وجود امریکہ کے بغیر بھی رہا ہے۔ امریکی اخبار بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے ولی عہد کا کہنا تھا کہ ریاض واشنگٹن کو سعودی عرب کی سکیورٹی کے لیے احسان مند نہیں ہے اور ‘ہم نے

Read more

انٹرپول کے سربراہ چین میں لاپتہ ہو گئے

مینگ ہونگ وائی کو دو برس قبل انٹرپول کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ہانگ کانگ کے اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا ہے کہ 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم اخبار نے یہ نہیں بتایا کہ ان سے کس قسم کی پوچھ گچھ ہو رہی ہے، یا

Read more

سات روہنگیا کو ملک بدر کر کے انڈیا کیوں خوش ہے؟

ان سات روہنگیا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گيا ہے انڈیا نے شمال مشرقی ریاست آسام میں کئی برس قبل گرفتار کیے جانے والے سات روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کر کے برما بھیج دیا ہے۔ ان پناہ گزینوں کو آسام میں سنہ 2012 میں غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس وقت سے وہ قید میں تھے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے روہنگیا کی ملک بدری

Read more

اضافی وٹامن ڈی، ضروری یا پیسے کا ضیاع؟

آپ نے حالیہ خبروں میں سنا ہو گا کہ جدید تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کی گولیاں ہڈیوں کی صحت بہتر نہیں کرتیں اور نہ ہی ان سے ہڈی ٹوٹنے سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔ دوسری طرف صحت کے حکام کہتے ہیں کہ ہر شخص کو یہ گولیاں لینے پر غور کرنا چاہیے۔ حقیقت کیا ہے؟ ہمیں وٹامن ڈی کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟ وٹامن ڈی سپلیمنٹ ایک عرصے سے بحث کا موضوع ہیں۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے

Read more

لاہور میں سب انسپیکٹر کی وکلا کے ہاتھوں پٹائی کی ویڈیو وائرل

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر بڑی تعداد میں ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں پنجاب پولیس کے ایک سب انسپیکٹر کو درجن بھر وکلا بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ جمعے کی رات سے شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کے آغاز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب انسپیکٹر کی مار پیٹ کمرۂ عدالت کے اندر شروع ہوتی ہے اور عدالتی عملہ دیکھا جا سکتا ہے اور آخر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

Read more

’بھئی! دبئی میں ٹیسٹ جیتنا بھلا کوئی آسان کام ہے؟‘

سرفراز احمد کو چار سال پہلے انہی گراؤنڈز پہ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز یاد ہے اور یہ بھی یاد ہے کہ مصباح نے اٹیکنگ کرکٹ کھیل کر وہ سیریز جیتی تھ ‘بھئی! دبئی میں ٹیسٹ جیتنا بھلا کوئی آسان کام ہے؟’ یہ الفاظ تھے ایک سابق پاکستانی کپتان کے، جب میں نے گذشتہ سال دبئی میں جاری پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ پہ ان سے ماہرانہ رائے دریافت کی۔ خیر اگلے ہی روز پاکستان وہ میچ 68 رنز سے ہار

Read more

انڈیا: اتر پردیش کا ایک مسلم خاندان جس کے مرد تو ہندو بن گئے لیکن کچھ عورتوں نے انکار کر دیا

                                             سوال یہ ہے کہ کیا 64 سال تک مسلمان رہنے والے اختر علی کیا باقی کی زندگی دھرم سنگھ بن کر جی لیں گے؟ آپ کا نام کیا ہے؟ ’میرا نام اختر علی ہے۔‘ 64 سالہ اختر علی شاید بھول گئے تھے کہ باغ پت کے بدرکھا نامی گاؤں میں وہ دو اکتوبر کو ہندو مذہب اختیار کر

Read more

‘میرے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے’ کیا یہ کہنا آسان ہے؟

بالی وڈ اداکارہ تنو شری دتہ کی کہانی اس وقت ہر ایک کی زبان پر ہے کوئی تنو شری دتہ کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے تو کوئی انھیں کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش میں ہے۔ تنو شری کا کہنا ہے کہ سنہ 2008 میں فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی شوٹنگ کے دوران فلم اداکار نانا پاٹیکر نے انھیں جنسی طور پر حراساں کیا تھا اور انھوں نے اس وقت اس کی شکایت بھی کی تھی۔ ظاہر ہے نانا

Read more

دنیا میں کہاں ٹِپ دی جاتی ہے اور جہاں ایسا کرنے پر آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

برطانیہ میں ٹپ ایک سیاسی مسئلہ بن چکا ہے آپ سوچیں رہے ہوں گے کہ برطانیہ میں ان دنوں سیاست دان یورپی یونین سے نکلنے کے مسئلے پر اتنے پھنسے ہوئے ہیں کہ کسی اور چیز کے بارے میں سوچ نہیں رہے ہیں۔ تاہم رواں ہفتے برطانیہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ان قوانین پر بحث کر رہی ہیں جس کے تحت بارز اور ریستوران اپنے سٹاف کی ٹِپ نہیں رکھ سکیں گے۔ دنیا میں کوئی بھی ملک ایسا نہیں

Read more

زخمی شاداب خان آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

پاکستان کے لیگ سپنر شاداب خان زخمی ہونے کے سبب آسٹریلیا کے خلاف اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ شاداب خان متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور وہ تاحال مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے ہیں جس کے سبب وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شاداب خان کے زخمی ہونے کے بعد اب ممکنہ

Read more

لبنیٰ ال اولایان سعودی عرب کی پہلی خاتون بینک سربراہ

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو بینک کا سربراہ تعینات کر دیا گیا۔ سعودی عرب کی کاروباری خاتون لبنیٰ ال اولایان سعودی برٹش بینک اور الاول بینک کے انضمام سے بننے والے نئے بینک کی سربراہی کریں گی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں رواں برس جون میں خواتین کو پہلی بار گاڑی چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ فی الحال ایک خاندانی تنظیم کی سربراہ اولایان کو سعودی عرب کی فنانس انڈسٹری میں خواتین کی

Read more

پشاور یونیورسٹی: پولیس تشدد کے بعد طلبہ کا احتجاج

پشاور یونیورسٹی میں گذشتہ روز طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو مسترد کرنے کے مظاہرے پر پولیس کی جانب سے تشدد اور لاٹھی چارج کے نتیجے جمعہ کو صوبے کی دیگر درس گاہوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مردان اور صوابی میں طلبا تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں اور پولیس کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مظاہرے میں شامل طلبا تنظیموں کے کارکن شامل تھے جن میں پختون سٹوڈنٹنس فیڈریشن اور پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے علاوہ انصاف

Read more

نکاح پر نکاح، پہلے بیوہ اور پھر سوتیلی بیٹی سے شادی پر مقدمہ

مذہب اسلام میں سوتیلی بیٹی کے ساتھ اس وقت تک شادی جائز نہیں ہے جب تک وہ شخص اس کی والدہ کو طلاق نہ دے دے (فائل فوٹو) پاکستان کی سپریم کورٹ کی تاریخ میں ایک منفرد مقدمہ سامنے آیا ہے جس میں شوہر نے پہلے ایک بیوہ خاتون سے شادی کی اور پھر کچھ عرصے کے بعد اپنی سوتیلی بیٹی کے ساتھ بھی شادی کرلی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق سپریم کورٹ کا کہنا

Read more

جناح نہ اکیلے، نہ گاندھی کے ساتھ

محمد علی جناح چاہے اکیلے ہوں یا موہن داس کرم چند گاندھی کے ساتھ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی کسی بھی دیوار پر اپنے لیے جگہ بنانا اب ان کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ جناح 80 سال پہلے 1938 میں علی گڑھ گئے تھے جب یونیورسٹی کے طلبہ نے انھیں اپنی یونین کی تاحیات رکنیت سے نوازا تھا۔ اور روایت کے مطابق یونین ہال کی دیوار پر ان کی ایک تصویر آویزاں کر دی گئی۔ پھر مئی میں

Read more

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کر لیا

شہباز شریف لاہور میں احتساب بیورو کے دفتر میں صاف پانی سکینڈل کے سلسلے میں بیان ریکارڈ کروانے کے لیے گئے تھے کہ گرفتار کر لیے گئے قومی احتساب بیورو نے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق شہباز شریف کو آشیانہ کمپنی کیس میں حراست میں لیا گیا ہے اور انھیں سنیچر کو عدالت میں

Read more

یہ پاکستانی ’جیف بائکاٹ‘ کہاں سے آئے؟

اگر ہم یہ کہیں کہ آپ کرکٹ کے فین ہیں تو بہت امکان ہے کہ ہم غلط نہیں ہوں گے۔ پھر اگر یہ پوچھیں کہ آپ نے کبھی کرکٹ میچ سٹیڈیم میں دیکھا ہے، تو شاید اس کا عمومی جواب ’نہیں‘ ہو۔ ٹی وی پر تو سبھی نے دیکھا ہے، اور ریڈیو پر خوب کامنٹری بھی سنی ہے، ہے ناں؟ ویسے کرکٹ کامنٹری سننے کا مزہ بھی خاص ہوتا ہے۔ اور کامنٹری کرنے والے اکثر سابق کھلاڑی ہوتے ہیں جن

Read more

مغربی ممالک کے روس پر گلوبل ہیکنگ کے الزامات

روسی جاسوسوں پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں سائبر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں۔ اسی سلسلے میں امریکہ سات روسی جاسوسوں پر الزام عائد ہے۔ امریکی محکمہِ انصاف کا کہنا ہے کہ جن اداروں کو سائبر حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ان میں کیمیائی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے ادارے، امریکی جوہری کمپنی اور اینٹی ڈوپنگ کے ادارے شامل ہیں۔ اس سے پہلے روس نے ان الزامات کی تردید کی تھی

Read more

2018 کا امن کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں بربریت کا شکار ہونے والی یزیدی خاتون اور کانگو کے ڈاکٹر کے نام

2018 کا امن کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر عراق کی ایک یزیدی خاتون نادیہ مراد کو ملا ہے جنھوں نے ریپ کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے۔ نادیہ کو دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں نے ریپ کیا تھا اور ان کے چنگل سے نکلنے کے بعد انھوں نے یزیدی برادری پر ہونے والے ظلم کے خلاف عالمگیر مہم کا آغاز کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ یہ انعام مشترکہ طور پر افریقی ملک کانگو کے گائناکالوجسٹ ڈینس مُکویگے

Read more

’جس قوم نے عورتوں کو ضرورت سے زیادہ آزادی دی وہ کبھی نہ کبھی ضرور اپنی غلطی پر پشیمان ہوئی‘

’جس قوم نے عورتوں کو ضرورت سے زیادہ آزادی دی وہ کبھی نہ کبھی ضرور اپنی غلطی پر پشیمان ہوئی۔‘ یہ ان چند سطروں میں سے ایک ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وکلا کے نمائندہ ادارے پنجاب بار کونسل کی طرف سے سالانہ شائع کی جانے والی سنہ 2018 کی ڈائری میں درج پائی گئی ہیں۔ خواتین سے متعلق ان اقوال کی تصاویر حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سامنے آئیں۔ ٹوئٹر پر اس

Read more

سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا حکم

آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں کے حملے میں 141 طلبا اور سٹاف کے دیگر افراد ہلاک ہوئے تھے پاکستان کی سپریم کورٹ نے تقریباً چار برس قبل پشاور میں آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں کے حملے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ 16 دسمبر 2014 کو ہونے والے اس حملے میں 144 بچوں سمیت 150 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

Read more

جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ کتنا مستند ہے؟

جج بریٹ کیوانا سے کہا جا رہا ہے کہ وہ جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ سے گزریں امریکہ کی کیپیٹل ہل کی عمارت کے ایک کمرے میں سینیٹرز ایف بی آئی کی رپورٹ پڑھ رہے ہیں جو کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج کے لیے نامزد بریٹ کیونو کی مبینہ جنسی ہراس کے حوالے سے ہے۔ اس رپورٹ کے مواد کو منظر عام پر نہیں لایا جاتا اور تنقید کی جا رہی ہے کہ اس

Read more

مِٹھی کے حسینی برہمن

ہندو عورتیں پہلے صحن کے بیچ لگے بڑے سے سرخ رنگ کے علم کے سامنے چپوترے پر ماتھا ٹیکتی ہیں۔ اگربتی جلاتی ہیں اور پھر قریب ہی پڑے تعزیے پر کالے اور سرخ دھاگے باندھ کر اپنی مراد پوری ہونے کی دعائیں مانگتی ہیں مکیش ماما اپنے صحن میں ذوالجناح کو سجانے میں مصروف ہیں۔ ذوالجناح اس گھوڑے کا نام ہے جس پر امام حسین نے کربلا کی جنگ میں سواری کی تھی۔ ہر سال شیعہ مسلمان محرم کے جلوسوں

Read more

جعلی اکاؤنٹس: پیسہ جو آپ کے اکاؤنٹ میں ہے مگر آپ کا نہیں

پاکستان میں منی لانڈرنگ کے جرم میں 10 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ غیر قانونی طور پر حاصل کیے جانے والی ہر جائیداد، رقم یا اثاثے کو قانونی ظاہر کرنے کی کوشش منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتی ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ کے ایک بے روز گار 27 سالہ نوجوان کو چند روز قبل بتایا گیا کہ کراچی کے ایک نجی بینک میں ان کے نام سے دو اکاؤنٹ موجود تھے۔ ان سے

Read more

تصویر بنانے کا وہ اتفاق جس نے زندگی بدل دی

13 جنوری 1973 میں رجرز کندھے پر کیمرہ لٹکائے رینبو تھیئٹر میں داخل ہوئے۔ اس وقت وہ ایک اشتہاری کمپنی کے لیے کام کر رہے تھے جو چاہتی تھی کے رجرز کیمرہ استعمال کرنا سیکھ لیں اور رجرز پریکٹس کے لیے کیمرہ گھر لیجاتے تھے۔ رنگ بکھیرتے ہوئی تصاویر شاہی شادی تصاویر میں 2017 کی بہترین تصاویر اُس رات رجرز کی زندگی ہی بدل گئی جہاں تھیئٹر کے سٹیج پر نامور اداکار موجود تھے یہ رینبو کنسرٹ کے نام سے

Read more

افغان کرکٹر مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟

پاکستان کے ایک مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل کے یو ٹیوب چینل پر تین اکتوبر کو ایک چھ منٹ کی ویڈیو جاری ہوئی جس میں افغان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑی ان سے ملاقات کے لیے آتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں مولانا طارق جمیل افغان کرکٹروں کو نماز کی پابندی اور کثرت توبہ کی تلقین کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ جونہی یہ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر آئیں

Read more

کیا آپ لال بیگ ڈبل روٹی کھانے کے لیے تیار ہیں؟

اوپر شائع ہونے والی تصویر میں ڈبل روٹی کو دیکھیں۔ یہ ایک عام سی تصویر ہے۔ لیکن اصل میں یہ ڈبل روٹی لال بیگوں سے بنی ہوئی ہے یا یہ کہنا زیادہ صحیح ہو گا کہ لال بیگوں کے آٹے سے بنی ہوئی ہے۔ یہ ڈبل روٹی برازیل کے تحقیق دانوں نے بنائی ہے۔ اس کی وجہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث خوراک میں کمی اور یہ پیش گوئی ہے کہ عالمی سطح پر جانوروں کے پروٹین کی فراہمی میں

Read more

’جھانسی کی رانی‘ مشکل میں کیوں پھنس گئی

امیتابھ بچن کی گونجتی آواز کے ساتھ ایک دلکش سیٹ کے درمیان سے گزرتے دکھائی دیتی ہیں کنگنا رناوت۔ یہ ’ٹیزر‘ ہے فلم ’منیکرنیکا‘ کا جسے گاندھی کے جنم دن پر جاری کیا گیا ہے۔ پورے ٹیزر میں کنگنا رناوت جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی شخصیت کو دکھانے کی کوشش کرتی ہیں۔ لیکن اس فلم کی شوٹنگ سے ٹیزر تک پہنچتے پہنچتے کئی جنگیں لڑنی پڑیں۔ تنازعات کا سلسلہ ایسا چلا کہ اب تک ختم ہونے کا نام نہیں

Read more

غرییوں کے لیے چوری: اطالوی ’رابن ہڈ‘ کو سزا

اٹلی میں امیر افراد کے بینک اکاؤنٹس سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والے ایک بینک مینیجر بمشکل جیل جانے سے بچ گئے۔ گلبرٹو بیسیریا نامی بینک مینیجر نے فورنی ڈی سوپرا نامی قصبے میں قائم ایک بینک سے سات سالوں میں 10 لاکھ یورو چوری کیے تھے۔ انھوں نے امیر افراد کے بینک اکاؤنٹس سے تھوڑی تھوڑی رقم چرا کر ایسے افراد کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی تھی جو کریڈٹ کارڈ بنوانے کے اہل نہیں تھے۔ تاہم انھوں

Read more

کرسٹیانو رونالڈو پر’ریپ‘ کا الزام: نائیکی کو شدید تشویش

کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر ‘ریپ’ کا الزام عائد ہونے پر ‘شدید تشویش’ کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق نائیکی جس کا رونالڈ کے ساتھ ایک بلین ڈالر کا معاہدہ ہے کا کہنا ہے کہ ’وہ اس صورت حال کا قریبی جائزہ لیتی رہی گی۔‘ دوسری جانب ای اے سپورٹس جس کا رونالڈو کے ساتھ معاہدہ ہے نے بھی اس طرح کا بیان

Read more

پرتھوی شاہ: پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین انڈین

پرتھوی شاہ نے اپنے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن ننانوے گیندوں پر سنچری مکمل کی اٹھارہ سالہ پرتھوی شاہ نے انڈیا کے شہر راجکوٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ٹیسٹ اننگز میں ایک سو چونتیس رنز بنا کر انڈیا کے لیے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ مزید پڑھیے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا ریکارڈ انڈیا سے بہتر وراٹ کوہلی نے سچن کا ریکارڈ برابر کر دیا عباس علی بیگ کی عمر بیس

Read more

سات روہنگیا مسلمان انڈیا بدر، انسانی حقوق کی تنظیم کی مذمت

انڈیا نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے سات روہنگیا مسلمانوں کو میانمار واپس بھیج دیا ہے۔ ان لوگوں کو سن 2012 میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب حکومت کے مطابق وہ غیر قانونی طور پر میانمار سے انڈیا میں داخل ہوئے تھے۔ ان کی سزا مکمل ہونے کے بعد سے انہیں آسام کے ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا تھا اور جمعرات کی دوپہر سرحد پر میانمار کے

Read more

ایڈز سے بچاؤ کے لیے یوگینڈا کی فوج کونڈوم بانٹنے لگی

افریقی ملک یوگینڈا کی قومی فوج نے اپنے برانڈ کا کونڈم مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے جس کا سواہلی زبان میں مطلب ‘تحفظ’ ہے اور اس کا مقصد فوجیوں میں ایچ آئی وی یعنی ایڈز وائرس سے بچاؤ ہے۔ فوج کے چیف آف سٹاف بریگیڈیر لیوپولڈ کیانڈا نے ‘النیزی کنڈوم’ کو متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ فوجی اگر اپنی حفاظت یقینی نہ بنائیں تو وہ اپنے ملک کا دفاع نہیں کر سکتے۔’ ماضی میں

Read more

سونالی بیندرے اور عرفان خان کے بعد کیا اب رشی کپور اس مرض سے لڑ رہے ہیں؟

پچھلے ہفتے 29 ستمبر کو بالی وڈ اداکار رشی کپور نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے کام سے چھٹی لے کر علاج کے لیے امریکہ جا رہے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں اور اس بارے میں قیاس آرائی نہ کی جائے۔ اور یہ بھی کہ اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں کے ساتھ وہ جلد ہی واپس لوٹ آئیں گے۔ https://twitter.com/chintskap/status/1045999941523578880 انہوں نے تو کہہ دیا کہ

Read more

غفار ذکری کی ہلاکت سے کیا لیاری گینگ وار سے صاف ہو گیا؟

کراچی میں پولیس کو انتہائی مطلوب غفار ذکری اپنے تین برس کے بیٹے اور ساتھی کے ساتھ ایک مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ ملزم غفار ذکری لیاری گینگ وار کا ایک سرگرم کردار تھا۔ یہ مقابلہ لیاری کے علاقے ذکری محلہ میں پیش آیا ہے۔ ڈی آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب پولیس نے غفار کی رہائش گاہ کا محاصرہ کیا۔ یہ بھی پڑھیئے بابا لاڈلا، لیاری گینگ وار

Read more

کرتار پور بارڈر کے کھلنے کا انحصار انڈیا پر: پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ کرتارپور بارڈر کے کھلنے کا انحصار انڈیا کے ردِ عمل پر ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نے مذاکرات شروع کرنے کی درخواست نہیں کی تھی بلکہ اِس سلسلے میں انڈیا کی جانب سے رابطہ کیا گیا تھا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایوں کے ساتھ بقائے باہمی اور پرامن طریقے سے رہنے کی صرف کوشش ہی کر سکتا ہے۔ پاکستان کا

Read more

صدر ٹرمپ کی سعودی کو تنبیہ، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

صدر ٹرمپ نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا تھا جہاں بادشاہت ہو وہاں شاہی خاندان میں دشمنیاں بھی ہوتی ہیں اور اگر سلطنت علاقائی تنازعات میں گھری ہو تو صورتحال مزید سنگین ہو جاتی ہے۔ سعودی عرب میں بھی صورتحال کچھ ایسی ہے جہاں اس کے ایک طرف یمن کی جنگ ہے تو دوسری جانب شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف محاذ میں حالیہ دنوں میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان حالات میں اگر

Read more

ممبئی میں ٹرین سے پھسلنے والی لڑکی جسے ساتھ کھڑے مسافروں نے بچا لیا

لڑکی کے ٹرین سے گرنے اور ساتھ کھڑے ہوئے مسافروں کے اسے بچانے کے مناظر حال ہی میں سوشل میڈیا پر انڈیا سے ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی میں چلتی ہوئی ٹرین پر سے ایک لڑکی پھسل گئی لیکن ساتھ کھڑے ہوئے مسافروں نے چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے گرنے سے بچا لیا۔ یو ٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ممبئی کی ایک

Read more

خاتون کمانڈو کو ریپ کرنے والے کی تلاش میں اسلام آباد پولیس ناکام

                                     اسلام آباد میں حالیہ چند مہینوں میں خواتین کے ریپ کے چند واقعات پیش آئے ہیں تاہم کسی سکیورٹی ادارے کی اہلکار کے ساتھ ایسا پہلی بار ہوا ہے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ایک خاتون پولیس کمانڈو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرِعلاج ہیں تاہم واقعے کو چھ دن گزر جانے کے

Read more

پاکستان میں شناخت صرف ’باپ کے نام‘ سے

بیٹے کی پیدائش کے وقت انھیں بہت سے نامناسب سوالات کا سامنا کرنا پڑا اور کارڈ بنوانے میں مشکلات ہوئیں میرے پاس معاشرے اور اپنے بچوں کے سوالوں کا جواب نہیں کہ ان کا باپ کہا چلا گیا اور کیوں؟ 12 برس قبل واجدہ ناز کی شادی اس وقت فرانس میں مقیم وسیم سے سرانجام پائی تھی اور گذشتہ آٹھ سال سے واجدہ اپنے شوہر سے رابطہ کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ان کے بقول سنہ 2010 میں دوسرے

Read more

امریکہ انڈیا کو پانچ ارب کے روسی میزائل خریدنے دے گا؟

ایس-400 میزائل نظام دوسرے ملک کے کروز مزائل طیاروں یا ڈرون کے حملوں سے دفاع کا ایک خود کار نظام ہے روس کے صدر ولادیمیر پوتن جمعرات کو انڈیا کے دو روزہ دورے پر دلی پہنچ رہے ہیں۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان سالانہ سربراہی ملاقات کہ حصہ ہے۔ لیکن اس بار یہ اس وجہ سے اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ اس دورے میں پانچ ارب ڈالر کی مالیت کے انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام انڈیا کو فروخت

Read more

سنگاپور کا متنازعہ نظام تعلیم جو ملک کو بلندیوں پر لے گیا

سنگاپور کے طالبعلم او آئی سی ڈی کے تحت ہونے والے مقابلے کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرتے ہیں بارہ سالہ جیک کے ہفتے بھر کا شیڈول مکمل طور پر طے ہے۔ پیر کی صبح چھ بجے اس کا الارم بجنا شروع ہو جاتا ہے اور وہ ساڑھے سات بجے ریاضی کے سوالات حل کر رہا ہوتا ہے۔ منگل کے روز مینڈرین کی کلاس کے بعد جیک کو 45 منٹ کا وقفہ ملتا ہے۔ اسی طرح اسے جمعہ کے

Read more

عالمی عدالتِ انصاف میں کلبھوشن کا مقدمہ 18 فروری سے

عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ وہ آئندہ برس فروری میں پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کے منتظر انڈین شہری کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی سماعت کرے گی۔ یہ بات آئی سی جے کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ بیان کے مطابق عدالت 18 فروری سے 21 فروری تک مقدمے کی سماعت کرے گی۔ مزید پڑھیے ’منگل سُوتر اتروایا گیا اور جوتے بھی واپس نہیں کیے‘ ’عدالت کا فیصلہ

Read more

گنگا کنارے ’ریپ‘ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو ملزم گرفتار

                                                ریپ کا یہ مبینہ واقعہ دریائے گنگا کے کنارے پیش آیا جسے ہندو مذہب میں مقدس سمجھا جاتا ہے انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں دریائے گنگا کے کنارے ایک خاتون کے مبینہ ریپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرنے

Read more

کیا لداخ کے پانچ ہزار بروکپا خالص آریائی ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لداخ کے دور دراز علاقے میں آباد تقریبا پانچ ہزار بروکپا خود کو دنیا کے آخری بچے ہوئے ‘خالص آریائی‘ کہتے ہیں۔ کیا یہ لوگ واقعی اسی نسل سے آتے ہیں جسے نازی جرمنی والے ‘ماسٹر ریس’ یا برتر نسل کہتے تھے۔ یا پھر یہ دعوے محض اساطیر کا حصہ ہیں جسے قائم رکھنا ان لوگوں کے لیے سود مند ہے۔ ہمارے زمانے کے سب سے معروف میدان جنگ کرگل کو دیکھنے کا اشتیاق

Read more

جے پور کے ہاتھیوں کو ٹی بی، جنگل بھیجنے کے لیے مقدمہ درج

انڈیا کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے امیر قلعے کے دروازے پر روزانہ درجنوں ہاتھی سیاحوں کو پہاڑی کے اوپر بنے ہوئے قلعے میں لے جانے لیے قطاروں میں کھڑے ہوتے ہیں۔ جے پور آنے والے سیاحوں میں ہاتھی کی سواری بہت مقبول ہے۔ شیام گپتا کے آباؤ اجداد رجواڑوں کے زمانے سے ہی ہاتھیوں کو پالنے کا کام کرتے آئے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں’ امیر میں اس وقت 112 ہاتھی ہیں۔ ان میں بیشتر سیاحت سے وابستہ

Read more

حفیظ نے آخری ون ڈے کھیلنے سے خود انکار کیا تھا: انضمام الحق

محمد حفیظ کے بارے میں صرف ایک ہفتے پہلے تک کون یہ کہہ سکتا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد سلیکٹرز کو ان کی اس انداز سے یاد آئے گی کہ وہ 17 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے کے بعد بھی انھیں دبئی کی فلائٹ پر سوار کرانے کی ٹھان لیں گے۔ کچھ نے اس فیصلے کو سلیکٹرز کا ’یو ٹرن‘ کہا اور کسی نے اسے محمد حفیظ کی ٹیم کے لیے افادیت کی نظر سے

Read more

سعودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خشوگی استنبول سے لاپتہ

سعودی عرب کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ممتاز سعودی صحافی جمال خشوگی استنبول میں سعودی سفارت خانے کے دورے کے دوران لاپتہ ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کرنے والے صحافی منگل کی دوپہر استنبول میں سعودی سفارت خانے میں داخل ہوئے تھے۔ دوسری جانب واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ خشوگی سعودی سفارت خانے میں ’روٹین کا پیپر ورک‘ مکمل کرنے گئے تھے اور اس کے بعد سے انھیں اب تک دیکھا

Read more

امریکہ سے تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں جمعرات کی صبح پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گذشتہ ایک سال سے پاکستان پر تنقید کی جا رہی تھی تاہم اب امریکی حکام کے مثبت پیغام آ رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم سے پہلے پاکستان کی اعلیٰ امریکی حکام تک رسائی نہیں تھی۔ شکیل آفریدی کے بارے

Read more

مساجد کو ’چار سو یونٹ مفت بجلی دینے کی تجویز سے رشوت کی بو آتی ہے‘

PAعلما کہتے ہیں جس طرح اسلام میں چور کی سزا ہے اس طرح وہی سزا بجلی چور کی بھی ہے پاکستان کے ایوان بالا کی سٹینڈنگ کمیٹی نے ملک بھر میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے علمائے کرام کی مدد لینے اور ان مساجد کو چار سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کی تجویز دی ہے جن کے آئمہ کرام بجلی چوری کے خلاف فتویٰ جاری کریں گے۔ تاہم دوسری طرف علمائے کرام اور عام شہریوں کی طرف سے

Read more

زخمی پرندے کی چونچ تھری ڈی پرنٹر پر ’پرنٹ‘

سنگاپور میں ایک لمبی چونچ والے ہورن بِل (بگلے نما پرندے) کی کینسر سے متاثرہ چونچ کو تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائی گئی پلاسٹک کی مصنوعی چونچ سے ایک آپریشن کے بعد بدل دیا گیا ہے۔ جولائی میں جورنگ میں پرندوں کے پارک کے عملے نے جیری نامی اس 22 سالہ نر کی چونچ میں بڑا سا سوراخ دیکھا اور یہ لگا کہ شاید یہ پرندہ کینسر کا شکار ہو گیا ہے۔ جیری کی چونچ کے نیچے کے ٹشوز

Read more

فرانس : ہیلی کاپٹر پر جیل سے فرار ہونے والا گینگسٹر رضوان فاید گرفتار

فرانس میں پولیس نے جولائی میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے جیل سے فرار ہونے والے ایک بدنامِ زمانہ گینگسٹر رضوان فاید کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانس کے سب سے مطلوب مجرم رضوان فاید یکم جولائی کو فلمی انداز میں جیل سے فرار ہو گئے تھے۔ یہ دوسری مرتبہ تھا جب رضوان فاید جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ 46 سالہ رضوان فاید تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی زندگی ہالی وڈ کی فلموں سے متاثر ہے اور

Read more

فن تعمیر سے متعلق فوٹو گرافی کی منتخب تصاویر

فن تعمیر سے متعلق فوٹو گرافی کے مقابلے میں شامل چند منتخب تصاویر یہ تصاویر 47 ممالک سے آئی ہیں ان سب میں سے فاتح تصویر کا اعلان 30 نومبر کو کیا جائے گا۔ مقاملے کےایک جج جیمز ٹمبر لیک کا کہنا تھا ’مجھے یہ تصاویر دیکھ کر بہت مزہ آیا ان میں کئی کام لاجواب ہیں۔‘ عمارتوں کی کیٹیگری بیرونی سجاوٹ کی کیٹیگری اندورنی ساخت کی کیٹیگر جگہ کا احساس نامی کیٹیگری یہ تمام تصاویر مقابلے کے فیصلے کے

Read more

ایران کی اپیل پر عالمی عدالت انصاف کا امریکہ کے خلاف فیصلہ

عدالت نے کہا کہ انسانی مدد کے لیے برآمد کی جانے والی چیزیں جیسے اشیا خورد و نوش اور دوائوں کی فراہمی کی اجازت ہونی چاہیے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فیصلہ صادر کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والا جوہری معاہدہ ختم کرنے کے بعد لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کرے۔ فیصلہ میں ایران کی حمایت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ انسانی مدد کے لیے برآمد کی جانے والی چیزیں جیسے

Read more

شامل وڑائچ: ہم جنس بھی، مسلمان بھی، ایچ آئی وی کا مریض بھی

شامل وڑائچ کی عمر 34 برس ہے اور وہ برطانوی شہر مانچسٹر میں ایک روایتی پاکستانی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ 2013 میں پتہ چلا کہ انھیں ایچ آئی وی کا انفیکشن ہے، اور اب وہ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ بیک وقت مسلمان، ہم جنس پرست، اور ایچ آئی وی کا مریض ہونے کا کیا مطلب ہے۔ وہ کہتے ہیں: ‘آج تک مجھے اپنی طرح کا کوئی شخص نہیں ملا۔ میں انتہائی تنہا تھا۔ اب جا کر کہیں میری

Read more

رپورٹ: ’ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر کے حکم پر ہوا‘

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے مبینہ ناروا سلوک پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر پاکپتن کے تبادلے کی تحقیقات سے متعلق ایک رپورٹ بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر کے حکم پر کیا گیا ہے۔ انکوائری رپورٹ پیش ہونے کے بعد وزیر اعظم کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا عدالت

Read more

پی ایف یو جے: غیراعلانیہ سینسرشپ کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں

تنظیم کے مطابق معاشرے میں عدم برداشت، انتہا پسندی اور عسکریت پسندی بڑھ رہی ہے پاکستان میں صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے ایک بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ریاستی اداروں کی جانب سے غیر اعلانیہ سینسرشپ کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں ہے۔ ادھر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی میں بحٹ پر اپنے خطاب میں بھی یہ مسئلہ اٹھایا اور

Read more

امریکی فوج کے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے: ٹرمپ

                                                             گذشتہ سال ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدر اپنا پہلا غیرملکی دور سعودی عرب کا کیا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی قریبی اتحادی سعودی عرب کے بارے میں ایک خلاف مصلحت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی حکمران شاہ سلمان کو تنبیہ کی تھی کہ وہ

Read more

انڈونیشیا: سونامی سے پہلے اور بعد کے مناظر

انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلے کے بعد سونامی نے جو تباہی مچائی اس کی عکاسی ان تصاویر کے ذریعے کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ملک کے حادثات سے نمٹنے والے ادارے کے مطابق جمعے کو آنے والے زلزلے اور پھر سونامی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1300 سے تجاوز کر چکی ہے۔ گذشتہ روز تک یہ تعداد 844 تھی۔ سات اعشاریہ پانچ کی شدت سے آنے والے زلزلے کے بعد سونامی نے ساحلی شہر

Read more

رانا مشہود کے بیان پر فوج کی ٹویٹ، ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

پاکستان میں سابق حکمران جماعت مسلم لیگ نون کی فوجی قیادت کے درمیان مبینہ اختلافات اور عام انتخابات میں ’مداخلت‘ کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں اور منگل کو سامنے آنے والے ایک انٹرویو سے دوبارہ اس معاملے پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا مشہود کے ایک ٹی وی انٹرویو میں عام انتخابات میں ’فوج‘ کی مبینہ مداخلت اور تحریک انصاف کی موجودہ حکومت پر’ خلائی مخلوق‘ کے پچھتاوے کی

Read more

بحیرۂ روم کے خطے کی خوراک صحت کے لیے اچھی ہے؟

آپ نے شاید سنا ہو کہ بحیرۂ روم کے کنارے آباد ممالک میں کھائی جانے والی خوراک صحت کے لیے اچھی ہے۔ (حالیہ تحقیق کے مطابق یہ شاید آپ کے ڈپریشن کی کیفیت کو بھی کم کرتی ہے) لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ اصل میں ہے کیا اور کیسے مدد کرتی ہے؟ یہاں ہم آپ کو بنیادی معلومات سے آگاہ کریں گے۔ بحیرۂ روم کے خطے کی خوراک ہے کیا؟ بحیرۂ روم کے خطے کی خوراک بہت سی

Read more

میں گھر داماد ہوں تو لوگوں کو کیا مسئلہ ہے؟

ہم نے اس سے قبل ‘ہر چوائس’ نامی سیریز میں ان خواتین کی کہانیاں پیش کی تھیں جنھوں نے اپنی خواہشات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب ہم ’ہز چوائس‘ لا رہے ہیں کچھ ایسے مردوں کی کہانیاں جنھوں نے سماج کے طے شدہ اصولوں سے بغاوت کی اور روایتی ڈگر کی پروا کیے بغیر اپنی مرضی سے اپنی راہ منتخب کی اور کسی خانے میں فٹ ہونے سے انکار کیا۔ یہاں پیش ہے ایسے ہی

Read more

عدالت نے خاتون کو موسیقار سے شادی کرنے سے روک دیا

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ایک خاتون عدالت میں اپنی مرضی سے موسیقار سے شادی کرنے کا قانونی اختیار حاصل کرنے کی جنگ ہار گئی ہیں۔ سعودی عدالت نے خاتون کی موسیقار سے شادی کرنے کی استدعا پر حکم جاری کیا کہ موسیقار سے شادی مذہبی طور پر ناجائز ہے۔ اس خاتون کے وکیل اور مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک ماتحت عدالت نے اس معاملے میں لڑکی کے اہل خانہ کے موقف کی تائید کی اور کہا

Read more

انڈیا میں دو ہم جنس پرست لڑکیوں کی کہانی سینسر سے کیسے بچی رہی

سمارٹ فونز اور انٹرنیٹ کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے باعث یہ رجحان سامنے آنے لگا ہے کہ انڈیا میں لوگ اب اپنے فون کی سکرینوں پر بہت سی چیزیں دیکھنے لگے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے ملک کی انٹرٹینمنٹ کی صنعت میں تخلیقی آزادی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔ فلم ہدایتکار کرشنا بھٹ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ نے انھیں یہ صلاحیت دے دی ہے کہ وہ بالکل وہی کہانی دکھا سکیں جو وہ دکھانا چاہتی

Read more

اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے کون سے اثاثہ جات قرق ہوئے اور وہ کہاں ہیں؟

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کو پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں قرق کی گئی جائیداد کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں قرق کی گئی جائیداد کو فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل کی صبح سنایا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنے فیصلے میں کہا

Read more

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لیے بات چیت

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے منگل کی رات واشنگٹن میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی صورت حال پر تبادلۂ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی صورت حال ،دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاک امریکا تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چاہتی ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان

Read more

پاکستان کا وقت کب کب بدلا گیا؟

آپ نے یقیناً گرینچ مین ٹائم یعنی جی ایم ٹی کے بارے میں تو سنا ہو گا اور کیسے سردیوں میں برطانیہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹے آگے اور گرمی میں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جاتی ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کراچی ٹائم یعنی کے اے آر ٹی اور ڈھاکہ ٹائم یعنی ڈی اے سی ٹی کے بارے میں سنا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سنہ 1907 میں برطانیہ نے اس خطے میں کون سا معیاری

Read more

مہینوں ملائیشیا کے ایئرپورٹ پر رہنے والے شامی شہری کا سفر تمام ہوا

ملائیشیا کے ایک ایئرپورٹ پر گزشتہ سات مہینوں سے رہنے والے شامی باشندے کو وہاں سے نکال پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ حس ال کونطار اُس وقت دنیا بھر میں خبروں میں آئے جب یہ معلوم ہوا کہ وہ کوالالمپور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں رہ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے شام: باغیوں کے حملے کے بعد دمشق میں شدید لڑائی جاری ’بشار الاسد کی بقا کی لڑائی ختم ہونے کو ہے‘ حسن ال کونطار لازمی

Read more

طبیعیات کے شعبے میں پچپن سالوں میں کسی خاتون کے لیے پہلا ایوارڈ

طبیعیات (فزکس) کے شعبے میں رواں سال 2018 کا نوبیل انعام گذشتہ 55 سالوں میں پہلی بار کسی خاتون کو دیا گیا ہے۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ڈونا سٹرکلینڈ تیسری خاتون ہیں جنھیں یہ ایوراڈ دیا گیا ہے۔ ان سے قبل میری کری نے یہ انعام سنہ 1903 اور ماریا جیوپورٹ میئر نے سنہ 1963 میں جیتا تھا۔ ڈاکٹر سٹرکلینڈ کے ساتھ رواں سال یہ انعام حاصل کرنے والوں میں امریکہ کے آرتھر آشکن اور فرانس کے جیرارڈ موروو

Read more

کم کارڈیشیئن، آن لائن سرچ کی جانے والی ’خطرناک ترین‘ سلیبرٹی

سائبر سکیورٹی فرم کے مطابق ٹیلی وژن ریئلٹی سٹار کم کارڈیشیئن کا نام آن لائن سرچ کیا جائے تو یہ کئی وائرس زدہ سافٹ ویئر تک لے جاتا ہے۔ سنہ 2018 میں یہ سب سے زیادہ خطرناک سرچ کیا جانے والا نام ثابت ہوا ہے۔ مکافے نام سکیورٹی فرم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کم کے نام سے کتنے لنکس ہیں جو دراصل کسی وائرس تک لے جاتے ہیں۔ گذشتہ برس یہی صورتحال کریگ ڈیوڈ کے نام کے

Read more

’جراتمند کمانڈو‘ پاکستان کیوں نہیں آ رہا: چیف جسٹس

آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے چکی ہے پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہا ‘خود کو جراتمند کمانڈو کہنے والا پاکستان کیوں نہیں آرہا۔’ چیف جسٹس نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطن واپس آ جائیں اُنھیں اس وقت تک گرفتارنہیں

Read more

’فیک نیوز‘ کی نشاندہی کا سرکاری اکاؤنٹ بھی جعل سازی کا شکار

پاکستان میں فرضی معلومات کو پھیلانا کوئی نئی چیز نہیں ہے لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی وجہ سے اب یہ ’جعلی تخلیق‘ لمحوں میں پھیل جاتی ہے اور جھوٹ سچ میں تمیز کرنے میں حکومتی وزرا کو بھی ندامت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈیم فنڈز میں جعلی خبروں کے فریب میں حکمران جماعت کے رہنماؤں نے دھوکہ کھایا تو دو دن پہلے ہی وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری بھی اس وقت دھوکہ کھا گئے جب انھوں نے

Read more

ہائے ہماری مجبوریاں !!!

کریں تو کریں کیا؟ تحریک انصاف کی حکومت بھینسیں بیچے، ہیلی کاپٹروں کا سودا کرے، اتنے پیسے پھر بھی اکٹھے نہیں ہوں گے کہ معیشت دباؤ سے نکلے جب سے پیدا ہوئے ہیں سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہاں سیاسی حکومتیں آئیں، بغیر مدت پوری کیے جاتی رہیں، مارشل لا آئے دس دس سال کا وقت گزار کر جاتے رہے، مسائل جوں کے توں رہے، معیشت کبھی نہ سنبھلی۔ آج بھی دہشت

Read more

کویتی اہلکار کے بٹوے کی چوری کے بعد اب ’جعلی چور‘ پر شرمندگی

پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد کا مبینہ طورپرویڈیو میں سرکاری تقریب کے دوران بٹوا چوری کرتے ہوئے دیکھے جانے کے بعد سے ایک سرکاری ملازم کے خلاف تحقیقات کی جاری ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر مشتبہ شخص ضرار حیدر خان کی بجائے جس شخص کی تصویر شائع کی گئی ان کا اس معاملے سے دور دور تک تعلق نہیں اور اس وقت امریکہ میں مقیم یں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ضرار

Read more

‘دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بزرگوں کی ہڈیاں تک قربان کر دیں’

ڈیم بننے میں بہت وقت باقی ہے مگر سونے والی برادری کے لوگ ابھی سے بےگھر ہوگئے ہیں ‘دیامر بھاشا ڈیم میں لوگوں نے ایک دو دن کی تنخواہ عطیے میں دی ہے، لیکن ہم نے اپنے بزرگوں کی ہڈیاں تک قربان کر دی ہیں۔’ یہ خیالات تھے سفید ریش عظیم اللہ کے جو ڈیم بننے سے بہت پہلے ہی اپنے علاقے سے دربدر ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں اور چند برسوں کے اندر اندر ان کے گاؤں موہنجوداڑو

Read more

’مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں‘

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک ماڈل کے قتل کے بعد سابق مس عراق شیما قاسم کا کہنا ہے کہ انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ سابق مس عراق شیما قاسم نے خود کو ملنے والی دھمکیوں کے بارے میں آن لائن لائیو ویڈیو براڈکاسٹ میں بتایا اور کہا کہ انھیں پیغام دیا گیا ہے کہ ماڈل کے بعد اگلی باری ان کی ہے۔ واضح رہے کہ بغداد میں جمعرات کو ماڈل تارا فریس کو نامعلوم

Read more

’اتنا اہم تجارتی معاہدہ پہلے کبھی نہیں ہوا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ کیے جانے والے نئے تجارتی معاہدے کو ’اہم ترین‘ قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا معاہدہ (یو ایس ایم سی اے) نیفٹا کی جگہ لے گا اور اس سے شمالی امریکہ میں ہزاروں ملازمتیں واپس آئیں گی۔ وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ نئے معاہدے نے ان کی تجارتی محصولات کے بارے میں دی جانے والی دھمکیاں صحیح

Read more